click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN اُردو ][ICO] کارگو کوائن - Blockchaining Logistics  (Read 503 times)

coinslion

  • Novice
  • *
  • Posts: 18
  • Country: pk
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
  • Expect the unexpected.
    • View Profile

  غیر مرکزی بنا کر  تجارت اور آمد و رفت میں عالمی سطح پر انقلاب لے آنا


آئی سی او لائیو ہے

ویب سائٹ | اے این این | وائٹ پیپر | ٹیلی گرام | ٹوئٹر | فیس بک
ریڈ ٹ | میڈیم | گٹ حب | یو ٹیوب | سلیک | باؤنٹی




========================================
آئی سی او کیپس


$5 000 000 USD : سافٹ کیپ
 $55 000 000 USD : ہارڈ کیپ



01.04.2018 - 15.06.2018 : ٹوکن سیل

قیمت : I CRGO = $0.50 USD |  01.04 - 15.04 : پری آئی سی او 

قیمت : I CRGO = $1.00 USD | 16.04 - 15.05 : آئی سی او
========================================
دیگر زبانیں
(ترجمے کے بعد لنکس اپ ڈیٹ کیے جائیں گے)
------------------
.• کورین : (ANN, Whitepaper)
• انڈونیشیائی : (ANN, BOUNTY, Whitepaper)
• ڈچ : (ANN, Whitepaper)
• تھائی : (ANN, Whitepaper)
• پالش : (ANN, Whitepaper)
• فلپین: (ANN, Whitepaper)
• جاپانی : (ANN, Whitepaper)
• ویتنامی : (ANN, Whitepaper)
• اطالوی : (ANN, Whitepaper)
•دانش : (ANN, Whitepaper)
• روسی: (ANN,Whitepaper)
• عربی: (ANN, Whitepaper)
• ہسپانوی : (ANN, Bounty Whitepaper )
• رومانوی : (ANN, Whitepaper)
• بلجیرین : (ANN, Whitepaper)
• یونانی : (ANN, Whitepaper)
•ترکی: (ANN, Whitepaper)
• کروشین : (ANN, Whitepaper)
•  جرمن : (ANN, Whitepaper)
• پرتگالی : (ANN, Whitepaper)
• ہندی : (ANN, BOUNTY, Whitepaper)
•گجراتی : (ANN, Bounty, Whitepaper)
•فرانیسیسی: (ANN, Whitepaper)
• چینی : (ANN, Whitepaper)


مسئلہ
______________



ٹرانسپورٹ صنعت کا سائز بہت بڑا ہے – محض بحری تجارت کی عالمی قیمت 12$ ٹریلین ہے (ڈبلیو ٹی او اعداد و شمار)۔ 2017 میں سامان کے ریٹس کی قیمت 280 بلین ڈالر ہے (یو این سی ٹی اے ڈی)۔ بھلے ہی سامان لانے لے جانے کی صنعت سب سے بڑے معاشی سیکٹرز میں سے ایک ہے، یہ تکینکی طور پر سب سے کم جدید ہے۔
آج بھیجے جانے والے تمام سامان کے لیے کاغذی دستاویزات جاری کی جاتی ہیں، چاہے ٹرانسپورٹ کا ذریعہ کوئی بھی ہو۔ تمام اصلی دستاویزات کوریئرز کے ذریعے بھیجی جاتی ہیں، جس میں پیسہ اور وقت لگتا ہے۔ تمام ساز و سامان  کے لیے روایتی انداز میں رقم ادا کی جاتی ہے – بینک وائر ٹرانسفر یا کریڈیٹ لیٹر کے ذریعے۔ یہ مہنگے، آہستہ اور غیر محفوظ طریقے ہیں۔ کافی بار یو ایس کے متعلقہ بینکس میں ڈالر اور یورو کی ٹرانزیکشنز کو کئی ہفتوں کے لیے بلاک کر دیا جاتا ہے۔ صنعت میں موجود ہر شخص اس مسئلے کا سامنا کر چکا ہے۔ اصلی دستاویزات بھیجنے اور رقم کی منتقلی میں تاخیر سے اضافی قیمتیں، موقع کی قیمت اور اثاثہ جات کی قیمت میں کمی کے مسائل پیدا ہوتے ہیں، جبکہ ایک لمبی سپلائی چین میں بھی گڑبڑ ہو جاتی ہے۔


