click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU][GRG]RIGOBLOCK -غیرمرکزی اثاثہ مینجمٹ کے لیے پروٹوکو  (Read 1146 times)

coinslion

  • Novice
  • *
  • Posts: 18
  • Country: pk
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
  • Expect the unexpected.
    • View Profile


ویب سائٹ | وائٹ پیپر | بلیو پیپر | ٹیلی گرام | فیس بک | ٹویٹر | یو ٹیوب | لنکڈن


رگو بلاک: غیرمرکزی اثاثوں کی مینجمٹ کے  لیے  پروٹوکول


رگو بلاک  غیرمرکزی اثاثہ کی مینجمنٹ کے بنیادی ڈھانچے  کے لیے  پروٹوکول  ہے جو کہ صارفین کو  اس قابل بناتا ہے کہ وہ  ایتھریم بلاک چین   پر ٹوکن پولز بنا سکیں،  متعد د پارٹیوں کے لیے   مختلف ٹوکنز کا انتظام کر سکیں اور   تیسرے فریق کی طرف سے   غیراحتیاطی تبادلوں  کے ذریعے ٹوکن  پر سرمایہ کاری کی حکمت  عملی   لا گو   کر سکیں۔

رگوبلاک فخریہ  طور پر  جی آر جی  کا اعلان کرتا ہے   جو کہ   رگو بلاک نیٹ ورک   کو طاقتور بنانے والا   واحد ٹوکن ہے۔اور یہ عوامی ٹوکن سیل کے ذریعہ دستیاب ہو گا۔

ٹوکن سیل:  عوامی ٹوکن سے کا آغاز ۱۸ دسمبر ۲۰۱۸ سے ہو چکا ہے
اور اس  کو بند کرنے کی تاریخ ۱۸ جنوری ۲۰۱۹ طے کی گئی ہے۔


:برائے مہربانی  رگو بلاک ٹوکن کی تفصیلات  اور مکمل جائزہ  ذیل  میں ملاحظہ کیجیے

  رگو بلاک ٹوکن کی فروخت کے لیے بغیر پراسس کے  یہاں سے سائن اپ ہوں۔





رگو بلاک  کے بارے میں


رگو بلاک کیا ہے؟
رگوبلاک غیر مرکزی اثاثہ مینجمنٹ کے لئے ایک بلاک چین پروٹوکول ہے جو کسی بھی موجودہ مارکیٹ سے حاصل کیا جا سکتا ہے اور ہر طرح سے مکمل حل پیش کرتا ہے۔اس  کے ماڈیولر آرکیٹیکچر کا شکریہ ،  خارجہ سروس فراہم کرنے والے رگوبلاک  پروٹوکول کے اوپر اپنے پلیٹ فارم کی تعمیر کر سکتے ہیں بلکہ یہاں تک  کہ غیرمرکزی اثاثہ مینجمنٹ پلیٹ فارم  سےاپنا  تیار  کردہ  ورژن بنا سکتے ہیں پرٹوکول  اور  رگو ٹوکن  کےتشہیری میکانزم  سے یہ صرف کچھ ماڈیولز استعمال کرتے ہوئے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ رگوبلاک  پروٹوکول کے اوپر  بنایا گیا پلیٹ فارم   صارفین کو اپنے اپنے ٹوکن پول (اکا  کرپٹو فنڈز) قائم کرنے اور چلانے کے قابل بناتا ہے۔اس کے علاوہ  پروٹوکول مینیجرز اور سرمایہ کاروں کے لیے   الگورتھم  کارکردگی کے ثبوت کے ذریعے ان کے مفادات   کی سمت درست کر کے  ایک انقلابی قسم کی حوصلہ افزا  پیشکش کرتا ہے، اس طرح  منیجمنٹ اورکارکردگی  فیس کی  مزید ضرورت نہیں ہے۔






رگو ٹوکن کیا ہے؟
رگو ٹوکن جو کہ رگو بلاک  پلیٹ فارم کے اوپر بنایا گیا ہے، صارفین کو اجازت دیتا ہے کہ وہ  تاجروں کے لئے ایک مہذب اور حوصلہ افزائی کی بنیاد پر فریم ورک قائم کریں، فنڈز سے فیس کے فلسفے کو جدا کرنے اور ٹوکن کے اوپر  ایک حوصلہ افزا میکانزم تخلیق کریں۔یہ تمام عناصر رگو ٹوکن کو تاجروں کو استعمال کرنے کے لئے آسانی سے قابل رسائی اور زیادہ سرمایہ کاری مؤثر بنائیں گے، جس کا مقصد   $63 ٹریلین ڈالر اثاثوں کی مینجمنٹ صنعت کو بحال کرنا ہے۔


