click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale  (Read 2010 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Esport platform for everyone!

ICO will starts 06/20/2017 12:00 CET
The crowdsale site is: https://ico.gilgam.es/ico

سب کے لئے ای-سپورٹ پلیٹ فارم ہر کھیل سے منافع کمائیںِ
گلگیم ایک پلیٹ فارم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے انفرادی اور مجموعی ٹیموں کو مشہور ای-سپورٹ گیموں میں مقابلہ کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔
ڈوٹ اے ٹو، لیجنڈکی لیگ، مقابلے کی ٹکر،عالمی گیموں، ذمہ داری سے کھیلنا۔۔۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے زیر اثر۔
کلائنٹ کی درخواست جوکہ ہمارے الیکٹرونک فریم ورک سے حاصل کی جاسکتی ہے جیسے جاواسکرپٹ،ایچ ٹی ایم ایل سی ایس ایس کے ذریعے اور یہ استعمال کرنے والے کے اوپرٹینگ سسٹم پر منحصر نہیں ہوگی۔ پہلی حفاظتی اصل لائن کلائنٹ کی درخواست میں شامل ہوگی۔ یہ پروگرام جو کہ استعمال کرنے والا استعمال کرے گا اس کو شروع کرے گی اور پروگرام کے ساتھ ساتھ کام سر انجام دے گی۔ انٹر فیس استعمال کرنے والے کو اجازت دے گا کہ وہ ایک اکاؤنٹ بنا سکے نیوایتھرم ایڈریس کے ذریعے جو کہ رقم کی نقل مکانی آسان بنائے گا۔
کھلاڑیوں کی حفاظت
آن لائن کھیلوں کا سب سے بڑا مسئلہ نقل ہے یا مالی نقل )کریڈٹ کارڈز(اور کھیل میں نقل۔ ہمارا مقصد نقل کے رسک کو ختم کرنا ہے ایتھرم چین کی مدد سے پیسے کی نقل مکانی آسان بنا کر جبکہ دوسری صورت میں ، ہم کھیلوں کی نقل کے خاتمے کے لیئے ایک کے وائے سی سافٹ ویئر بنا کر جوکہ مصنوعی ذہانت کو استعمال کر کے اسے عمل میں لائی جائے گی
۔
مالی مرکزیت
کھلاڑیوں کے مالی پیسے کی نقل مکانی کو ایتھرم بلاک چین کے ذریعے عمل میں لایا جائے گا جس کا اختتام کھلم کھُلا نہیں کیا جائے گا تاہم پہلے سے موجود کوڈ کے مطابق اس کو مکمل کیاجائے گا تیز فراہمی
 حفاظتی نقل مکانی
پُراثر معاہدے[
/right]
مشینی فلٹر
مصنوعی ذہانت پر میچ کے نتیجے کو بہت اچھے انداز میں دیکھے گی اور کھیل کے نتائج کا جائزہ لے گی۔کھلاڑیوں کو ان نتائج کو قبول کرنا پڑے گا یا اپنی شکایات درج کرنا ہوں گی۔
کلائنٹ کے لیئے درخواست فلٹریشن
ایل کے لئیے میچ فلٹر یشن
کے وائے سی کے لیئے استعمال کرنے والے کے لیئے فلٹریشن
الیکڑون کلائنٹ
پلیٹ فارم کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ نیٹ ورک کے بوجھ کو بانٹا جاسکے۔حصوں کی تقسیم ایسے ہوگی۔
ایشیا
آسٹریلیا
یورب
جنوبی امریکا

یہ کیسے کام کرے گی؟
کھیلنے کے لیئے جینا،جینے کے لیئے کھیلنا

گلگیم۔ای ایس لمیئڈغیر منحصر ای سپورٹ پلیٹ فارم بنارہی ہے۔یہ پلیٹ فارم ہر ای سپورٹ پسند کرنے والے کو اس کی قابلیت کے ذریعے منافع کمانے کا موقع فراہم کرے گا اس پلیٹ فارم کا استعمال بہت آسان ہے۔[


