کریپٹونیٹی دو لفظوں کا مجموع ہے: کریپٹو اور کمیونٹی.
سادہ لیکن طاقتور اور بامقصد, ہمارہ مقصد ایک ایسا ایکسچنج بنانا ہے جس کی کریپٹو کمیونٹی میں عزت ہو. ہمارا مقصد مارکیٹ میں سب سے جامع، محفوظ، شفاف اور باہمی تعاون کے ایکسچنج کا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے.
ہماری پبلک سیل:
ہماری ٹوکن سیل 1 نومبر سے شروع ہوگی جوکہ 31 دیسمبر تک جاری رہے گی.
ایکس این واۓ کی کل سپلائ 100,000,000 ہے اور مزید ٹوکن نہیں بناۓ جائیں گے .
ساری ٹیم مالٹا میں 1 سے 2 نومبر کو ہونے والے بلاک چین سمٹ پر ہوگی, سی ای او اپنے مقصد کو وہاں بیان کریں گے. مالٹا بلاک چین سمٹ پر آنے کا پلان بناۓ
کریپٹو میگا ائر ڈراپ:
ہمارہ ائر ڈراپ 18 گہنٹوں میں شروع ہوگا. ٹیلی گرام بوٹ کے زرائے کچھ ٹوکنز لینے کے لیے تیار ہوجائیں
ٹوکن کی تفصیلات:
ٹوکن سمبلl: ایکس این واۓ
ٹوکن کی قسم: ای آر سی 20
کل ٹوکن کی فراہمی: 100.000.000
پبلک سیل کے لئے مجموعی طور پر کل ٹوکن: 60,000.00
ٹوکن کی قیمت: $0.23(مرحلہ 1),$0.34(مرحلہ 2), $0.58(مرحلہ 3)
کم از کم ٹرانزیکشن: 0.05 ای ٹی ایچ
کم سے کم گول: $500.000
زیادہ سے زیادہ گول: $20.120.000
پبلک سیل 1 شروع: نومبر 1, 2018
پبلک سیل 1 ختم: نومبر 30, 2018
پبلک سیل 2 شروع: نومبر 30, 2018
پبلک سیل 2 ختم: دیسمبر 14, 2018
پبلک سیل 3 شروع: دیسمبر 14, 2018
پبلک سیل 3 ختم: دیسمبر 31, 2018