click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: گرین بٹ سرکاری آنونسمنٹ Decentralized Marketplace for the Agricultural Industry  (Read 383 times)

jamalaezaz

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 528
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
گرین بٹ سرکاری آنونسمنٹ تھرڈ
بونٹی مہم ۷ اپریل سے ۱ جالائی ۲۰۱۸ گرین بٹ ٹوکن سیل کے اختمام تک چلے گی۔
 

 [ ویب سائٹ | ویب سائٹ | باؤنٹیتھریڈ |
 | فیس بُک | ریڈیٹ | ٹویئٹر | ٹیلی گرام ]









« Last Edit: April 27, 2018, 06:50:28 AM by jamalaezaz »

jamalaezaz

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 528
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
 
گرینبٹ آفیشل باوئنٹی مہم
 

باوئنٹی مہم ۷ اپریل سے لے کر گرین بٹ ٹوکن فروخت ہونےکے آخر،۱جو لا ئی۲۰۱۸تک چلےگی!
 

 [ ویب سائٹ
 
|
  وائٹ پیپر
 
|
  اناونسمینٹ تھرڈ
 
|
| فیس بک
 
|
  ریڈیٹ
 
|
  ٹوئیٹر
[
|
url=https://t.me/joinchat/G0DNf0UuWVvKv3JPxhSrww] ٹیلی گرام
 
[/url] ]



بٹ کوائن باوئنٹی مہم کے لئے، گرین بٹ نے شرکاء میں۰۰۰,۰۰۰,۵۰ گرین بٹ تقسیم کرنے کے لئےمختص کیے ہیں۔ گرین بٹ باوئنٹی مہم کےشرکاء کے درمیان ہر باوئنٹی کمپونینٹ میں ؎ ؎شیئرز اُن کی کمائی کے تحت تقسیم کیے جائے گے۔
  باوئنٹی کمپونینٹ
 

۱.ٹیلی گرام- ۱۵٪
 

۲.فیس بک مہم ۲۰ ٪
 

۳.ٹوئیٹر مہم- ۲۰ ٪
 


۴.ریڈیٹ مہم- ۱۰٪
 

۵.آرٹیکل/میڈیا مہم ۱۵٪

۶ٹرانسلیشن مہم - ۱۰٪
 

  ۷سیگنیچر مہم - ۱۰ ٪
 


اہم بات:
ایک بارشرکاءای ٹی ایچ ایڈریس کےساتھ رجسٹرہو گئے،پوری مہم کےدوران ایڈریس تبدیل نہیں کرسکتے!ای ٹی ایچ ایڈریس کوجو آپ جانتے ہیںصرف پرائیویٹ کیزاورسیڈپھراسیس میں فراہم کریں۔ہمیں اپنی پرائیویٹ کیزنہ بھیجے!ہمیں اپناپبلک اڈریس  ای ار سی ۲۰ بھیجے۔
ہم بٹ کوائن ٹالک کمیونٹی کی سپورٹ حاصل کرنے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں اور آپ کو گرین بٹ کے ساتھ کام کرنے کا انعام ملے گا۔لازمی طور پر یہ لنک http://Greenbit.in دیکھے زیادہ سیکھنے کے لئے!

ہم دوسرے ہفتے میں ہیں!دوسرا ہفتہ ۱۴اپریل سے لے کر ۲۰ اپریل تک چلے گا۔


۱.گرین بٹ ٹیلی گرام مہم- ۱۵ ٪
 


انعامات:
 

ٹیلی گرام چینل رجسٹریشن:۱شیئر

طریقہ کار:
 

•   ۱شیئرکمانےکے لئے،آپ کو ہمارےآفیشل ٹیلی گرام چینل کو جوائن کرنے کی ضرورت ہےاورنیچے دئیےگئےفارم کو فل کریں۔
•   آپ کو لازمی ٹیلی گرام چینل میں رہنا ہو گا جب تک باوئنٹی مہم کا فیصلہ نہ ہو جائے۔
•   ہرشرکااس مہم کے کمپونینٹ سے کم سے کم ۱شیئرحاصل کر سکتے ہیں۔

کیسے درخواست بھیجے:
 

Join our ٹیلی گرام گروپ
 

  ٹیلی گرام رجیسٹریشن فارم
 


چیک ٹیلی گرام سپریڈ شیٹ یہاں(کلک کریں)
 