رگو بلاک کون سے مسائل حل کرتا ہے؟
آج کی اثاثہ مینجمنٹ صنعت کی ضروریات سخت، محتاط اور بیوروکریٹک ہیں۔ اس کے علاوہ، پورا قانونی طریقہ کار اخراجات اور وقت کا محتاج ہوتاہے۔ جو کہ انفرادی سطح پر  ایسے افراد اور چھوٹے/درمیانے درجے کے اداروں کےایک وسیع حلقے کو جو کہ اپنے  فنڈز بنانے پر آمادہ  ہیں  خارج کرتا ہے(شامل نہیں کرتا) ۔رگوبلاک واضح طور پر  ہر کسی کے لیے  یہ ممکن بناتا ہے کہ  وہ چند سیکنڈوں میں اپنا  ٹوکن پول ( سرمایہ کاری فنڈ کا ڈیجیٹل مساوی) بنائے۔ اس کے ساتھ ساتھ رگوبلاک  ایک شعبے میں تاریخی لحاظ سے معلوماتی بنیادوں پر  باخبر رہنے کے  لیے  شفافیت اور مکمل استحکام لاتا ہے ۔


ہمارا آفیشل ٹیلی گرام چینل جوائن کریں



رگو بلاک کام کیسے کرتا ہے؟

: منیجمنٹ اثاثوں کے لیے درخواست
رگوبلاک  پروٹوکول کو ذہن میں ایپلی کیشنز کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، مطلب یہ ہے کہ ڈویلپرز کو اس کے اوپر مکمل طور پر اپنی مرضی کے مطابق ایپلی کیشنز بنانے کا موقع ملے گا۔اثاثہ مینجمنٹ کے لئے ایپلی کیشنز  بنانے کی کوشش کرنے والے  کسی بھی شخص کے لیے  ان کا بنانا آسان کرتا ہے ،مثال کے طور پر پولڈ ٹوکن گاڑیاں وغیرہ۔
پروٹوکول  یا  تو  اے پی آئی لائبریریاں استعمال  کرنے سے  یا فونٹنڈ کے استعمال سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔رگو بلاک پلیٹ فارم  آسانی سے ٹوکن پول بنانے کی پیشکش کرتا ہے،عنقریب تیسری  پارٹیاں بھی  اپنی مارکیٹس میں  ٹوکن پولز  پیش کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ایتھوینکس مارکیٹ کی طرح اعلی درجے کی شراکت داری کا پہلے ہی اعلان کر دیا گیا ہے۔رگوبلاک پہلی دو ایپلی کیشنز تیار کر چکا ہے: والٹ، جو کہ غیرمرکزی محافظ کے طور پر کام کرتی ہے، ڈراگو:جوکہ روایتی  سرمایہ کارانہ فنڈ  کی طرح کام کرتی ہے۔

 
: والٹ
رگوبلاک کی طرف سے والٹ  پہلی مکمل طور پر فعال ایپلی کشنر ہے اور کسی بھی ایسے شخص کے لئے  قابل اعتماد  محافظ کی حیثیت سے کام کرتا ہے جو  سمارٹ  کنٹریکٹس ٹیکنالوجی  کے ذریعے متعدد پارٹیوں کے لیے سیکیورٹی سٹور ایتھر  کی تلاش میں ہو ۔کوئی بھی صارف ایک یا متعدد والٹ بنا سکتا ہے۔مستقبل میں  والٹ کے تصور کو  ای آر سی ۲۰ ٹوکن تک بھی پھیلایا جائے گا۔

: ڈراگو
رگوبلاک سلوشن  کےہم عناصر ڈراگوز ہیں۔ کوئی بھی ڈراگو صارف   جتنے  چاہے ڈراگو بنا سکتا ہے یا بنا سکتی ہے۔کوئی  ڈراگومنیجر تب    پولڈ ٹوکن تک براہ راست رسائی  کے بغیر بھی تیسری پارٹیوں سےپول فنڈز بنا سکتا ہے اور غیر حفاظتی تبادلے پر تجارت کرنے کے قابل ہوسکتا ہے،تجارت  صرف حکومتی نظام کے ذریعہ صرف ایک منظور شدہ تاجر کو اجازت دیتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہر تاجر کا پورٹ فولیو عام طور پر دستیاب ہے،یہ ہر ڈراگومنیجر کی سرگرمی  میں مکمل شفافیت لاتا ہے۔