حل
______________


کارگوکوائن کو ایک اسمارٹ کانٹریکٹ، کریپٹو کرنسی پلیٹ فارم کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جو عالمی تجارت اور ٹرانسپورٹ کو غیر مرکزی بناتا ہے۔ پلیٹ فارم کا ہدف تاجروں، سامان لے جانے والوں، شپنگ لائنز، بکنگ ایجنٹس اور ساز و سامان کی عالمی تجارت اور ٹرانسپورٹ میں ملوث تمام پارٹیز کے درمیان رابطے میں مدد دینا اور اسے بہتر بنانا ہے۔ پلیٹ فارم کے صارفین کے تجربے میں ایک متوازن ایکو سسٹم شامل ہے جو نئی کریپٹو کرنسی اور بلا مزاحمت رابطے کی بنیاد پر بنا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے
______________

اس منصوبے کا مکمل دائرہ کار ٹرانسپورٹ کے تمام حصوں پر پھیلا ہے – شپنگ کی صنعت (کنٹینرز، بہت سا سامان، حصوں میں سامان، مائع سامان، زمینی آمد و رفت (ٹرک، ریل وے)، ہوائی سامان (جہازوں، ڈرونز وغیرہ پر آمد و رفت)، آمد و رفت کے دیگر ذرائع جیسا کہ پائپ لائن ٹرانسپورٹ، جگہ کا سامان، شہر کے اندر اور باہر بھیجا جانے والا سامان۔

ٹرانسپورٹ پلیٹ فارم: مختلف اقسام کی ٹرانسپورٹ کے لیے وقف کردہ پلیٹ فارمز ایک دوسرے سے جڑے ہوں گے جس سے ٹرانسپورٹ کی فعالیت لا محدود ہو جائے گی۔ مقصد ساز و سامان کے تاجروں کا تمام ٹرانسپورٹ کے ساتھ عالمی سطح پر ایک متحدہ عمل کا قیام ہے۔ تمام ارکان اور آلہ جات کا اکٹھا کرنا ایک انوکھا، اپنی طرز کا ایک ایکو سسٹم ہے۔

کارگوکوائن کی ڈویلپمنٹ مندرجہ ذیل مرحلوں میں کی جائے گی:

.   ۔ شپنگ پلیٹ فارم – ایک عالمی شپنگ پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ، اسمارٹ معاہدوں کا استعمال (سامان کے لیے اسمارٹ بل، کریڈٹ کے لیے اسمارٹ لیٹر وغیرہ)، جسے اس وائٹ پیپر میں پلیٹ فارم کہا گیا ہے۔ پلیٹ فارم درآمد کاروں، برآمد کاروں، سامان بھیجنے والوں، بکنگ ایجنٹس، جہازوں کے دلالوں، جہازون کے مالکان وغیرہ کو ایک اکٹھے مارکیٹ پلیس میں جوڑتا ہے۔
۔ زمینی پلیٹ فارم – عالمی زمینی پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ، اسمارٹ کانٹریکٹس کا استعمال، زمینی پلیٹ فارم تمام زمینی ٹرانسپورٹکا احاطہ کرے گا جیسا کہ ٹرکس، ریل وے، پائپس وغیرہ۔
۔ کارگو تمام مقاصد کا پلیٹ فارم – مارکیٹ پلیس کی ڈیویلپمنٹ، اسمارٹ کانٹریکٹس کا استعمال، جس سے صنعت کار اپنی پراڈکٹ دکھا سکیں گے اوربحری اور زمینی پلیٹ فارمز کے درمیان قائم تعلق کے ذریعے انہیں گاہکوں سے براہ راست جوڑ سکیں گے۔
۔ ایئر کارگو پلیٹ فارم – ہوائی سامان کی ٹرانسپورٹ کی ڈیویلپمنٹ، اسمارٹ کانٹریکٹس کا استعمال، جس میں کارگو جہاز، کارگو ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز شامل ہیں

