« on: October 20, 2018, 11:41:02 PM »
ٹائم منی آئی سی او جاری ہے
ٹائم منی پہلا ڈیسینٹرائلڈز پلیٹ فارم ہو گا جو لوگوں کی ملاقات کروا سکتا ہے، مختلف قسم کی سہولتیں فراہم کر سکتا ہے، کوچینگ کنسلٹینسی یا اور کسی طرح سے مدد کر سکتا ہے، جس کی بنیاد وقت یا مہم پہ مبنی کر سکتا ہو۔
منفرد فی منٹ کا کیلکولیشن نظام اور بلاکچین ٹیکنالوجی، پلیٹ فارم کو محفوظ اور شفاف بناتا ہے. ہم اس بات کا یقین کریں گے کہ صارفین کے درمیان یہ ملاقاتیں باہمی فائدہ مند، اعلی معیار کی اورسود مند ہوں. صارفین کے درمیان تمام ٹرانزیکشنز کو بلاکچین میں درج کردہ ٹرانزیکشن کے ساتھ سمارٹ کونٹریکٹ-بیسڈ ادائیگی سسٹم گیٹ ویٹ میں درج کیا جائے گا، جو اب تک کا سب سے زیادہ محفوظ نظام ہے اور چیکنگ کے لیے دنیا کے آگے کھلا ہے
ہماری ٹیم انتہائی معزز اور قابل لاٹیوین کاروباری حضرات پر مشتمل ہے، جو ایک ساتھ مل کر پہلا لاٹیوین آئی سی او کر رہے ہیں۔ سی ای او، اسکرز ڈومبراوا، ٹیلیکمیونیکیشن اور انٹرنیٹ مارکیٹنگ میں دس سال سے زائد کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور 2016 سے مختلف پروجیکٹس پہ کام کر رہے ہیں اور کئی کو لیڈ کر رہے ہیں۔ پلیٹ فارم کی منطق اور ورک فلو کی بنیاد، دنیا بھر میں وینچر کیپیٹل اور ٹیلی کام کمپنیوں کے مشیروں کے مشورے کے بعد، یوایس اے، فلوریڈا میں رکھی گئی۔ جیسے ہی بلاکچین زیادہ مقبول ہوئی، ہم جانتے تھے کہ یہ ہی اگلا صحیح قدم تھا، جیسا کہ ہم ڈیسینٹرالائزڈ ڈیمانڈ سروس چاہتے تھے، جو پلیٹ فارم کے معیار کے مطابق ہو جہاں صارف محفوظ اور آزاد ہوں۔
فی الحال مارکیٹ میں ایسی کوئی دوسری ایپ نہیں ہے جو سکل آن ڈیمانڈ فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اس کی فی منٹ کی بنیاد پر ادائیگی کرتی ہو. مشہور آن ڈیمانڈ ایپلی کیشنز عام طور پر کسی خاص مارکیٹ کے لی ہوتی ہیں، مثال کے طور پر یوبر سواریوں کے لئے ہے، ائربی این بی کرایہ پر ہے، تاہم کوئی متحد اور ڈیسینٹرائلڈز حل نہیں ہے. ہم دیکھتے ہیں کہ آن ڈیمانڈ میٹنگ، نوکریوں کا بڑھنا ہے اور حقیقی قدر وقت ہے. دنیا بھر میں موجودہ رجحان یہ ہے کہ لوگوں کو 5 سے 9 ملازمتوں سے باہر نکلنا ہے، جو کہ ہمارے پلیٹ فارم کا منطقی قدم ہے۔
ٹائم منی پلیٹ فارم کی اپنی کرنسی ہو گی، ٹی منی ٹوکن۔ ٹی منی ٹوکن کی وجہ سے صارفین کا بنکوں اور دوسرے فائینینشل اداروں پر انحصار ختم ہو جائے گا۔ ٹی منی، ایتھیریم پروٹوکول پہ بیس کر رہا ہے، اور ٹی منی پلیٹ فارم پہ سارا لین دین اسی کے ذریعے کیا جائے گا۔ ٹی منی ٹوکن آزاد ہے اور صرف ٹی منی کے صارف ہی اسے کنٹرول کریں گے، لہذا فیس صرف گیس کے منتقلی کے لئے ہی ہوگی۔ کرپٹو کے استعمال سے، لوگوں کو یہ آزادی ہو گی کے ان ٹوکن کو جیسے چاہیں استعمال کریں۔ کیونکہ ٹی منی، ایتھریم کے ساتھ منسلک ہے، اس وجہ سے اسے کسی بھی مانی ہوئی کرپٹو میں یا پھر فیاٹ میں تبدیل کرنا بہت ہی آسان ہو گا۔
