click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN] [PRE-ICO][LTE] لوکل ٹوکن ایکسچینج - پی ٹو پی ڈیسنٹرلائز  (Read 338 times)

Aliraza6663

  • Newbie
  • Posts: 1
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
ANN Localtoken Exchange bb-code


لوکل ٹوکن ایکسچینج
ڈیسینٹرلائزڈ پرسن ٹو پرسن ایکسچینج


ٹیلی گرام | ٹویٹر | فیس بک | میڈیم
ویب سائٹ | ون پیجر | وائٹ پیپر



لوکل ٹوکن ایکسچینج ایک باہمی عالمی مالیاتی نظام کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ نقطہ نظر سے معرض وجود میں آئی ہے
ہمیں کیژ تعداد میں کریپٹوکرنسی میں ٹریڈنگ میں نرمی پسند ہے۔ ، لیکن ہم سنٹرلائزڈ ایکسچینجز کی غیر فعالیوں کے اکتا چکے ہیں
لہذا ہم نے لوکل ٹوکن ایکسچینج ک بنایا ہے تا کہ اعلی پرسن ٹو پرسن ڈیسنٹرلائز ایکسچینج کو بڑی مائعيت رکھنے والی سنٹرلائز ایکسچینج کے ساتھ ضم کیا جا سکے،
جو ٹریڈنگ کو برق رفتار، آسان، زیادہ محفوظ بنائے اورٹوکن ہولڈر کو منافع  میں حصہ دے

:پرائیوٹ سیل
ہم جولائی کے مہینے سے  پرائیوٹ سیل  کر رہے ہیں، آج تک ہم نے € ،400،000 جمع کر لیے ہیں۔

گر آپ حصہ لینے کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو براہ کرم کونور اے ٹی،  لوکل ٹوکن ڈاٹ ایکسچینج  سے براہ راست رابطہ کریں

:  پری سیل

سیٹیج 1  (30٪ ڈسکاونٹ)  جولائی 30 - اگست 10 ، 2018
سیٹیج 2  (25٪ ڈسکاونٹ)  اگست  11- اگست 20 ، 2018
سیٹیج 3  (20٪ ڈسکاونٹ)  اگست  21- اگست 30 ، 2018


: آئی سی او سیل 
سیٹیج 1  (10 ٪ ڈسکاونٹ)  اگست 31 - ستمبر 15 ، 2018
سیٹیج 2  (کوئی ڈسکاونٹ نہیں) ستمبر 06 - ستمبر 10 ، 2018



ہماری رسائی
دیگر پرسن ٹو پرسن ایکسچینجز جیسے لوکل بٹکوائن  اور ایکس کوائنز کی کامیابی کو، ہم  مارکیٹ مین موجود ملٹی کوائنز پی ٹو پی ڈیسنٹرلائز  ایکسچینجز کی ترقی کی بیناد پر اس میں سرمایہ کاری کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے

: لوکل ٹوکن ایکسچینج آفر کرے گی
کریپٹو کرنسییز کی ایک وسیع رینج کی تجارت کا امکان -
مشترکہ طور گہری مائعیت کے ساتھ  جو عام طور پر سنٹرلائز ایکسچینجز  میں پیش کی جاتی ہے -
تیز رفتار اور آسان KYC / AML کی تصدیق کے عمل -
شفافیت -
باقاعدگی سے منافع بخش ادائیگی  -
مستقبل کی کریپٹو کرنسیز بذریعہ آئی سی او اور ائیرڈراپ کی اجازت -

یہ جدید ماڈل تاجروں کو ان کی ٹریڈنگ کے وسیع اکثریت کو منتقل کرنے کے لئے بہترین جگہ دے گا،جبکہ ٹوکن ہولڈرز کے لئے باقاعدہ منافع کے ساتھ انہیں مقامی ٹوکن ایکسچینج کے کاروبار کی کامیابی میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے گی

مسلئہ
سینٹرلائز ایکسچینجز اپنی موجودہ حالت میں کوتاہیوں سے بھرپور ہیں  . طویل انتظار کے اوقات کار، حفاظتی خطرات اور توثیق پر کثیر وقت کا اسراف ، مطلوبات  ، ممکنہ صارفین اور خاص طور پر نئے افراد کے بڑے تناسب کے لئے داخلہ کے لئے بھاری رکاوٹوں،

حل
P2P مارکیٹوں اور ایکسچینجز میں خریداروں اور بیچنے والوں سے رابطہ قائم کرنے کے لئے براہ راست رسائی ڈیسنٹرلائزڈ طریقے سے فراہم کرتی ہے، جو مفت مارکیٹ ٹریڈنگ کی حقیقی شکل کی نمائندگی کرتا ہے. ڈیجیٹل کرنسی کے ایکو سسٹم کا مستقبل مضبوط P2P ڈیسنٹرلائزڈ  ایکسچینج کی ترقی پر منحصر ہے جو بیک وقت ہر قسم کی کریپٹو کرنسیز کو سپورٹ کرتی ہے  اور ٹریڈرز کو مناسب لیکوڈٹی فراہم کرتی ہے جو کہ سینٹرلائزد ایکسچینجز کا بہترین فیچر ہے۔ لوکل ٹوکن ایکسچینج کی جانب سے پیش کردہ جدید تقسیم کردہ ملکیت اور کاروباری ماڈل مارکیٹ میں فرق پلٹ گی، جبکہ پلیٹ فارم کے منافع کی اکثریت کو براہ راست ٹوکن ہولڈرز اور صارفین کے والیٹس میں تقسیم کرے گی.

پیئر ٹو پیئر  ماڈل کی مفت مارکیٹ کے پہلوؤں کو فروغ دینے اور سینٹرلائز ایکسچینجز سے لیکوڈٹی میں بڑھوتری سے ، لوکل ٹوکن ایکسچینج کریپٹوکرنسی ایکسچینج کے ںظام میں ایک طاقت بن جائی گی.


ٹیم اور مشیران
LTE  کے پاس ایک انتہائی قابل تجارتی کاروباری ٹیم ہے جن  کے پاس اسٹارٹ اپس اور بلاک چین کا  وسیع تجربہ ہے. آپ ہماری ویب سائٹ کے ٹیم سیکشن میں تمام تفصیلات تلاش کر سکتے ہیں: https://localtoken.exchange/#team


 

Bitcoin Garden 2013-2022, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services