 

۲.گرین فیس بک مہم- ۲۰ ٪
 

  آفیشل گرین بٹ فیس بک
 

  انعا مات:
 

•   ۲شیئرز/ ۱ فیس بک پوسٹ گرین بٹ کے بارے میں
•   گرین بٹ اکاونٹ پوسٹ پر ۱شیئر/۱فیس بک شیئر
شکایات کو درج کرنے کے لیے،اپنے ہفتے کے رپورٹ فارمزیہاں فل کریں آپ اسے جلد از جلد جمع کروا سکتے ہیں جب ۵پوسٹس اور ۵شیئرزکر لےگے۔
 

ہفتے کے فیس بک رپورٹ فارم(۷اپریل- ۱۳ اپریل)
 

  طریقہ کار:
 

• فو لو اور لائک دی آفیشل گرین بٹ فیس بک پیج
 

•   ہر ایک بٹ کوائن ٹاک ممبرکوایک ہی فیس بک اکاونٹ کی اجازت ہے۔
•   آپ کے فیس بک اکاونٹ پر ۵۰۰ فرینڈز لازمی ہونے چاہیے۔
•   تمام پوسٹ اور پروفائلز باوئنٹی مہم کے منیجرزچیک کریں گے۔
• زیادہ سے زیادہ ۵ پوسٹس ہر ہفتے
 

• زیادہ سے زیادہ ۵ شیئرز ہر ہفتے
 


• زیادہ سے زیادہ۱۵ شیئرزحاصل کریں ہر ہفتے
 


•   پوسٹس اور پروفائل لازمی پبلک ہونی چاہیے۔
•   ہفتے کے فارمز جمع کروائیں ساتھ ہی ہفتے    کے آغاز میں اپنے شیئرز حاصل کریں۔
کیسے درخواست بھیجے:
 


فیس بک رجیسٹریشن فارم
 

  چیک فیس بک سپریڈ شیٹ یہاں(کلک کریں)
 



۳.گرین بٹ ٹوئیٹرمہم- ۲۰ ٪
 

  آفیشل گرین بٹ ٹوئیٹر

انعامات:
 

•   ۲شیئرز/ ۱ ٹویٹگرین بٹ کے بارے میں

•   گرین بٹ اکاونٹ ٹویٹ پر ۱شیئر/۱ ری ٹویٹ

شکایات کو درج کرنے کے لیے،اپنے ہفتے کے رپورٹ فارمزیہاں فل کریںآپ اسے جلد از جلد جمع کروا سکتے ہیں جب ۵ٹویٹ اور ۵ری ٹویٹس کر لےگے۔



ہفتے کے ٹوئیٹر رپورٹ فارم(۱۴اپریل- ۲۰ اپریل)
 


طریقہ کار:
 


•   سب سے پہلے فولو کریں
 @Greenbit3.
•   ہر ایک بٹ کوائن ٹاک ممبرکوایک ہیٹوئیٹر اکاونٹ کی اجازت ہے۔

•   آپ کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ۳۰۰ صیح فالورز لازمی ہونے چاہیے۔
•   تمام ٹویٹ باوئنٹی مہم کے منیجرزچیک کریں گے۔

•   ٹوئیٹر اوڈیٹ۸۰ ٪  سے زیادہ اچھا ہونا چاہیے
• زیادہ سے زیادہ۱۵ شیئرزحاصل کریں ہر ہفتے
 


• زیادہ سے زیادہ ۵ ری ٹویٹس ہر ہفتے
 

• زیادہ سے زیادہ  ۱۵ شیئرز ہر ہفتے
 

ہفتے کے فارمز جمع کروائیں ساتھ ہی ہفتے  کے آغاز میں اپنے شیئرز حاصل کرے۔

ایک ٹویٹ میں لازمی ایک ہاش ٹیگ شامل ہو:
 #Greenbit $GBIT
  کیسے درخواست بھیجے:
 


ٹوئیٹررجسٹریشن فارم
 


چیک ٹوئیٹرسپریڈ شیٹ یہاں(کلک کریں)
 



۴.گرین ریڈیٹ مہم
 

  آفیشل گرین ریڈیٹ سب ریڈیٹ
 

  قوانین:
 

• آپ کو ہمارے آفیشل سب ریڈیٹ کولازمی سبسکرائب کرناہے۔
: https://www.reddit.com/r/Greenbit/
•   آپ کی پوسٹ لازمی طور پر تخلیقی،سپورٹیو،ہواور گرین بٹ کے بارے میں ایک ایماندار رائےفراہم کرے۔
•   آپ کی پوسٹ اور تھرڈ لازمی طور پر کرپٹو- ریلیٹڈ سب فارم کے اندر ہوں۔
ہدایات
 

پہلے یہاں فالو کریں۔ @Greenbit3.
 
