click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [باونٹی][ایر ڈراپ] CargoCoin - Blockchaining Logistics, Bounty Hunter Program  (Read 327 times)

coinslion

  • Novice
  • *
  • Posts: 18
  • Country: pk
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
  • Expect the unexpected.
    • View Profile

  غیر مرکزی بنا کر  تجارت اور آمد و رفت میں عالمی سطح پر انقلاب لے آنا


آئی سی او لائیو ہے

ویب سائٹ | اے این این | وائٹ پیپر | ٹیلی گرام | ٹوئٹر | فیس بک
ریڈ ٹ | میڈیم | گٹ حب | یو ٹیوب | سلیک | باؤنٹی


آفیشل کارگو کوائن باؤنٹی تھرڈ

Quote
: ہم اپنے کارگو کوائن باؤنٹی کیمپین کے ارکان کے لیے پیش کر رہے ہیں
$10 000 000 USD = 10 000 000 CRGO ٹوکنز 

========================================
آئی سی او کیپس


$5 000 000 USD : سافٹ کیپ
 $55 000 000 USD : ہارڈ کیپ



01.04.2018 - 15.06.2018 : ٹوکن سیل

قیمت : I CRGO = $0.50 USD |  01.04 - 15.04 : پری آئی سی او 

قیمت : I CRGO = $1.00 USD | 16.04 - 15.05 : آئی سی او
========================================
دیگر زبانیں
(ترجمے کے بعد لنکس اپ ڈیٹ کیے جائیں گے)
------------------
.• کورین : (ANN, Whitepaper)
• انڈونیشیائی : (ANN, BOUNTY, Whitepaper)
• ڈچ : (ANN, Whitepaper)
• تھائی : (ANN, Whitepaper)
• پالش : (ANN, Whitepaper)
• فلپین: (ANN, Whitepaper)
• جاپانی : (ANN, Whitepaper)
• ویتنامی : (ANN, Whitepaper)
• اطالوی : (ANN, Whitepaper)
•دانش : (ANN, Whitepaper)
• روسی: (ANN,Whitepaper)
• عربی: (ANN, Whitepaper)
• ہسپانوی : (ANN, Bounty Whitepaper )
• رومانوی : (ANN, Whitepaper)
• بلجیرین : (ANN, Whitepaper)
• یونانی : (ANN, Whitepaper)
•ترکی: (ANN, Whitepaper)
• کروشین : (ANN, Whitepaper)
•  جرمن : (ANN, Whitepaper)
• پرتگالی : (ANN, Whitepaper)
• ہندی : (ANN, BOUNTY, Whitepaper)
•گجراتی : (ANN, Bounty, Whitepaper)
•فرانیسیسی: (ANN, Whitepaper)
• چینی : (ANN, Whitepaper)


کارگو کوائن کو ایک اسمارٹ کانٹریکٹ، کریپٹو رنسی پلیٹ فارم بننے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تا کہ عالمی تجارت اور ٹرانسپورٹ کو غیر مرکزی بنایا جا سکے۔ پلیٹ فارم کا ہدف تاجروں، سامان لانے والوں، شپنگ کرنے والوں، بوکنگ ایجنٹس اورساز و سامان کی بین الاقوامی تجارت میں موجود تمام دیگر پارٹیڑ کے درمیان رابطے کی سہولت فراہم کرنا اور اسے بہتر بنانا ہے۔ پلیٹ فارم کے صارف کا تجربہ ایک متوازن ایکو سسٹم کی مثال ہے جو جدید کریپٹو سیکیورٹی اور اور بلا مزاحمت رابطے پر بنا ہے۔

“$10M USD - کارگو کوائن شروع کر رہا ہے   آفیشل باؤنٹی پروگرام”
سپورٹرز کو سی آو جی او ٹوکنز سے انعامات دینے کے لیے

کل سپلائی کے 10٪ کی تقرری باؤنٹی پروگرام کے لیے کی جائے گی۔

پروگرام ٹوکن سیل کے اختتام تک چلتا رہے گا۔

ٹوکن سیل کے اختتام کے بعد 30 دنوں کے اندر اندر باؤنٹیز ادا کر دی جائیں گی۔

کسی بھی سوال کے لیے اس تھریڈ پر پوسٹ کیجیے اور ہم آپ کو جواب دیں گے۔

عام اصول: باؤنٹی کے تمام ارکان کو  کارگو کوائن ٹیلی گرام
جوائن کرنا ہو گا اور اس تھریڈ پر تصدیق کا ثبوت ڈالنا ہو گا
Code: [Select]
#Proof-of-authentication:
    •   Bitcointalk username:
    •   Telegram username:
    •   Joined campaigns: [Youtube/Blog/Facebook/Twitter/Telegram/Forum/LinkedIn/Medium/Translation/Other]


