click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU][ICO] Connectius Token - Connectius E-Commerce SaaS Platform ICO 05.11  (Read 1221 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile





کو نیکشیس ایک بلا ک چین ساس
ای کامرس کا حل


آئی سی او سائیٹ ٹیلی گرام فیس بک ٹویٹر لنکڈان میڈیم
کو نیکشیس کیا ہے


ایک عا م پلیٹ فارم جو ماحو ل کوبنانے کے لیے ،اپلیکیشنر کے ساتھ پول کرتاہے۔

تمام اپلیکیشنر ، تبادلے کے مقصد کے لیے ایک عام ٹوکن ای آر سی 20 کمپلینٹ استعمال کرتی ہیں۔

کو نیکشیس
لوگ ان
خفیہ کوڈ
داخل ہوں



اپلیکیشنرمعمو لی معاملات کو بند کر سکتی ہیں اورادائیگی کی پرو سیسنگ اے پی آئی کے ذریہ کر سکتی ہیں۔

بلاک چین اور سمارٹ معاہدے ،اعتماد اور معاہدے پر عمل درآمد کی شفافیت کو بہتر بناتے ہیں۔

کو نیکشیس ایک بلا ک چین ساس ای کامرس کا حل

موجودہ مارکیٹوں کے لیے سروس کے حل کے طو ر پرایک بلاک چین

تمام صارفین کے اکاؤنٹنگ ریکارڈزکی حفاظت کرتا ہے۔

کسی تیسری پارٹی کی ثالثیت فراہم کرتاہے۔

جغرافیائی معلومات کے اعدادوشمار پر عمل کرتا ہے۔

ادائیگی اور ٹوکن کی منتقلی کی سہولیات فراہم کرتاہے۔

سروس کی درخواستوں کو سنبھالتا ہے۔

صارف کی درجہ بندی کا نظام قائم کرتاہے۔
بلاک چین کے انضمام کے ساتھ مل کرکام کرتاہے۔

بیرونی پلیٹ فارم اے پی آئی

کو نیکشیس ڈاٹ کور

ماحولیاتی نظام کی جڑ

پلیٹ فارم کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک اے پی آئی

خدمت کی درخواستوں کو سنبھالنے کے لیے ایک ماڈیول

 سمارٹ معاہدے اور ڈیل پروسیسنگ کے لیے ایک بلاک چین

ایک آربیٹر اور ایک اوریکل

 ایک انٹر اکیٹو نقشہ اور جغرافیائی اعدادوشمار پر عمل

ادائیگی کی حمایت اور عام ٹوکن کی منتقلی
صارف کی در جہ بندی

کو نیکشیس
منصف لوگو ں کے لیے منصفانہ خدمات

کو نیکشیس ای کامرس کے لیے بلا ک چین پر مبنی ایک پلیٹ فارم

لوگ جن کو خد ما ت کی ضرورت ہے۔


خدما ت کی درخواستیں بنائیں۔

دانشورانہ طاقت رکھنے والے سرچ انجن کا استعما ل کریں۔

پلیٹ فارم کی جغرافیائی صلاحیتوں کا استعمال کریں۔

صارفین کی درجہ بندی پر مبنی خدمات فراہم کرنے والوں کا اندازہ لگائیں۔

خدمات کی ادائیگی ٹوکن کے ساتھ کریں۔

اگر کوئی تنازعہ ہو تو ثالثی حاصل کریں۔

پلیٹ فارم سے ایک معتبر درجہ بندی حاصل کریں۔

خد مات فراہم کرنے والے(سہولت کار)

خدمات کی درخواستوں کو مکمل کرتے ہیں۔

ٹوکن میں ادائیگی لیں۔

وسیع پیمانے پرہدف بندی کے ساتھ خدمات کی تشہیر کریں۔

صارفین کی درجہ بندی پر مبنی ممکنہ گاہکوں کا اندازہ کریں۔

اگر کوئی تنازعہ ہو تو ثالثی حاصل کریں۔

متعددچینلزکے ذریعہ ممکنہ گاہکوں سے رابطہ کریں۔

پلیٹ فارم سے ایک معتبر درجہ بندی حاصل کریں۔
ثالث (اوریکل)