ہماری مارکیٹ
ای سپورٹ ہر کسی لے لیئے اہم کیوں ہے،بشمول آپ
ای سپورٹ ہماری انڈسٹری کے لیئے2007سے بہت بڑی بتاہی رہا ہے۔ کھیلوں کا استعمال کرنے والوں کا روایتی مقصد کھیلنے والوں پر تھا جو کہ کھیل پر یا ان کے نام پر خرچتے تھے۔ جدید دور میں ایک گروپ بنایا گیا ہے مارکیٹ میں کوششوں کے بعد، فریم ورک بنانے والوں کو اہمیت دی گی ہے جو کہ ویڈیو بناتے اور اسے یوٹیوب، ہٹ بوکس، ڈنگلٹ اور تویچ پر نشر کرتے ہیں۔ یہ پبلشروں کے لیئے بہت قیمتی اور فائدہ مندثابت ہوا ہے، تماشایؤں کی توجہ اور کھیل کے شوقین لوگوں کی مزید توجہ حاصل ہوئی ہے۔ ای سپورٹ اس کی مثال ہے۔ ای سپورٹ کے مقابلے اور اس کے کانیٹنٹ کے پبلشروں کو موقع دیا ہے کہ وہ مزید آگے بڑھین کھیلنے والوں کی زندگی بڑھائیں اور صحیح لطف اندوز ہونے والے برانڈ کے ذریع اس مقصد میں کامیاب ہوں تماشائیوں کی تعداد بڑھنے سے نتائج میں آسانی آئے گی اور کھلاڑیوں کو مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
عالمی ای سپورٹ مارکیٹ نے $748Mڈالر منافع 2015Eمیں کمایا اور 2018Eمیں $1.98Mتک زیادتی کی امید ہے۔ جنوبی امریکا اور یورپ میں کھلاڑی 52%ہیں جوکہ خرچہ کرنے کے لیئے بالکل تیار ہیں۔ایک عالمی نظریہ دان نے کہا ہے کہ ای سپورٹ مارکیٹ 2014میں $85Mتک بڑھ جائے گی جبکہ 2018میں $1.28Mتک بڑھنے کا خدشہ ہے مکمل سالانہ 93.8%تک کی زیادتی کاخدشہ ہے۔


ہماری ٹیم
ہم زبردست ٹیم بنانے والے ہیں
ہم زبردست ٹیم بنانے والے ہیں
ہم تخلیقی ٹیم ہیں جو کہ ہنگری،مالٹا اور چین میں واقع ہیں۔ ہمیں بلاک چین کاروبار، پروگرامنگ اور ای سپورٹ خصوصا سی ایس ، جی اواور ڈی او ٹی اے ٹو میں تجربہ حاصل ہے ۔ ہمیں ای سپورٹ میچوں کو دیکھنے اور کھیلنے کا شوق ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ ہر کسی کو پیسہ حاصل کرنے کے لیئے کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اپنے مشغلے استعمال پیسہ کمانے کے لیئے کریں۔
۔
مہارتی کھیل

ہماری ٹیم میں تجربہ کار سی ایس، جی او اور ڈی اوٹی اے ٹو کھلاڑی موجود ہیں۔ انہیں گیم کے بارے میں تمام معلومات حاصل ہیں اور وہ گلگیم ای ایس پلیٹ فارم بنانے میں مدد کرسکتے ہیں۔
مہارتی بلاک چین
ہماری ٹیم میں مہارتی بلاک چین ڈویلپرز موجود ہیں جوکہ معاہدے طے کرنے میں مدد کریں گے۔ یہ معاہدے اس بات کی یقین دہانی کروائیں گے کہ ہر چیتنے والا پیسہ کمائے گا۔

مہارتی پروگرامرز

ہماری ٹیم میں تجربہ کاراور پیشہ وارانہ پروگرامرز موجود ہیں جوکہ گلگیم ای ایس پلیٹ فارم اور کلائنٹ بنائیں گے۔ یہ سرورنوڈجے ایس کے ذریعے کام کرے گا کلائنٹ الیکڑون میں کام کرے گا مزید معلومات کے لیئے وائٹ پیپر اور ویب سائٹس دیکھیں۔


For more details see whitepaper or our websites.