ٹائم منی کا آغاز، جنوری 2019 میں فلوریڈا، یو ایس اے میں کرنے کا منصوبہ ہے جسے بعس ازاں ریاست در ریاست پورے یو ایس اے میں پھیلایا جائے گا اور آنے والے سالوں میں مارکیٹنگ ٹیم کی بدولت پوری دنیا تک اس کا پیمانہ وسیع کیا جائے گا . پلیٹ فارم تیسرے سال تک منافع دینا شروع کر دے گا۔ مرکزی منافع میٹنگز کی ایڈمنسٹریشن فیس ہو گی جو کہ اس طرز کے اور مثال کے طور پر اوبر اور ایربی این بی جیسے پروجیکٹس سے کافی کم ہو گی. ساتھ ہی ہم مقامی کاروبار اشتہارات کو چلانے کے آپشن پر بھی غور کر رہے ہیں جس سے اگلے سال اضافی آمدنی پیدا کی جا سکتی ہے. ہم 2025 تک اس پلیٹ فارم کا دائرہ کار کو پوری دنیا تک پھیلانے کا منصوبہ رکھتے ہیں، اور اس طرح کے دوسرے پلیٹ فارمز اور اے پی آیز کے ساتھ منسلک کرنے کا ارادہ رکھتےہیں۔
ٹائم منی حتمی مقصد پرانے نوکری نظام کو تبدیل کرنا اور پیداواری صلاحیت بڑھانا ہے۔
مشنہمارا مشن ہے کہ ہم لوگوں کوان کے پسندیدہ کام جو وہ کرنا چاہتے ہیں اور جس کو وہ کر سکتے ہیں، اس کو کرتے ہوئے وہ اپنے ٹائم کو پیسے میں بدل سکتے ہیں۔ بہت سے اور بلاکچین پروجکٹس کے برعکس، ہماری اپنی کرنسی ٹیمنی کو لوگوں کے ٹائم کا حساب لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا، جس سے اس کی افادیت کم نہیں ہو گی۔ویژنہمارا ویژن ہے کہ ٹائم منی کو موجودہ نوکری کے نظام کے متبادل کے طور پہ لایا جائے جو پوری دنیا میں حسبِ ضرورت ڈیسینٹرائلزڈ سروس مہیا کر سکے۔ اور جہاں بیترین میٹینگز ہو سکیں۔یہ کام کیسے کرے گا
دو-طرفہ ریویو۔1 میٹنگ میں جن چیزوں پر اتفاق ہوا ان میں میٹنگ طلب کرنے کی ریٹس، میٹنگ کا معیار اور دونوں پارٹیوں کا صرف شدہ ٹائم اور وہ شروع میں طہ شدہ معیار کے کتنے قریب تھی۔
۔2۔ میٹنگ فراہم کنندہ تعین کرے گا کہ میٹنگ کا معیار اور دونوں پارٹیوں کا صرف شدہ ٹائم شروع کے طہ شدہ معیار اور پروفیشنلزم سے کتنا قریب تر تھا۔
ریٹنگ سسٹم
۔1۔ صارف کو ہمارے سسٹم میں ایکٹیو رہنے کے لیے 5،4 سٹار ریٹنگ (5 میں سے) رکھنا ضروری ہے۔
۔2۔ جن صارفین کی ریٹنگ 5،4 سٹار سے کم ہو گی، انھیں مینولی ریویو کیا جائے گا۔
۔3۔ ہم بری ریٹنگز پر درگزر نہیں کریں گے(5،3 سے نیچے)۔ بری ریٹنگز والے صارفین کو ہم ایپلیکیشن کے استعمال سے روک دیں گے
ٹی منی کی کارفرما ٹیم
مشیر
ٹوکن کی تقسیمپریس ریلیز
« Last Edit: October 23, 2018, 06:09:09 PM by a4illusionist »
Logged