ایک ٹوئیٹر اکاونٹ  سے ایک   بٹکوئن ٹاک  رکن بات چیت   کر سکتا ہے۔ 
آپ کے ٹو یٹر اکاؤنٹ میں کم ازکم ۳۰۰ مستند فالورز ہونے چاہیے۔
تمام ٹویٹس کا باؤنٹی  مہم کے مینجر خود  جائزہ لیں گے۔
ٹویٹرآڈٹ ۸۰ فیصد سے بہتر ہونا چاہئیے(بوٹ رویہ نہیں ہونا چاہئیے)۔
• زیادہ سے زیادہ  ہفتہ میں ۵ ریٹویٹٹس
 

• زیادہ سے زیادہ ہفتہ میں ۵ ٹویٹس
 

• زیادہ سے زیادہ ہفتہ میں ۱۵ شیئرز
 

اپنے شیئرز کو حاصل کرنے کے لیے  ہفتہ ختم ہونے سے پہلے تازہ ترین  د  ن کا فارم جمع کروائیں۔
یک ٹویٹ میں کم ازکم ایک ہیشٹیگ ہونا  ضروری ہے۔
 #Greenbit $GBIT
ا
کیسے درخواست دی جاۓ۔
 

  ٹویٹر رجسٹریشن فارم
 

  ٹویٹرسپریڈشیٹ کا جائزہ لیں۔
  یہاں
 

 

گرین بِٹ ریڈیٹ مہم – ۱۰٪
 


  آفیشل گرین بٹ سبریڈیٹ
 

  قوانین
 

آپ ہمارے آفیشل سبریڈیٹ کو ضرور سبسکرائب  کریں : ایچ ٹی ٹی پی ایس:
https://www.reddit.com/r/Greenbit/


آپ کی  پوسٹ مفید، معاون ہونی چاہیے، جو  گرین بٹ منصوبے کے بارے میں ایک  مخلص رائے ہو۔
آپ کی پوسٹ یا تھریڈکریپٹو سے متعلقہ ذیلی شکل میں ہونی چاہیے (مثلا:
reddit.com/r/Greenbitlabs,reddit.com/r/cryptocurrency, etc)

اگر آپ کی پوسٹ یا تھریڈ  -۲یا  اس سے کم کرما حا صل کرتی ہے ، تو آپ کو مہم میں سے شیئرز حاصل نہیں ہونگے۔

• زیادہ سے زیادہ ۵ تھریڈ ہفتہ وار
 

• زیادہ سے زیادہ ۵ کمنٹس ہفتہ وار
 

• زیادہ سے زیادہ ۱۵ شیئرز ہفتہ وار
 


انعامات
 

۲ شیئرز/۱ تھریڈ  گرین بِٹ کے بارے میں کریپٹو سے متعلق ذیلی شکل (مثلا:
 www.reddit.com/r/Greenbit/, www.reddit.com/r/cryptocurrency, etc)

۱ شیئرز /۱ کمنٹ گرین بِٹ  کےکریپٹو سے متعلق ذیلی شکل (مثلا:
www.reddit.com/r/Greenbit/, www.reddit.com/r/cryptocurrency, etc)

  اپنے کلیم جمع کروانے کے لیے ، اپنی ہفتہ وار رپورٹ ہر ہفتہ یہاں  درج کریں۔ 
 

  ہفتہ وار ریڈیٹ رپورٹ فارم ( ۱۴ اپریل سے ۲۰ اپریل تک )
 


درخواست کیسے دی جائے۔
 

  ریڈیٹ رجسٹریشن فارم

سپریڈشیٹ چیک کریں:
  یہاں(کلک کریں)