: باؤنٹی کیمپین ٹوکن کی تقرری

$10 000 000 USD (قیمت کے  CRGO)کل باؤنٹی

 70% ~ 7 000 000 USD (قیمت کے CRGO):  منسلک / حوالہ جاتی پروگرام  •   
 30% ~ $3 000 000 USD (قیمت کے CRGO)  : سپورٹنگ کیمپینز •
        یو ٹیوب کیمپین +
         بلاگ کیمپین + 
        فیس بک کیمپین +
        ٹوئٹر کیمپین + 
        ٹیلی گرام کیمپین + 
         فورم کیمپین +   
         لنکڈ ان کیمپین + 
        میڈیم کیمپین + 
        ترجمہ کیمپین + 
        دیگر +   


شرائط و ضوابط

http://t.me/thecargocoingroup- ہمارا ٹیلی گرام چینل جوائن کریں
- ہم کسی بھی کمیپین کے لیے ارکان کی تعداد محدود کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔
- ہم اپنی باؤنٹی کیمپین کی شرائط تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔
-فی بندہ ایک اکاؤنٹ
- کئی اکاؤنٹس کا استعمال، نقل اور دھوکہ دہی کی اجازت نہیں
- ہم ہر اس چیز کی تصدیق کریں گے جو ہمیں نقلی یا اسکام لگے اور اور ہم آپ کو کسی بھی کمیپیمن سے ہٹانے کا حق رکھتے ہیں اگر ہمیں لگے کہ آپ ایماندار نہیں یا فورم کو اسپیم کر رہے ہیں۔
- ہم بغیر کسی وصاحت کے آپ کو کسی بھی کیمپیمن کی ہٹانے کا حق رکھتے ہیں۔
- اگر ہم نے کسی وجہ سے آپ کو کیمپین سے ہٹایا تو ہم آپ کے اسٹیکس مٹانے کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
- باؤنٹی ارکان تک ٹوکنز کی تقسیم آئی سی او کے اختتام پر ہو گی۔ آپ کے حاصل کردہ ٹوکنز کی اصل تعداد اس تقسیم کے وقت ہی نکالی جائے گی۔
کارگو کوائن کے باؤنٹی ہنٹر پروگرام میں حصہ لینے کے لیے آپ کو ایک چھوٹا سا رجسٹریشن فارم پر کرنا ہو گا۔ ہم ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر آپ سے جاننا چاہتے ہیں: آپ کا نام (اصل یا نقل)، آپ کا ای میل ایڈریس (لاگ ان اور رابطے کے لیے)، آپ کے ڈیش بورڈ تک رسائی کے لیے آپ کا پاس ورڈ اور ست سے اہم، آپ کو اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈالنے ہوں گے، جیسا کہ آپ کی فیسبل پروفائل کا یو آر ایل، ٹوئٹر کا یو آر ایل، ٹیلی گرام کا یو آر ایل، لنکڈ ان کا یو آر ایل، آپ کے تمام فیس بک اور لنکڈ ان پیجز، کسی بھی بلاگز کا یو آر ایل، یو ٹیوب چینل کا یو آر ایل وغیرہ۔
Quote
ہر ہفتے ہم اس ہفتے سب سے ایکٹو رہنے والے باؤنٹی ہنٹر کو ایک خاص قیمت دیں گے۔
.باؤنٹی پروگرام کے ہفتوں کو حصوں میں سمجھا جائے گا جو پیر سے شروع ہو کر اتوار کو ختم ہو
اگلے ہفتے خاص قیمتیں تقسیم کی جائیں گی۔
.




سائن اپ کرنے کے بعد آپ کو آپ کی اپنی منفرد باؤنٹی آئی ڈی اور باؤنٹی کے حوالے کا ایڈریس دیا جائے گا۔ آپ سوشل نیٹ ورکس پر تمام پوسٹس اور پبلیکیشنز کرتے ہوئے اور لوگوں کو بھیجتے ہوئے اپنا باؤنٹی ایڈریس استعمال کریں گے۔ حوالے کے ایڈریس سے کی گئی ہر سیل سے آپ کو جمع کروائی گئی رقم کا 5٪ ٹوکنز کی صورت میں ملے گا۔