ایک اعلیٰ معتبر در جہ بندی کے ساتھ صارفین

کمیونٹی کی طرف سے منتخب کردہ صارفین

پلیٹ فارم پر کنسلٹنٹس

تنازعات کے حل کو یقینی بنائیں

ایک مخصوص فیصد کا تبادلہ

ٹرانزیکشن کے

کیس کااستعمال کریں

منصف لوگو ں کے لیے منصفانہ خدمات


 اعتماد کے کوئی مسائل نہیں

سمارٹ معاہدے کو استعمال کرتے ہوئے معاہدے کریں۔سامان یا خدمات کی ترسیل تک فنڈز آپ کے اکاؤنٹ میں رکھے جاتے ہیں۔

 کوئی چارج بیک نہیں یا سی این پی دھوکہ
چارج بیک کا دھوکہ تین فیصد تک آمدنی کو ضائع کر سکتاہے،پچاس فیصد تک کا دھوکہ ،کارڈ موجود نہیں ہے کا دھوکہ ہے اور ساٹھ فیصد سے زیادہ ٹرانزیکشنز دھوکہ دہی کی کوشیشوں کا تجربہ کرتی ہیں۔

کم سے زیادہ خریدیں
کم دھوکہ دہی کا مطلب ،قیمتیں کم ہیں۔ایک ڈالر کا دھوکہ دواعشاریہ چھ ڈالرکا نقصان ہے۔

 بہتر سکیورٹی
بینک اور ان کے مرکزی زیرانتظامات ،نجی ڈیٹالیکس ہونے کے ذرائع ہیں۔

 منصفانہ واپسی دستیاب ہے
پہلے شائستگی سے بیچنے والے سے رابطہ کریں۔کوئی بھی ایماندار بیچنے والا بغیر کسی مسئلے کے ،کسی بھی مسئلے کو حل کر دے گا۔
منصفانہ ثالثی دستیاب ہے۔
اگر آپ کوئی جعل سازی ہوتے ہوئے دیکھیں تو صرف ہمیں بتائیں۔
 ثالث
 خدمت فراہم کرنے والے
کلائنٹ
سروس کال
کو نیکشیس ٹوکن
جغرافیہ
ملٹی سرچ
سمارٹ معاہدے
ایس سی
بی سی
درست ہدف بندی
کو نیکشیس ٹوکن

کو نیکشیس پلیٹ فارم بلاک چین کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے اور صارف کی ساکھ کے بارے میں تمام اہم ڈیٹا محفوظ کرتاہے۔

تعارفی قیمت
ایک سی این ٹی برابر ہے ایک ڈالر کے
ٹوکن کانام
کو نیکشیس ٹوکن
ٹکر
سی این ٹی
ایتھریم کی بنیاد پر

ٹوکن کا اخراج صرف ایک بار ہوگا۔ابتدائی قیمت ایک ڈالر ہو گی۔31 000 00 ٹوکن ایک سا تھ فروخت کیے جائیں گے۔
کو نیکشیس پلیٹ فارم کی خدمات حاصل کرنے کی ادائیگی کے لیے ٹوکن کو استعما ل کیا جائے گا۔ٹوکن سامان اور خدمات کی ادائیگی کے تبادلے کے ایک یونٹ کے طو ر پر استعما ل کیا جائے گاجوکہ پارٹنر کی خدمات کی طرف سے فراہم کیا جائے گا اورپلیٹ فارم کی طرف سے ہینڈل کیا جائے گا۔صارف فوری طور پر فی ایٹ کرنسی کے تبادلے میں ٹوکن وصول کر سکتا ہے، خود کا طریقے سے،کسی دوسرے صارف کو موصول شدہ ٹوکن کی منتقلی(سمارٹ معاہدے پر)،جو کہ پلیٹ فارم پر آڈر کی گئی خدمات کو حا صل کر نے کے لیے ،پہلے ادائیگی کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔(یہ صرف وہاں پر اختیا ر کیا جاتا ہے جہاں پر یہ لاگو ہوتاہو)
کرپٹو کرنسی اسٹاک اکس چینجز اور دیگر سروسزپلیٹ فارم کی تجارت کو یقینی بناتے ہیں۔فی ایٹ کرنسی اور دوسری کرپٹو کرنسیز کی مومینٹری اکس چینج ۔۔(یہ صرف وہاں پر اختیا ر کیا جاتا ہے جہاں پر یہ لاگو ہوتاہو)

ٹوکن پلیٹ فارم پر ڈیجیٹل تجارت کی نمائندگی کرتاہے اور پلیٹ فارم صارفین کے درمیان منتقل کیاجاسکتاہے اور بغیر کسی حد کے بٹوں کے ساتھ مطابقت رکھتاہے۔

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services