 [u

گرین بٹ آرٹیکلز/میڈیا کیمپین-۱۵٪
 


انعامات
 


آرٹیکلز/بلاگ پوسٹس ۲۰،۱۰ اور ۳۰ شیئرز حاصل کریں گی جو ویوز، کوشش کی سطح   اور  پوسٹ کے معیار  پر منحصر ہو گا، جو کہ گرین بٹ ٹیم کی صوابدید پر ہو گا۔  اگر ویڈیوز سبمشنز اصل اور ۱:۰۰ سے طویل ہوئی تو ویڈیوز خودبخود ۳۰ شیئرز حاصل کریں گی۔
ہدایات
 

تمامآرٹیکلز/بلاگپوسٹسعوامکےدیکھنےکےقابلہونگی۔
آئی سی اوٹریکنگ/ آئی سی او شیڈول  ویب سائٹ  سے خود بخود۳۰ شئیرز حاصل ہونگے۔
جس بھی پلیٹ فارم کےذریعہ آپ شائع کریں گے اس کا متعلقہ اور وہاں سامعین کا ہونا ضروری ہے۔
پیسز کم از کم ۴۰۰ الفاظ کے ہونے چاہیئے اور ہماری ویب سائٹ کا  یہ لنک لازمی شامل ہونا چاہیئے ۔                         
ویڈیوز  کا کم از کم  ۱:۰۰ طویل ہونا ضروری ہے۔ اس حد سے نیچے ویڈیوز قابلِ قبول نہیں ہونگی۔
ویڈیوز ڈسکریپشن میں ، کم  از کم  ویب سائٹ کا ایک لنک اور وائٹ پیپر کا ایک لنک ہونا لازمی ہے۔





درخواست کیسے دی جائے۔
 

 [url=https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfzxQih6HY_94uEwvzVwMt_rQaHMC0MU6IYUYCpAHxJu5GfdA/viewform?usp=sf_link] گرین بٹ آرٹیکل/میڈیا رجسٹریشن فارم
 

  آرٹیکل/میڈیا کیمپین سپریڈ شیٹ چیک کریں۔


یہاں
 

۶- گرین بِٹ ٹرانسلیشن کیمپین - ۱۰٪
 


آفیشل گرین بٹ اناؤنسمنٹ تھریڈ لنک
 

  آفیشل گرین بٹ وائٹ پیپر لنک
 


انعامات
 


وائٹ پیپر ٹرانسلیشن : ۱۵۰ شیئرز
وائٹ پیپر اپ ڈیٹس: ۱۵ شیئرز ہر اپ ڈیٹ کا
ای این این تھریڈ   ٹرانسلیشن: ۱۰۰ شیئرز
اے این این تھریڈ اپ ڈیٹس: ۲ شیئرز ہر پوسٹ پر
باؤنٹی تھریڈ ٹرانسلیشن: ۱۰۰ شیئرز

ہدایات
 

گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کرنے کی بالکل اجازت نہیں ہو گی ۔  گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کرنے والا امیدوار قابل قبول نہیں ہو گا اور  اگر گوگل ٹرانسلیشن    ترجمہ پیش کیا گیا، تو ٹرانسلیٹر کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔
امیدوار صرف ایک زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں،لیکن  وائٹ پیپر، باؤنٹی اور اناؤنسمنٹ تھریڈ دونوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔
براہِ  کرم جب تک آپ ترجمہ شدہ زبان  اور انگریزی میں مہارت حاصل نہ کر لیں تب تک  درخواست جمع نہ کروائیں۔
اناؤنسمنٹ تھریڈ اور باؤنٹی تھریڈ کے مترجمین  تھریڈ کے سلسلے کو منتطم رکھیں گے اور باقاعدہ طور پر تھریڈ کو خبروں، معلومات اور  پوسٹس وغیرہ سے اپ ڈیٹ کرے گے جو کہ اصل میں گرین بِٹ/باؤنٹی  تھریڈ اور سماجی رابطوں سے لی گئی ہوں۔ ہر ترجمہ شدہ پوسٹ کی اپ ڈیٹ سے اضافی ۲ شیئرز حاصل ہونگے!
اگر اناؤنسمنٹ تھریڈ یا باؤنٹی تھریڈ کے مترجم  باقاعدگی تھریڈ کو اپ ڈیٹ کرنے کی کو شش نہیں کرتے  تو شیئرز میں سے ۷۵٪ کمی لاگو ہو گی! اگر ہفتے میں کم از کم ایک دفعہ اپ ڈیٹ کیا جائے گا تو یہ کمی لاگو نہیں ہو گی۔
جب تک ہم آپ کی ریزرویشن کی منظوری نہ دے دیں تب تک آپ ترجمہ شروع نہ کرے۔
مینجرز/اونرز  قوانین میں مناسب  تبدیلیوں کا  حق محفوظ  رکھتے ہیں۔