مثال کے طور پر اگر آئی سی او کا ایک رکن 10،000 سی آر جی او ٹوکنز خریدتا ہے تو آپ کو حوالے کے بونس کے طور پر 500 سی آر جی او ٹوکنز ملیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ ہم سب سے زیادہ ایکٹو رہنے والے ساتھیوں کے لیے سی آر جی او / ایتھر میں اضافی بونسز بھی متعارف کروا دیں

: یو ٹیوب کے افعال
- یو ٹیوب ویڈیو – اپنی زبان میں کارگو کوائن کا ریویو کی ایک ویڈیو بنائیں اور اسے اپنے چینل پر ڈالیں۔ ویڈیو کو کارگو کوائن سے متعلق ہونا چاہیے اور کارگو کوائن کے بارے میں بات کرنی چاہیے۔ ویڈیو کی تفصیل میں کارگو کوائن ویب سائٹ کا ایک لنک لازمی ہونا چاہیے (ظاہر ہے کہ آپ لنک کے طور پر اپنی منسلک آئی ڈی استعمال کر سکتے ہیں)
  ۔ یو ٹیوب چینل – ہمارے آفیشل یو ٹیوب چینل پر سبسکرائب کریں، ہماری آفیشل ویڈیوز لائک کریں، ہر ہفتے ہماری کسی آفیشل ویڈیو پر کم از کم ایک کمنٹ کریں۔ ہماری آئی سی او یا ٹرانسپورٹ کی صنعت سے متعلق ویڈیوز پر کارگو کوائن کے بارے میں کمنٹ کریں۔


: یو ٹیوب کے انعامات
ایک یو ٹیوب ویڈیو کا ریویو بنائیں: 200-1000 اسٹیکس   یہ سبسکرائبرز کی تعداد اور ویڈیوز کی لمبائی اور معیار پر منحصر ہے
 کارگو کوائن کے یو ٹیوب چینل پر سبسکرائب کریں: 5 اسٹیکس
 کارگو کوائن کی آفیشل ویڈیوز لائک کریں: 5 اسٹیکس
 کارگو کوائن کی ویڈیوز پر متعلقہ کمنٹ کریں: 2 اسٹیکس
 دیگر ویڈیوز پر متعلقہ کمنٹ کریں: 3 اسٹیکس

: بلاگ اور آرٹیکلز کے افعال
 بلاگ پوسٹ – کارگو کوائن پر اپنی انوکھی بلاگ پوسٹ لکھیں اور اسے اپنے ذاتی بلاگ یا کسی اور کے بلاگ پر ڈال دیں۔ بلاگ پوسٹ میں کم سے کم ایک بار آپ کا منسلک ایڈریسہونا ضروری ہے
   آرٹیکل – کارگو کوائن کے بارے میں اپنا منفرد آرٹیکل لکھیں اور اسے آن لائن پبلش کریں۔ آرٹیکل میں کم از کم ایک بار آپ کا منسلک ایڈریس موجود ہونا چاہیے۔

: بلاگ اور آرٹیکلز کے انعامات
 کارگو کوائن سے متعلق ایک بلاگ پوسٹ کریں: 10-100 اسٹیکس
 کارگو کوائں پن ایک وتعلقہ آرٹیکل پوسٹ کریں: 50-300 اسٹیکس
 کارگو کوائن کا ریویو لکھیں: 100-500 اسٹیکس

: فیس بک کے افعال
فیس بک پیج: کارگو کوائن فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کریں، ریٹ کریں اور ریٹ کرتے وقت ایک ریویو لکھیں۔
 پوسٹ / لائک / شیئر: کارگو کوائن فیس بک پیج کی کوئی پوسٹ شیئر کریں اور اپنا منسلک ایڈریس شامل کریں۔
@theCargoCoin  اپنی وال پر کارگو کوائن کے بارے میں ایک فیس بک پوسٹ لکھیں اور ہمیشہ
کا حوالہ دیں اور اپنی پوسٹ میں اپنا منسلک ایڈریس  شامل کریں۔


: فیس بک کے انعامات
کارگو کوائن فیس بک پیج کو لائک اور شیئر کرنا: 10 اسٹیکس
 کارگو کوائن فیس بک پیج کو ایک ریویو کے ساتھ ریٹ کرنا: 10 اسٹیکس
کارگو کوائن فیس بک پیج سے ایک پوسٹ شیئر کرنا: 10-50 اسٹیکس، دوستوں اور پیج شیئرزکی تعداد کے مطابق
کارگو کوائن فیس بک پیج کی تمام پوسٹس لائک کریں: 50 اسٹیکس
خود اپنی پوسٹ بنائیں: 10-50 اسٹیکس، دوستوں کی تعداد کے مطابق

