click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN] [AIRDROP] [ICO] یوہائیو سوشل نیٹ ورک کا تعارف  (Read 2029 times)

jamalaezaz

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 528
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
 


WWW.UHIVE.IO
                            





یُو ہائیو  کیا ہے؟

یُو ہائیو فزیکل طول و عرض اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے ساتھ دنیاکا پہلا سماجی نیٹ ورک ہے، انسانی نفسیات کے ساتھ ٹیکنالوجی کو یکجا کرکےجدید، قابل ذکر اور منفرد صارف تجربہ فراہم کرتاہے۔
یہ مارکٹ میں ۳سال سے بن رہا ہے، یہ موبائل پر مبنی ہے، جسے شروع سے ڈیزائن کیا گیا ہے ورچوئل حقیقت کی حمایت کرنے کےلیےاوراے ڈاٹ ائی کے ذریعہ چلایاگیاہے، یہ تصور انسانی ضروریات اور نفسیات سے حاصل کیا گیا ہے، اور اس کے پاس نئے، منفرد اور جدید تصورات ہیں۔
۱   . فزیکل طول و عرض (پیٹنٹ پینڈنگ):  جونیٹ ورک پر صارف کی خالی جگہوں کو فزیکل مقام فراہم کرے گا، صارفین اور کاروباری جگہیں تلاش کرنے میں آسانی اور زیادہ بہتری پیدا کرے گا، اور یہ لوگوں کو نیٹ ورک پر مزید وقت خرچ کرنے کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

۲.    مہذب دنیا: اصلی لوگوں، اصلی پروفائلز کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، ایک ریگولیٹڈ پلیٹ فارم میں خاندان ، ساتھیوں اور شریک کارکنوں کی سماجی دنیا کے لوگوں کو اکھٹاکرےگا ۔

۳.    گرے دنیا (پیٹنٹ پینڈنگ): سماجی نیٹ ورک کا ایک منفرد حصہ، یہ ایک بیکار اور غیر منحصر دنیا ہے، یہ صارفین کو مکمل طور پر گمنام کرنے کی صلاحیت دیتا ہے، اور یہ صارفین کو خالی جگہیں بنانے اور ان کی تخیل کے ساتھ ویلڈہونے کی اجازت دے گا۔ یہ دنیا ہمارے نئے ہائبرڈ بلاک چین ٹیکنالوجی پر تعمیر کی جائے گی۔
 



وی آر اور اے آئی



اس  سسٹم کو وی آر (ورچول رئیلیٹی )کو سہارا دینے کے لیے استعمال کیا گیا ہے، آپ اپنے وی آر گئیر کو  اپنے اوپر لگائیں اور مہزب دنیا اور گرئے دنیا کو تلاش کریں ، صارف کی سپیس میں داخل ہو جائیں، فلمیں دیکھیں، تصویروں کو براوئز کریں اور کمنٹز اور آرٹیکلز کو نئے اور  جدت کے انداز میں پڑھیں۔اس کے علاوہ سسٹم کو نئی آے آر لئیر میں بنایا گیا ہے، جو کہ چیزوں اور چہرے کو پہچاننے میں مدد دے گا، وڈیو کا تجزیہ کرے گا، سینٹیمنٹ کو ڈھونڈے گا اور  رویے کا تجزیہ، تاکہ صارف کو بہتریں تجربہ مہیا کرسکے۔


پرائیوسی( گرے دنیا)
 


سارفین کے پاس مختلف پروفائلز ہو سکتی ہیں، ایک مہزب دنیا میں اور دوسری گرے دنیا میں۔ گرے دنیا کو آزادی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور زیادہ سے زیادہ صارف کی پرائیوسی  محفوظ کرنے کے لیے اور اسی وقت،  ایک  باریک  لائن مہیا کرتی ہے تاکہ  لوگوں کو حق دے سکے کہ  اپنی سرگرمیاں اور  ڈیٹا کو پرائیویٹ رکھیں، اور  اس کے درمیان کے سسٹم کو گندا نہ کیا جائے اور نہ ہی غیر قانونی سرگرمیاں کی جائیں۔ ہمارے جدید بلاک چین ہائبرڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ، صارفین کے پاس مکمل طور پر محفوظ اور گمنام   اپنی شناخت، ڈیٹا اور سرگرمیاں ہوں گی۔
یو ہائیو کا ایکو سسٹم
یوہائیو ایک لمبے عرصے کا پراجیکٹ ہے، اس کو مقصد جدید رکھنا اور نئی خود برقرار رکھنے والی  ڈیجٹل معشیت والی سوشل نیٹورکنگ پر مستقبل میں سرمایہ کاری کرنا، اور یوہائیو ٹوکن کو متعارف کروانا۔
ہائیو ٹوکن کے بڑھنے کے امکانات ہیں، جیسے کے اس کی قدر مندرجہ ذیل طریقے سے بڑھے گی
ایکس چینج پلیٹ فارم میں تجارت
تمام اشتہارات کو پلیٹ فارم میں یوہائیو ٹوکن کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔
جیسے کہ  اس کو تیسری پارٹی نہیں کنٹرول کرتی، اس سے یہ قابل ہو گا کہ پچاس فیصد اپنے اشتہارات کی آمدنی اپنے صارفین کے ساتھ شئیر کریں ( جیسے کہ تنخواہ) تاکہ آپس میں رابطے بڑھا سکیں اور  وفاداری بنا سکیں۔
صارفین یوہائیو ٹوکن کا استعمال کرتے ہوئے  سوشل نیٹ ورک کے اندر اشیاء اور سروسز کو خرید سکتے ہیں۔ یہ ایک مکمل   سرکل معشیت ، مطلب، زیادہ سے زیادہ صارف بنائے گی اور زیادہ مطالبے اور یو ہائیو ٹوکن کی قدر بڑھتی جائے گی۔



ٹوکن کی تقسیم اور ترسی

مکمل ترسیل:۸۰ بلین
مکمل  ہارڈ کیپ:۵۲․٤ ایم (۲۵ بلین یو ہائیو)
سافٹ کیپ:١۰ ملین ڈالر
پری آئی سی او ٹوکن کی قیمت:۰․۰۰١۵ ڈالر
پری آئی سی او کی تاریخ:١١ اپریل تا ۳۰ اپریل
آئی سی او ٹوکن کی قیمت:۰․۰۰۳ ڈالر
آئی سی او ٹوکن کی ٹاریخ: ۲ مئی تا١۵ جولائی
ٹوکن کی تقسیم:
ریسرچ اور  ڈویلوپمنٹ:٤۷ فیصد
مارکیٹنگ اور پی آر:٢٢ فیصد
آپریشنل قیمت: : ١١ فیصد
لیگل:۳ فیصد
نیٹورک ایکس پنشن:۹ فیصد
ریزروز:۸ فیصد







یوہائیو کے متعلق سب کچھ صرف ۵ منٹ میں


یوہائیو  اپلیکیسن ڈیمو

https://youtu.be/WCJmopbKY5Q

  یوہائیو سپوکس مین

[/center]




کسی قسم کے سوالات کے لیے ٹیلی گرام جوائن کریں

« Last Edit: April 30, 2018, 01:21:19 AM by jamalaezaz »

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services