اسمارٹ کانٹریکٹس: کارگوکوائن اسمارٹ کانٹریکٹس کے ذریعے ایک محفوظ ٹرانسفر اور اسٹوریج کے طریقے کے طور پراور ٹرانسپورٹ کی خدمات اورسامان کے لیے پے منٹ ادا کرنے والے ٹرانسپورٹ پلیٹ فارم استعمال کرتا ہے۔اس سے کریپٹو کرنسیز کی پوری قوت سامنے آتی ہے جو بھیجنے، وصول کرنے، قبول کرنے، رد کرنے اور عمل کے ذریعے دستاویزات پر دستخط کرنے کے ایک متعامل طریقے کے طور پر کام کرتی ہے۔

کارگوکوائن لچک دار ہے اور اس میں شامل پارٹیز آسانی سے اپنے رابطے کی شرائط چن سکتی ہیں۔ معیاری یا ذاتی طور پر طے کی گئی شرائط، ضوابط اور فارمز صارف کے تجربے کو بہتر بنائیں گے۔ زبان کی رکاوٹ کا ہٹ جانا بھی ایکو سسٹم کے ارکان کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔

: پلیٹ فارم کی خدمات
۔ شپنگ کی صنعت: ایکو سسٹم کا مرکزی اثاثہ؛
۔ کنٹینرز۔ (ایف سی ایل، ایل سی ایل، او او جی)؛
۔ سوکھا سامان / حصوں میں بٹا سامان؛
 مائع سامان (ٹینکرز، کیمیکل لے جانے والے، ایل این جی، ایل پی جی)؛
۔ لائنر خدمات
۔ تجارت اور ٹرانسپورٹ کے لیے ضروری خدمات
۔ انسانی خدمات (ملاح، جہاوون کے عملے)


کارگوکوائن بلاک چین ٹیکنالوجی تجارت اور ٹرانپورٹ کی دنیا کو بہتر بنا کرانقلاب لاتی ہے۔
کارگوکوائن شپنگ کی صنعت میں کئی مسائل حل کرتا ہے۔

.


دھوکہ دہی کم کرنا
کارگوکوائن دھوکے کے خطرے کو کم کرتا ہے اور کئی کیسز میں اسے مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے کیوں کہ کوئی بھی پے منٹ تب تک ادا نہیں کی جاتی جب تک دونوں پارٹیز کی پہلے سے طے کردہ شرائط پوری نہ ہو جائیں۔
   


قیمتیں گھٹانا
کارگوکوائن بینکس، دلالوں، ایجنٹس، لائنز، بندرگاہوں، کسٹمز ایجنٹس، کوریئرز، بیمہ کاروں وغیرہ کے پورے عمل میں لگنے والی بڑی شرح فی صد کے مقابلے قیمتیں کم کرتا ہے۔
   


تاخیر کم کرنا
کارگوکوائن فوری ایکسچینج، دستاویزات کے ریویو اور منظوری اور اسمارٹ معاہدے میں شامل پاریٹز کی پے منٹ فراہم کر کے تاخیر سے بچتا ہے۔

.


بھروسہ بڑھانا
کارگوکوائن ایتھریم بلاک چین کے پبلک انفرا سٹرکچر پر انحصار کرتا ہے جسے ایک غیر مرکزی پیر ٹو پیر انفرا سٹرکچر میں ہزاروں لوگ سہارا دیتے ہیں۔
   


معلومات کو محفوظ بنانا 
کارگوکوائن قدرتی طور پر محفوظ ہے۔ یہ بلاک چین کی ثابت شدہ ہیشنگ الگورتھم ٹیکنالوجی پر بنا ہے جہاں معلومات کے نکلنے کا امکان نہیں۔
   


محفوظ دستاویزات
کارگوکوائن نہ صرف تمام ٹرانزیکشنز کے مکمل اسٹوریج کی اجاوت دیتا ہے بلکہ اس پر انحصار کرتا ہے، اس سے کاغذی دستاویزات کے گم جانے یا خراب ہو جانے کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے۔






روڈ میپ
______________


کارگوکوائن کی حکمت عملی اس کی تیاری، ڈیولپمنٹ، عمل درآمد اور مارکیٹنگ کے پورے دائرے پر منحصرہے۔ منصوبے کا شیڈیول ایک اندازہ ہے اور مندرجہ ذیل عناصر کے مطابق تبدیل ہو سکتا ہے۔

.
Q3 2017
آئیڈیا کا آغاز

ہم نے بلاک چین پے منٹٹس اور اسمارٹ معاہدوں کے ذریعے
شپنگ پلیٹ فارم اکٹھا کرنے کا آئیڈیا شروع کیا۔


.Q1 2018
آئی سی او کی تیاری

کارگوکوائن کے لیے ابتدائی کوائن کی پیش کش کی تیاری،
ایک ٹیم اکٹھی کرنا
مشیر چننا، وائٹ پیپر بنانا۔۔۔



.
Q2 2018
آئی سی او کا آغاز

کارگوکوائن کے لیے ابتدائی کوائن پیش کش کا آغاز.