: ٹوئٹر کے افعال
 ٹوئٹر اکاؤنٹ: کارگو کوائن ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فالو اور ری ٹوئیٹ کریں۔
@theCargoCoin ٹوئیٹ / ری ٹوئیٹ: کارگو کوائن کی ٹوئیٹس کو ری ٹوئیٹ کریں اور اپنی پوسٹ میں ہمیشہ
کا حوالہ دیں اور اگر ممکن ہو تو اپنا منسلک ایڈریس شامل کریں۔

: ٹوئٹر کے انعامات
کارگو کوائن ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فالو اور ری ٹوئیٹ کریں:  10 اسٹیکس
 ایک ٹوئیٹ یا ری ٹوئیٹ کریں: 10-50 حصے، فالوورز کی تعداد کے مطابق

: ٹیلی گرام کے افعال
ٹیلی گرام چینلز: کارگو کوائن ٹیلی گرام چینل جوائن کریں اور ہمارا ٹیلی گرام سوپر گروپ جوائن کریں۔
ٹیلی گرام گروپ میں ہر ہفتے کم از کم 2 با معنی پوسٹس کریں۔
@theCargoCoin  ہمارے ٹیلی گرام گروپ کے بارے میںفیس بک پوسٹ یا ٹوئیٹ کریں اور
کا حوالہ دیں۔

: ٹیلی گرام انعامات
کارگو کوائن چینل اور سوپر گروپ جوائن کریں: 5 اسٹیکس۔
سوپر گروپ میں کوئی با معنی پیغام بھیجیں: 5 اسٹیکس۔
کارگو کوائن سوپر گروپ کے بارے میں سماجی نیٹ ورکس پر پوسٹ کریں: 10-50 اسٹیکس، دوستوں / فالوورز کی
تعداد اور پیج شیئرز کے مطابق

: بٹ کوائن / فورم کے افعال
بٹ کوائن ٹاک دستخط: آئی سی او کی مدت کے لیے اپنے بٹ کوائن ٹاک اکاؤنٹ میں کارگو کوائن دستخط کا اضافہ کریں۔ آپ کا اکاؤنٹ کم سے کم جونیئر ممبر کے درجے پر ہونا چاہیے۔

: بٹ کوائن / فورم انعامات
کارگو کوائن باؤنٹی دستخط شامل کریں: 25-100 اسٹیکس فی ہفتہ
(کارگو کوائن کا اواتار پہنیں: 10-20 اسٹیکے فی ہفتہ (اواتار اور دستخط اس تھریڈ کے اختتام پر موجود ہیں
: لنکڈ ان کے افعال
لنکڈ ان: کارگو کوائن لنکڈ ان پیج کو فالو اور شیئر کریں۔
پوسٹ / لائک / شیئر: کارگو کوائن لنکڈ ان پیج کی  کوئی بھی پوسٹ شیئر کریں اور اپنا منسلک ایڈریس شامل کریں۔   
@theCargoCoin  اپنی وال پر کارگو کوائن کے بارے میں ایک لنکڈ ان پوسٹ لکھیں اور ہمیشہ اپنی پوسٹ میں
کا حوالہ دیں اور اپنا منسلک ایڈریس شامل کریں۔

: لنکڈ ان کے انعامات
کارگو کوائن لنکڈ ان پیج کو لائک اور شیئر کریں: 10 اسٹیکس
کارگو کوائن لنکڈ ان پیج سے ایک پوسٹ شیئر کریں: 10-50 اسٹیکس، رابطوں کے تعداد کے مطابق
کارگو کوائن لنکڈ ان پیج کی تمام پوسٹس لائک کریں: 50 اسٹیکس
اپنی پوسٹ بنائیں: 10-50 اسٹیکس، رابطوں کی تعداد کے مطابق

: میڈیم افعال اور انعامات
کارگو کوائن کو میڈیم پر فالو کریں: 10 اسٹیکس۔
 آریٹکل پر تعریف: 5 اسٹیکس۔

ہمیں اپنے اے این این / باؤنٹی تھریڈز اور دستاویزات کا بیرونی زبانوں میں ترجمہ کرنے کی ضرورت ہے۔