پُراثر معاہدے
https://github.com/g1lg4m3s/smart-contract

EDIT:
Whitepaper Translations (More on the way)
Chinese Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.cn.pdf
Indonesian Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.id.pdf
Japan Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.jp.pdf
Romanian Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.ro.pdf
Russian Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.ru.pdf
Turkey Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.tr.pdf
Romanian Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.ro.pdf
Ukrainian Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.ua.pdf
Vietnamese Whitepaper: https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.vn.pdf

Articles on Gilgam.es
http://usethebitcoin.com/gilgam-es-earn-money-while-playing-your-favorite-games/

EDIT:
گلگیم باؤنٹی پروگرام
گلگیم۔ ای ایس نے باؤنٹی پروگرام بنایا ہے تاکہ بٹ کوائن ٹاک، مددگاروں، حصہ داروں کو انعام دیا جاسکے۔ یہ پروگرام ایک یا دو مہینوں کے لیئے جلے گا کل150,000GGSٹوکن کے ساتھ
To read more about Gilgam.es Project:
Website: https://ico.gilgam.es/
Website Asia: https://ico.asia.gilgam.es/
Whitepaper: http://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.pdf
Whitepaper in Chinese: http://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.cn.pdf
Facebook: https://www.facebook.com/gilgames.platform
Twitter: https://twitter.com/gilgam_es

150,000مکمل ٹوکن کی تقسیم
 
20,000GGSٹوکن ٹوئٹیر پروگرام کے لیئے
60,000GGSٹوکن بلاگ /میڈیا کے لیئے
10,000GGSٹوکن ترجمے کے لیئے
60,000GGSٹوکن ٹیموں کے سپانسروں کے لیئے۔

ٹویٹر باؤنٹی:
Payment:
 
20,000GGSٹوکن ٹویٹر باؤنٹی پروگرام کو دئیے جائیں گے۔ ہر ہفتے 5سٹیک ٹویٹر کے استعمال کرنے والوں کو۔
س کا حصہ بننے کے لیئے

How to Join:
Follow the Official Twitter Handle: https://twitter.com/gilgam_es
Fill this form:   Form
Spreadsheet:    Spreadsheet
 
شرائط اور اصول
ٹویٹر اکاؤنٹ کے کم از کم 200فالورز ہونے چاہئے۔
ٹویٹر اکاؤنٹ اصل ہونا چاہئے۔ نقل، غیر معیاری اکاونٹوں کو قبول نہ کیا جائے گا۔
آپکو روزانہ ٹویٹر استعمال کرنا ہوگا۔گلگیم۔ای ایس کو استعمال کریں۔
ایک سے زیادہ اکاؤنٹ کے ساتھ داخلہ ممنوع ہے۔ اس سے آپکو بلاک کردیا جائیگا۔
شرائط اور اصول بدلے بھی جاسکتے ہیں۔

بلاگ/میڈیا

[ گلگیم۔ ای ایس تجربہ کار لکھنے والوں کو جو کہ اس کے بارے میں کالم لکھیں ، آئی سی او گراؤڈسیل، خرچے کے لیئے معلومات ویب سائٹ فارم لکھیں گے ان کو انعام دے گا۔ ویڈیوبنانے والوں، کوالٹی کا معیار بہتر ہونے پر بھی انعام دیا جائے گا۔

پیسوں کی فراہمی
60,000GGSٹوکن بلاگ اور میڈیا کے حصہ داروں کو فراہم کیے جائیں گے۔ ہم ویڈیواور بلاگ کالم نگاروں کو تین حصوں میں تقسیم کریں گے
ہائی کوالٹی 50,,000GGSٹوکن
اچھی کوالٹی 3000GGSٹوکن
نارمل کوالٹی 1500GGSٹوکن


حصہ بننے کے لیئے
کالم،ریویو، ویڈیو بنانے اور اس جمع کروانے کے لیئے دیے گئے فارم کا استعمال کریں
Form

Here is the list of all blogs and videos.
Spreadsheet:  Spreadsheet
 
شکایات اور اصول
(
غیر معیاری ویڈیو اور کالم قبول نہ کیے جائیں گے۔
کالم اور ویڈیو حقیقی ہونے چاہیے۔ پہلے سے موجود کانٹینٹ کی اجازت نہ ہوگی۔
کالم400الفاظ سے زیادہ ہونا چاہیے۔ 1400الفاظ سے کم قبول نہ ہوگا۔
ویڈیو ایک منٹ لمبی ہونی چاہیے اس سے چھوٹی ویڈیو قبول نہ ہوگی۔
کالم کے لیئے دولنک لازمی ہوں گےhttp://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.pdf
ویڈیوکے لیئے ایک لنک ویب سانٹ کا ہوگا، ایک وانٹ پپیر کا اور ایک اپنی پروفائل کا۔
میڈیم،سٹیمٹ، نیو بیم اور دوسری بلاگنگ پلیٹ فارمز کا استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن صرف اس کے ذریعے ایک پوسٹ قبول کی جائے گی۔
تین پوسٹ کالم قبول کیے جائیں گے