.Q2 & Q3 2018
اسمارٹ کانٹریکٹس

  پلیٹ فارم پر پر اسمارٹ کانٹریکٹس کی پروگرامنگ ERC 223
ٹیسٹنگ اور جانچ پڑتال



.
Q3 & Q4 2018
1 ڈیویلپمنٹ کا مرحلہ

عالمی شپنگ پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ،
درآمد کاروں، برآمد کاروں، جہازوں کے دلالوں،
بھیجنے والوں، جہازوں کے مالکان وغیرہ کو ملانا۔
مرحلہ 1)۔)
موبائل ایپلیکیشن بنانا۔


.Q1 2019
بلاک چین کا انضمام

عالمی شپنگ پلیٹ فارم کا آغاز


.
Q2 2019
1 آغاز کا مرحلہ

عالمی شپنگ پلیٹ فارم کا آغاز

.Q2-Q4 2019
مارکیٹنگ کا مرحلہ 1

سال 2019 مارکیٹنگ اور عالمی شپنگ پلیٹ فارم کو پروموٹ
 کرنے کے لیے وقف کر دیا جائے گا۔



.
Q4 2019
2 ڈیویلپمنٹ کا مرحلہ

زمینی ٹرانسپورٹ کے پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ کا آغاز
(مرحلہ 2)


.Q1 2020
آغاز کا مرحلہ 2

زمینی ٹرانسپورٹ پلیٹ فارم کا آغاز


.
Q2-Q4 2020
2 مارکیٹنگ کا مرحلہ

زمینی ٹرانسپورٹ کے پلیٹ فارم کی مارکیٹنگ

.Q4 2020
  ڈیویلپمنٹ کا مرحلہ 3

عالمگیر تجارتی پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ جو
صنعت کاروں، جہازوں کے مالکان اور گاہکوں
کو براہ راست جوڑے گا۔



.
Q2 2021
3 آغاز کا مرحلہ 

تمام مقاصد والے کارگو پلیٹ فارم کا آغاز 
           
.Q2-Q4 2021
مارکیٹنگ کا مرحلہ 3

تمام مقاصد والے کارگو پلیٹ فارم کی مارکیٹنگ، مرحلہ 3 میں


.
Q4 2021
4 ڈیویلپمنٹ کا مرحلہ

ہوائی کارگو پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ

.Q2 2022
آغاز کا مرحلہ 4

ہوائی کارگو پلیٹ فارم کا آغاز


.
Q2-Q4 2022
4 مارکیٹنگ کا مرحلہ

ہوائی کارگو پلیٹ فارم کی مارکیٹنگ

.Q4 2022
ڈیویلپمنٹ کا مرحلہ 5

سپلائی چین پلیٹ فارم کی ڈیویلپمنٹ جو 1، 2 اور 4 مرحلوں کو جوڑے گا
(بحری، زمینی اور ہوائی ٹرانسپورٹ)



.
Q2 2023
5 آغاز کا مرحلہ 

اکٹھے پلیٹ فارم کا آغاز

.Q2-Q4 2023
مارکیٹنگ کا مرحلہ 5

اکٹھے پلیٹ فارم کی مارکیٹنگ




ٹوکن کی تفصیلات
______________


.کارگوکوائن: ٹوکن کا نام
.CRGO: مخفف
.ERC223 (Ethereum Blockchain): قسم
.100 000 000 CRGO: کل سپلائی
.$5 000 000 USD: سافٹ کیپ
.$55 000 000 USD: ہارڈ کیپ
.01.04.2018 -15.06.2018: ٹوکن سیل
.ETH, BTC, LTC, Fiat: قبول شدہ خرید
.1 CRGO = $0.50 - 1.00 USD: قیمت
.UK: ملک
.KYC: وائٹ لسٹ /KYC
.USA: ممنوعہ علاقے