: ترجمے کے کام اور انعامات
ون پیجر کا چینی زبان میں ترجمہ: 100 اسٹیکس
 ون پیجر کا جاپانی زبان میں ترجمہ: 100 اسٹیکس
 ایگزیکٹو خلاصے کا جاپانی زبان میں ترجمہ: 250 اسٹیکس
 وائٹ پیپر کا جاپانی زبان میں ترجمہ: 1000 اسٹیکس
ون پیجر کا کورین زبان میں ترجمہ: 100 اسٹیکس
 ایگزیکٹو خلاصے کا کورین زبان میں ترجمہ: 250 اسٹیکس
 وائٹ پیپر کا کورین زبان میں ترجمہ: 1000 اسٹیکس
 ون پیجر کا روسی زبان میں ترجمہ: 50 اسٹیکس
 ایگزیکٹو خلاصے کا روسی زبان میں ترجمہ: 150 اسٹیکس
 وائٹ پیپر کا روسی زبان میں ترجمہ: 800 اسٹیکس
 ون پیجر کا ہسپانوی زبان میں ترجمہ: 50 اسٹیکس
 ایگزیکٹو خلاصے کا ہسپانوی زبان میں ترجمہ: 150 اسٹیکس
وائٹ پیپر کا ہسپانوی زبان میں ترجمہ: 800 اسٹیکس
 ون پیجر کا ویتنامی زبان میں ترجمہ: 100 اسٹیکس
 ایگزیکٹو خلاصے کا ویتنامی زبان میں ترجمہ: 250 اسٹیکس
 وائٹ پیپر کا ویتنامی زبان میں ترجمہ: 1000 اسٹیکس


: قواعد و ضوابط
 ترجمہ درست گرامر اور لغت رکھتا ہو۔
 ترجمہ اصلی ہو نہ کہ گوگل ٹرانسلیٹ۔ اگر ہمیں معلوم ہوا کہ متن کا خود کار ترجمے کے آلات سے  ترجمہ کیا گیا ہے تو ترجمہ کرنے والا بلیک لسٹ ہو جائے گا اور کوئی پے منٹ نہیں دی جائے گی۔
ہمیں کسی ایک ہی پوسٹ والے مردہ تھریڈ کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ تھریڈ کو ایکٹو اور تازہ رکھنے میں ناکام رہے، تو آپ کا انعام اصل قیمت سے 50٪ گھٹ جائے گا یہ آپ ڈس کوالیفائی کر دیے جائیں گے۔
اگر ترجمے میں بہت سی غلطیاں ہوئیں تو ترجمہ کرنے والے کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا اور کوئی پے منٹ نہیں کی جائے گی۔
 ترجمہ کرنے والوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی زبان کے تھریڈ میں کارگو کوائن سے متعلق بات چیت میں لگے رہیں۔
 ترجمے پیشہ ور طور پر کیے جانے چاہیئں۔
اسٹیک کی گنتی کے لیے تبدیلی کے فعل کی جانب صرف او پی کی پوسٹس گنی جائیں گی۔


: اپلائی کرنے کے لیے : مندرجہ ذیل تفصیلات کے ساتھ اس تھریڈ پر پوسٹ کریں
 مادری زبان
 آپ باؤنٹی کے کس حصے کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں (اے این این / باؤنٹی / ون پیجر / ایگزیکٹو خلاصہ / وائٹ پیپر)
 ترجمے / تبدیلی کا تجربہ (اگر ہو تو)
 باؤنٹی ہنٹر کے طور پر رجسٹر کریں


قبول ہونے کے بعد متعلقہ ایم ایس ورڈ دستاویز اور ترجمے کے لیے ضروری سپورٹنگ فائلز ڈاؤنلوڈ کرنا مت بھولیں۔ ترجمہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ترجمہ شدہ فائل (فائلیں) ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں ہمارے ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔

ہم ہر اس کام کو خوش آمدید کہتے ہیں جو آپ کر سکیں۔ کارگو کوائن کے لیے کیا جانے والا کوئی بھی کام جمع کروانے سے نہ جھجھکیں۔

« Last Edit: May 24, 2018, 01:35:15 PM by coinslion »

coinslion

  • Novice
  • *
  • Posts: 18
  • Country: pk
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
  • Expect the unexpected.
    • View Profile
: کام اور انعامات
 آئی سی او سائٹ کی غلطیوں کی رپورٹ اور حل: 10-100 اسٹیکس
 آئی سی او سائٹ کی کمزوری اور حل: 100-1000 اسٹیکس
 کوئی بھی اور کام: (کام کے حساب سے اسٹیکس تقسیم کیے جائیں گے۔


کارگو کوائن

« Last Edit: May 24, 2018, 01:26:41 PM by coinslion »

 

Bitcoin Garden 2013-2020, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services