ترجمہ اور تبدیلی باؤنٹی

گلگیم ای ایس پراجیکٹ وائٹ پیپر کا ترجمہ، اعلانیہ تھریڈ،اور تھریڈ کا انتظام کرکےGGSٹوکن حاصل کریں۔ آفیشل تھریڈپرروزانہ خبر اور ویڈیودے کر اس پر انعام دیے جائیں گے۔
رقم کی نقل مکانی
10,000GGSٹوکن ترجمے اور تبدیلی کے نظام کے لیئے دیے جائیں گے۔
ترجمہ 1.500GGSٹوکن
تبدیلی500GGSٹوکن
ہجوم کے بعد نیا پروگرام بنایا جائیگا۔
ترجمہ کے لیئے فارم پر کریں


To Reserve a Language to Translate Must fill our google form: Form
Reserved Translation: Spreadsheet

After Completing your Translation submit the link using form: Form
Completed Translation: Spreadsheet

شکایات اور اصول

ترجمہ حقیقی ہونا چاہیے۔ ترجمے کے لیئے کوئی بھی ذریعہ جیسے گوگل ٹرانسلیٹر وغیرہ کی اجازت نہ ہوگی
ٹرانسلیٹر کی حقیقی پوسٹ کو قبول کیا جائے گا اگر ٹرانسلیٹر استعمال نہ کرئے گا ایسی صورت میں تھریڈ کے لیئے نیا ماڈریڑرکھ لیاجائے گا۔
پوسٹ کی تعداد بڑھانے کے لیئے غیر ضروری پوسٹ نہ بڑھائی جائیں۔
مینیجر اور مالک کو ان اصولوں میں تبدیلی کی اجازت ہوگی


سپانسرای سپورٹ ٹیم باونٹی
ہم ای سپورٹ ٹیم کے لیئے باونٹی پروگرام بنا رہے ہیں تمام ٹیمیں GGSٹوکن حاصل کر سکتی ہیں
پیسوں کی نقل مکانی
60,000GGSٹوکن ای سپورٹ ٹیموں میں تقسیم کی جائیں گی سپانسر باونٹی ٹیم میں شامل ہونے کے لیئے فارم پُرکریں۔
Register to our Sponsorhip Bounty Program fill in our google form: Form
Registered and verified (highlited in green) team list: Spreadsheet

شکایات اور اصول و ضوابط:

ایک سے زیادہ ریجسٹریشن کی اجازت نہ ہوگی۔
ٹویچ چینلز میں 100فولورز رکھے جائیں گے۔
ہمارا لوگوسپاسنرز میں لگایا جائے گا۔
نفرتی تقادیر اور فراڈ آپ کو باونٹی پروگرام سے بین کردے گا۔
کراؤڈسیل کے بعد ہم مزید باونٹی پروگرام کا اغلان کریں گے ترجمے،منافع اور بہتری کے لیئے۔


باونٹی کی تفیتشن
         [email protected]
عموعی تفیتشن
           [email protected]

« Last Edit: July 01, 2017, 10:33:00 PM by coingold »

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #1 on: July 02, 2017, 01:11:55 PM »
کراؤڈ سیل شروع یے جلدی کریں اور بونس حاصل کریں۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #2 on: July 02, 2017, 01:16:00 PM »
ایک ایتھر کے 600 جی جی ایس لیکن یہ آفر محدود مدت کے لۓ یے۔


coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #3 on: July 02, 2017, 01:21:02 PM »
https://ico.gilgam.es/whitepaper/Gilgam.es.whitepaper.pdf گلکیم کے بارے میں مزید جاننے کے لۓ وائٹ پیپر پڑھیں۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #4 on: July 02, 2017, 01:26:03 PM »
کراؤڈ سیل ختم یونے میں چند دن باقی ہیں ، کراؤڈ سیل میں حصہ لے کر فاہدہ حاصل کرہیں

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #5 on: July 04, 2017, 04:22:08 PM »
گلگیم نے چند دنوں میں 225,100 ڈالر اکٹھے کر لۓ ہیں ابھی آئی سی او ختم ہونے میں 16 دن باقی ہیں۔


coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][GGS] Gilgam.es E-Sport platform for everyone crowdsale
« Reply #6 on: July 04, 2017, 04:29:51 PM »

تیسرے ہفتے کا بونس 6 دن میں ختم ہو جاۓ گا تو سے انوسٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں
۔

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services