ٹوکن کی تقرری
______________



فنڈز کی تقسیم
______________



ٹوکن سیل
______________


.
مرحلہ

Pre-ICO
     ICO     
مدت

01.04.2018 - 15.04.2018
             16.04.2018 - 15.06.2018             
قیمت

$0.50 USD
     $1.00 USD     
دستیاب ٹوکنز

10 000 000 CRGO
     55 000 000 CRGO     


کارگوکوائن کی ٹیم
______________


: کارگوکوائن کے لیے کام کرنے والے محنتی لوگ


.لیاتی سافٹ ویئر ڈیمیلپمنٹ میں 20+ سالوں کے تجربے کے ساتھ مرکزی ڈیویلپر۔ بلاک چین ڈیولپر۔ سافٹ ویئر اور مالیات کے ماہر۔ بی اے مالیات اور بین الاقوامی تجارت، یونیورسٹی اور پورٹس ماؤتھ۔

لاجسٹکس، شپنگ اور بین  الاقوامی تجارت میں 18+ سالہ تجربہ۔ برونل یونیورسٹی لندن سے بی ایس سی معاشیات اور بزنس مالیات، کارڈف میٹروپولیٹن یونیورسٹی، ویلز سے ایم بی اے۔

شپنگ، آمد و رفت اور کنٹینر کے اسپیشلسٹ۔ منی پراجیکٹ شپنگ لمیٹڈ، لندن کے چارٹرنگ مینیجر۔ سند یافتہ سمندری کپتان۔

شپنگ اور آمد و رفت کے اسپیشلسٹ، ایم ایس سی شپنگ، تجارت اور مالیات، سٹی یونیورسٹی لندن۔ مار ٹریڈ گروپ جرمنی - شپنگ، لاجسٹکس اور بندرگاہوں کے معاملات کے لندن کے نمائندے۔ امریکی بر 
« Last Edit: June 03, 2018, 03:51:55 PM by coinslion »

coinslion

  • Novice
  • *
  • Posts: 18
  • Country: pk
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
  • Expect the unexpected.
    • View Profile
.بزنس ڈیویلپر، بی اے بزنس ایڈمنٹسٹریشن، یونیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ، ایم بی اے کارڈف میٹروپولیٹن یونیورسٹی۔

پی آر اور مارکیٹنگ کے ماہر، ایونٹ مینیجر، پریس کمیونیکیشن۔

بلاک چین ڈیویلپر، انڈرا انسٹیٹوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، دہلی، انڈیا۔

بلاک چین ڈیویلپر جو ایتھریم، بٹ کوائن اور اسمارٹ کانٹریکٹس لکھنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ کرشنا انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، انڈیا۔

.گرافک ڈیزائنر، سینٹ کلیئرز کالج، آکسفورڈ، یونائٹڈ کنگڈم، اسٹیٹیوٹو میرانگونی ملانو، اٹلی۔

یوزر انٹر فیس اور فرنٹ اینڈ کے ڈیویلپر۔مالیات کے ماہر۔ یونیورسٹی آف نیشنل اینڈ ورلڈ اکانومی سے اکاؤنٹنگ اور فنانس میں ایم ایس سی۔

آفس مینیجر۔ ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش۔

.قانون کے اٹارنی، قانونی مشیر۔ بزنس لاء، کمیپوٹر لاء، انتظامی لاء کے ماہر۔

مالیات کے ماہر، ایکسچینج لسٹنگ۔ یونیورسٹی فار نیشنل ورلڈ اکانومی سے بی ایس سی مالیات، لندن بزنس اسکول سے ایم ایس سی فنانس۔ پی ایچ ڈی معاشیات اور مالیات۔ ایچ ایس بی سی لندن میں کام کیا – ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، امفورا کیپیٹل – پارٹنر۔




مشائر
______________

کارگوکوائن کے لیے دماغ لڑانے والے


.آئرش ٹیک نیوز پر سینئر ایڈیٹر، کریپٹو کوائن نیوز پر چیف ایڈیٹر اور سنڈے بزنس پوسٹ، آئرش ٹائمز، ساؤتھرن اسٹار، آئی بی ایم، جی + ڈی وغیرہ کے لیے فری لانسنگ کرتے ہیں۔ 'بلاک چین کے لوگ' میں 1/18000  نمبر پر آئے۔ ٹیڈ ایکس، ویب سمت، ڈبلن ٹیک سمت جیسے مواقع پر پبلک اسپیکر۔

