click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN][ICO] 🔥🔥 ویب سپیس ایکس 🔥🔥 آرٹیفیشل انٹیلیجین  (Read 2188 times)

a4illusionist

  • Novice
  • *
  • Posts: 13
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
ویب سپیس ایکس ایک مصنوغی ذہانت پہ مبنی ڈیٹا پراسیسنگ اور تجزیاتی ٹیکنالوجی ہے

 یہ مصنوغی ذہانت پہ مبنی ایک ایسا سسٹم تیار کرتی ہےجو ڈیٹا کا کسی بھی برائوذر میں مشاہدہ کر سکے۔
ویب سپیس ایکس کا مقصد ہے کہ ایک ایسا پلیٹ فارم  مہیا کرے جو موثر، بدیہی، اور شفاف ہو۔




ویب سپیس ایکس دنیا بھر کے برائوزرز کے اعدادوشمار کا تجزیہ کرتا ہے  جس میں گوگل، یادیکس، فائر فوکس، اوپیرا، یاہو، سفاری اور بےدو شامل ہیں جبکہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس ٹیکنولوجی دوسرے مختلف مسائل کا حل تلاش کرتی ہے۔



ویب سائٹ ✓✓✓ وائٹ پیپر ✓✓✓ ٹیلیگرام ✓✓✓ ٹویٹر ✓✓✓ ریڈاٹ ✓✓✓ میڈیم ✓✓✓ گٹ ہب ✓✓✓ یوٹیوب ✓✓✓ پلیٹ فارم ✓✓✓ بائونٹی

















ویب سپیس ایکس آرٹیفیشل انٹیلیجینس پہ مبنی ڈیٹا پروسیسنگ اور تجزیہ کی بہترین ٹیکنولوجی ہے۔ ویب سپیس ایکس کی ٹیم آپ کے ڈیٹا کا مختلف برائوذرز میں تجزیہ کرتی ہے اور اس کی بنیاد پر ایک اےآئی ٹیکنالوجی سسٹم بناتی ہے۔



ڈیسینٹرائلزڈ پلیٹ فارم

ویب سپیس ایکس آرٹیفیشل انٹیلیجینس پہ مبنی ڈیٹا پروسیسنگ اور تجزیہ کی بہترین ٹیکنولوجی ہے۔ بہتر نتائج کے لیے ایک قابل پلیٹ فارم۔ تیز اور قابل مارکیٹنگ مہیا کرے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجینس خودبخود آپ کے لیے جو بہترین نتائج ہیں انہیں پہلے پہش کرے تاکہ آپ  اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جلدی فیصلہ کر سکیں۔



کنٹرول میکینیزم

اپنے سرمایہ پہ مکمل اختیار حاصل کریں۔ آسانی سے جانیں کہ آپ کی مارکیٹنگ کےکونسے حصے صحیح سے کام کر رہے ہیں اور ان بنیادوں پہ زہادہ فہم فیصلے کر سکتے ہیں جس سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور آپ معیاری تجربہ پائیں۔



رپورٹنگ اور اخز نتائج


اپنی ٹیم بھر میں بصیرت بانٹیں۔ معلومات اور بصیرت کا حصول اپنے پوری انٹرپرائز تک ممکن بنائیں تاکہ وہ مل کر بہتر کام کر سکیں۔










ویب سپیس ایکس کی آسان وسیع خصوصیات کی وجہ سے آپ آسانی سے اپنی منزل حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنی ویب سائٹ پہ آنے والوں کا مکمل ریکارڈ رکھیں جانیں کہ کونسی چیزیں جیسے کہ لائک کلکنگ، پیج سکرولنگ، بٹنوں کا دبانا اور مائوز کی حاکت، کنورجن میں رکاوٹ ہیں، آپ اپنی ویب سائٹ پہ آنے والوں کی ہر حاکت کو ریکارڈ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ کیا عوامل انھیں یہاں سے دور لے جانے کا سبب بن رہی ہیں اور کیوں وہ ٹرانسفورمیشن سٹیج پہ نہ پنہچ پائے۔