درخواست  کیسے دی جائے
 

ایک زبان کو ریزرو کرنے کے لیے، براہِ کرم اپنی دلچسپی کو کچھ حوالہ جات کے ساتھ ذیلی شکل میں پوسٹ کریں:
آپ کی زبان

پچھلے کام کا حوالہ جات ( کم ازکم ۳):
وائٹ پیپر، اے این این تھریڈ، باؤنٹی کیمپین کا ترجمہ یا سب کا:
ایک بار قبول ہو گیا ، تو آپ سے گرین بِٹ اکاؤنٹ کے ذریعے آپ کو براہِ راست  پیغام بھیجا جائے گا اور ہم منظور شدہ مترجموں کی فہرست یہاں پوسٹ کریں گے۔
ایک دفعہ آپ کو پیغام مل گیا ، تو آپ کو ٹرانسلیشن رجسٹریشن فام بھرنا ہو گا، اور نیچے سپریڈ شیٹ پیں دکھانا ہو گا۔
مکمل ترجمہ:
 

  ٹرانسلیشن کیمپین سپریڈ شیٹ چیک کریں:
 
یہاں
 



۷- گرین بِٹ سِگنیچر کیمپین- ۱۰٪

  انعامات
 

۱- جونیئر رکن: ۱۵ شیئرز/ہفتہ
۲- رکن: ۲۰ شیئرز /ہفتہ
۳- مکمل رکن: ۳۰ شیئرز /ہفتہ
۴- سینئیر رکن: ۵۰ شیئرز/ہفتہ
۵-ہیرو رکن: ۶۵شیئرز/ہفتہ
۶-لیجنڈری رکن: ۸۰شیئرز/ہفتہ

ہدایات
 

کم از کم ہفتہ میں ۷ تخلیقی پوسٹس بِٹکوئن ٹاک فورم پر بنائے۔
براہِ کرم کوئی منفی ٹرسٹ اکاؤنٹ نہیں۔
باؤنٹی مینیجر ہر ہفتے سپریڈ شیٹ کو اپ ڈیٹ کرے گا اور  ہر ہفتے کے بعد چیک کرے گا کہ سگنیچر ہر ہفتے استعمال کیا جا رہا ہے۔
درخواست کیسے دی جائے۔
 

  سگنیچر کیمپین رجسٹریشن فارم
 


سگنیچر کیمپین سپریڈ شیٹ چیک کریں:

یہاں


باؤنٹیکیمپین لنکز
 



ٹیلی گرام کیمپین لنکز
 

  ٹیلی گرام رجسٹریشن فارم
 

  ٹیلی گرام سپریڈ شیٹ
 


فیس بُک کیمپین لنکز
 

  فیس بُک رجسٹریشن فارم
 

  فیس بُک سپریڈ شیٹ
 

        فیس بُک کلیم فارم
 

  ٹویٹر کیمپین لنکز
 

  ٹویٹر رجسٹریشن فارم
 

  ٹویٹر سپریڈ شیٹ
 

  ٹویٹر کلیم فارم
 


ریڈیٹ کیمپین لنکز
 

  ریڈیٹ رجسٹریشن فارم
 

  ریڈیٹ سپریڈ شیٹ
 


ریڈیٹ کلیم فارم
 


آرٹیکل/میڈیا کیمپین لنکز
 

  آرٹیکل فارم
 

  آرٹیکل سپریڈ شیٹ
 


ٹرانسلیشن کیمپین لنکز
 

  ٹرانسلیشن سپریڈ شیٹ
 


سگنیچر کیمپین لنکز
 

  سگنیچر رجسٹریشن فارم
 

        سگنیچر سپریڈ شیٹ
 





jamalaezaz

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 528
  • Karma: +0/-0
    • View Profile

باونٹی کمپین جاری ہے۔
 https://bitcointalk.org/index.php?topic=3273905.msg34130865#msg34130865

!اپنے جی بی آہی ٹی کے شیر کو محفوظ کرنے کے لیے حصہ لیں

 

Bitcoin Garden 2013-2022, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services