click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN]ریٹیل۔گلوبل۔ وائٹ لیبل حل جو عالمی فروخت ª  (Read 1474 times)


meaamir86

  • Novice
  • *
  • Posts: 27
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
سان فرانسسکو سے گیری بیٹون جو کہ (آئی بی سی گروپ، کریپٹو لائزر کارپوریشن، بلاکل چین اور آئی سی او کے ماہر، اینجل / کرپٹو سرمایہ کار) نے ریٹیل گلوبل  کے مشاورتی بورڈ کو جوائن کیا ہے۔l
http://Retail.Global
« Last Edit: June 03, 2018, 08:21:08 PM by meaamir86 »

meaamir86

  • Novice
  • *
  • Posts: 27
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
ٹیم نے سال 2018 کے تیسرے اور چوتھے کواٹرر  کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے: آئی سی او کی کریپٹو کرنسی کی ایکسچینج میں اندراج، اور انگلینڈ میں کنٹری آفس

hamza987

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 579
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
اس آئی سی او کی ٹوکن سیل کب سے شروع ہوگی ؟ اور آئی سی او کی ہارڈ کیپ کیا ہے ؟

meaamir86

  • Novice
  • *
  • Posts: 27
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
     اس کا ہارڈ کیپ  20 ملین ڈالر ہے آئی سی او  جولائی 18 سے شروع ہو رہا ہے جو 31 اگست تک جاری رہے گا

meaamir86

  • Novice
  • *
  • Posts: 27
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
ریٹیل. گلوبل نے شینزین، چین میں کانفرنس میں حصہ لیا . 24  جون 2018

ٹیم میں سی ای او پیول جالکانن، اور دو مشیر - ولادیمیر سولودوف اور یوری فلیمونانوف نے شینزین، چین میں کانفرنس میں حصہ لیا

meaamir86

  • Novice
  • *
  • Posts: 27
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
ریٹیل گلوبل نے گلانس (برانڈ) کے لیے آن لائن سیلز چینل کھولا ہے ۔ گلانس ایک فیشن مینوفیکچرر ہے جسکے 150 اسٹورز اور 20 سالہ تاریخ ہے ۔

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services