جاپان اور کوریا میں کام کرتے مارین کنسلٹنٹ، سرٹیفائیڈ انسپیکٹر (او سی آئی ایم ایف سائیر، سی ڈی آئی اور سی ایم آئی ڈی)، آڈیٹر (او سی آئی ایم ایف سائیر، سی ڈی آئی – آئی ایم پی سی اے ایس، آئی ایس ایم، کیو ایچ ایس ایس ای، ٹی ایم ایس اس اور ایم ٹی ایم ایس اے)۔ پی ایچ ڈی، ایم بی اے، ایم ایس سی، ایڈوانسڈ ڈپلوما، میری ٹائم اسٹڈیز میں پروفیسر، سرٹیفائیڈ بلاک چین پروفیشنل۔
ناٹکس ایکسچینج کے شریک بانی، اے این زی پر اعلی درجے کے بینکنگ کے تجربے کے ساتھ کریپٹو کرنسی انٹر پرینیر، کے وائی سی، اے ایم ایل، سی ٹی ایف ضوابط کے علاوہ ریٹیل بینکنگ، مرچنٹ اور ای کامرس سسٹمز کے ماہر۔ بٹ کوائن کے شروع کے سرمایہ کار، انہوں نے اپنا کریئر پلے فیئر اینڈ کو کے ساتھ مارکیٹنگ اور سیلز مینیجر کے طور پر شروع کیا۔
چائنا مرچنٹس نیو انرجی کے نائب صدر، چائنا مرچنٹس گروپ کے رکن، شیکو کنٹینر ٹرمینلز، ماڈرن ٹرمنلز لمیٹڈ، چائنہ مرچنٹس شنزن زنلانگ شپنگ اینڈ کو، چائنا مرچنٹس انرجی شپنگ، ہانگ کانگ منگ واہ شپنگ، ہوا جیانگ ٹرانسپورٹیشن اکنامک ڈویلپمنٹ سینٹر، انٹرنیشنل مرین کنٹینرز گروپ کے مالک۔
.ایشین انٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، پی ایچ ڈی، یونیورسٹی آف سینٹ گیلن، سوئزرلینڈ، بی ایس سی، یونیورسٹی آف کولون، جرمنی

نگ فرسٹ اکاؤنٹنٹس کے سی ای او اور بانی ہیں، ملبورن، آسٹریلیا کے کئی علاقوں میں پریکٹس کرنے والے سی پی اے۔ایک لائسنس یافتہ ٹیکس ایجنٹ اور سی پی اے آسٹریلیا کے رکن۔ انہوں نے آسٹریلین ایجوکیشن کنکشنز کی بنیاد رکھی اور سیلمن گائلز / ڈیوڈ سنز، اسمارٹ ہوم فنانس اور ریزولیوشنز آر ٹی کے میں کردار نبھائے۔

جی بی پی اے (عالمی بلاک چین پائیو نیئرز اسوسی ایشن) کے بانی، اینلٹیز ساؤتھ امریکہ کے کمیونٹی مینیجر، برازیل میں ایک غیر سماجی مرکزی medicohealth.io نیٹ ورک
اور برازیل میں برڈ چین کے نمائندے۔


سینیئر بزنس اور آئی ٹی ایگزیکٹو جو آئی بی ایم، سیمنز اوراٹوس میں کئی مینیجمنٹ اور ایگزیکٹو مقامات، بوریکا – بینک سروس – کے موجودہ سیلز ڈائریکٹر ہو تے ہوئے 20 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔




ہماری ریٹنگ
______________


.                     
.                    
.                      


کارگو کوائن


  غیر مرکزی بنا کر  تجارت اور آمد و رفت میں عالمی سطح پر انقلاب لے آنا


آئی سی او لائیو ہے

ویب سائٹ | اے این این | وائٹ پیپر | ٹیلی گرام | ٹوئٹر | فیس بک
ریڈ ٹ | میڈیم | گٹ حب | یو ٹیوب | سلیک | باؤنٹی



*Thank MrSpasybo
« Last Edit: June 03, 2018, 04:07:16 PM by coinslion »

 

Bitcoin Garden 2013-2020, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services