ویب سپیس ایکس سسٹم پانچ ستونوں پر مشتمل ہے


    پلان -1    ڈیٹا کولیکشن -2    ڈیتٹا پروسیسنگ -3    کنفیگریشن -4    رپورٹنگ -5










ویب سپیس ایکس مشتھرین کی سیکیورٹی کو بہت سنجیدگی سے لے لیتا ہے اور کئی مختلف سطحوں پہ دھوکہ دہی کی روک تھام کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتا ہے. اس میں خود کار طریقے اور دستی فلٹریشن کے طریقے دونوں شامل ہیں. بدنیتی کلکس اور ایمپریشن ہر سطح پر فلٹر ہوتے ہیں










بنیادی ڈھانچہ کی بنیاد نمایاں طور پر ون ٹو ون مارکیٹنگ کی رکھی جاتے ہوئے، آرٹیفیشل انٹیلیجینس بہتر تجزیہ مہیا کرتی ہے، مواد اور کاروبار کے دوسرے شعبے بہترین فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ 
























.ٹوکن کا نام:ویپ سپیس ایکس
.ٹکر:WSPX
.قسم:ERC20 (ایتھیریم بلاک چین)
.ٹوٹل سپلائی:9 بلین WSPX
.سافٹ کیپ:4500 ETH
.ہارڈ کیپ:15830 ETH
.( ٹوکن سیل ( کرائوڈ سیل :01.01.2019 -16.02.2019
.ایتھر سکین:https://etherscan.io/token/0xef69369f6ed0b0e3551f45efa942b164fdff81ea
.قاپلِ قبول خریداری:  ETH
.قیمت:1 WSPX = 0.00000320 eth / 0.00000010 satoshi
.بونس:1 ETH = 312.500 WSPX %30 ٹوٹل 406.250 بونس WSPX
.وائٹ لست/کے وائی سی:نہیں
.کم از کم/زیادہ سے زیادہ پرسنل کیپ:0.1 ETH / کوئی حد نہیں



سیلز سپلائی 6.000.000.000 (چھ ملین) بائونٹی سپلائی 2.000.000.000 (2 ملین) ٹیم سپلائی 1.000.000.000 (ایک ملین) ٹوٹل سپلائی 9.000.000.000(9 ملین)۔





 آئی سی او کے پہلے رائونڈ میں یہ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا 30٪ بونس کے ساتھ۔ پہلا رائونڈ کا دورانیہ 2019۔01۔01 سے 2019۔01۔15 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل مقدار 2 بلین ٹوکن ہو گی۔ اگر 2 بلین ٹوکن سیل ہو جاتے ہیں تو، 1۔ آئی سی او سیل کی معیاد پوری ہو جائے گی۔ نہ بکنے والے ٹوکن کو دوسرے مرحلے میں میتقل کر دیا جائے گا اور آخری سٹیج میں انھیں ختم کر دیا جائے گا۔





 آئی سی او کے دوسرے رائونڈ کے اختتام تک یہ 20٪ بونس کے ساتھ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا جو کہ 2019۔01۔15 سے 2019۔01۔30 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل کی مقدار 2 ملین ٹوکن ہے۔ اگر یہ 2 ملین ٹوکن سیل ہو جاتے ہیں تو دوسرا فیز منسوخ کر دیا جائے گا۔ نہ بکنے کی صورت میں بچ جانے والے ٹوکنز کو تیسرے رائونڈ میں منتقل کر دیا جائے گا۔ اور اس فیز کے بعد بھی اگر بچ جائیں تو انھیں بھسم کر دیا جائے گا۔





آئی سی او کے تیسرے رائونڈ کے اختتام پہ یہ 10٪ بونس کے ساتھ خریداری کے لیے دستیاب ہو گا جو کہ 2019۔02۔01 سے 2019۔02۔15 تک ہو گا۔ زیادہ سے زیادہ سیل کی مقدار 2 ملین ٹوکن ہے۔6 ملین میں سے تیسرے رائونڈ میں بچ جانے والے ٹوکن کو بھسم کر دیا جائے گا۔
























ویب سائٹ ✓✓✓ وائٹ پیپر ✓✓✓ ٹیلیگرام ✓✓✓ ٹویٹر ✓✓✓ ریڈاٹ ✓✓✓ میڈیم ✓✓✓ گٹ ہب ✓✓✓ یوٹیوب ✓✓✓ پلیٹ فارم ✓✓✓ بائونٹی













ویب سپیس ایکس ٹیکنولوجی آرٹیفیشل انٹیلیجینس حل


« Last Edit: December 05, 2018, 06:59:48 AM by a4illusionist »

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services