: بیرونی  ایپلی کیشنز
ایسے ڈویلپرز  جو اپنی مرضی کے مطابق  حل  کی تلاش میں ہیں ان   کے لیے موقع ہے کہ  وہ ایسا کر سکیں  اور  رگو بلاک کے تشہیری نظام سے فائدہ اٹھائیں۔
اس کے نتیجے میں کسی بھی ڈویلپر کو اثاثہ مینجمنٹ کے لئے ایپلی کیشن  کو کم  ترین  وقت میں  تیزی سے کام کرنے میں مدد ملے گی اور بلاک چین میں    خود سے کسی آئی سی او چلانے کی ضرورت کے بغیر سروس فراہم کرنے کا موقع ملے گا۔


کارکردگی کا ثبوت: رگو بلاک  کا  نظام مراعات
مایوس کن ماڈل ٹوکن پولز پر نہ ہی مینجمنٹ کی اجازت دیتا ہےاور نہ ہی کارکردگی فیس چارج کرنے کی۔اس کے بجائے، انعامات نیٹ ورک کے اعتدال پسند افراط زر سے آتے ہیں (ہر سال تقریبا 1 سے 2 فیصد متوقع ہیں) اور منیجرز کو جی آر جی ٹوکنز میں انعام ملے گا۔انعام ایک الگورتھم کی طرف سے شمار کیا جاتا ہے جسے کارکردگی کے ثبوت  کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، جو کہ پروٹوکول میں شامل ہوتا ہے اور یہ ازخود ایک  معاہدے کا حامل ہوتاہے، اس طرح مکمل طور پر آڈٹ کے قابل اور شفاف ہوتا ہے۔ینیجرز کے پاس  پروف آف پرفارمنس ایوارڈ (کارکردگی کے ثبوت کا انعام) کی اہلیت کے لیے کم سے کم متحرک GRGs ہونے چاہییں، جو کہ مطالبہ اور فراہمی  (ڈیمانڈ اور سپلائی )میں توازن پیدا کرنے کے لیے  ٹوکن ہولڈرز کی طرف سےمقرر کیا جاتا ہے۔ پلیٹ فارم کے صارفین کو بھی کچھ جی آر جی کا حامل ہونا چاہیے  تاکہ  وہ  پریمیم خصوصیات یا خدمات کو غیر مقفل کر سکیں۔




: ٹوکن فروخت کی تفصیلات

پبلک ٹوکن سیل ۱۸ دسمبر ۲۰۱۸ سے شروع ہو چکی ہے  اور اسے بند کرنے کے لیے ۱۸ جنوری ۲۰۱۹ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
 
پہلے آنے والوں کے لیے(ارلی برڈ) بونس: ۵ فیصد
ہارڈ کیپ: $10  ملین(اندازا)
زیادہ سے زیادہ  جی آر جی کی کل فراہمی: 10,000,000
ٹوکن مارکیٹ کراوڈ سیل کی جانب سے زیادہ سے زیادہ  فروخت کردہ  جی آر جی: 3,000,000
کم سے کم انفرادی کیپ: 0.2 ETH
زیادہ سے زیادہ انفرادی کیپ: 500 ETH

ای ٹی ایچ کی قیمت   ٹوکن سیل کے آغاز سے پہلے ہی امریکی ڈالر سے مربوط کی جائے گی*
سلب مسولیت: جو کوئی بھی ۱۰،۰۰۰ ڈالر (۵۰ ای ٹی ایچ) سے زیادہ  کا حصہ ڈالے گا  اسے فنڈز کے ذرائع کی اضافی دستاویزات جمع کروانا ہوں گی۔

بانی: ۲۰ فیصد
شرکاء، مشیران، باونٹیز : ۱۵ فیصد
پہلے حصہ لینے والے: ۵ فیصد
مستقبل کی بڑھوتری کے لیے: ۳۰ فیصد
ٹوکن سیل: ۳۰ فیصد



: روڈ میپ


: ٹیم



: (ایڈوائزرز (مجلس مشاورت


پارٹنرز


ٰ: انکے ساتھ بڑھ رہے ہیں


: باونٹی مہم



آفیشل باونٹی مہم یہاں رواں ہے۔
ہمارے پاس وسیع حد میں مختلف مہم ہیں، جن میں دستخط کی ترجمہ کی ٹویٹر کی اور بلاگ کی مہم شامل ہیں۔

Token Market یہ باونٹی پروگرام
کے تعاون سے پیش کیا جا رہا ہے

« Last Edit: December 31, 2018, 04:19:19 PM by coinslion »

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services