ویل بلاک چین کی بنیاد پر ہیلتھ کئیر کے لئے ایک ڈیسنٹرلائزڈ عالمی منڈی بنا رہا ہے۔
مریضوں کو دنیا میں کسی جگہ بھی ہیلتھ کئیر کی رسائی، مریض کی تشخیص، دوسری رائے اور علاج کے لئے بہترین پروفیشنل کی خدمات کے لئے روایتی ہیلتھ کئیر سے ہٹ کر ویل پلیٹ فارم کو بنایا گیا ہے۔ “مجھے اپنے خاندان کی ہیلتھ کئیر کے لئے ماہرِ امراض پر مشتمل ایک ایسا نظام چاہیے جو مجھے ہر جگہ ہر وقت میری اپنی زبان میں میسر ہو۔” -
لڈار فاضل یانولا۔ ویل فاونڈر اور ڈایئریکٹر۔,
ہمارا نظریہ ہے کہ ایک جگہ سے یہ سب چیزیں ممکن ہو سکیں جوکہ کسی بھی ملک کے بارڈر، ڈیٹا کی منتقلی اور ادائیگیوں کے نظام سے بالاتر ہو۔
ویل ٹیکنالوجی مریضوں، ڈاکٹروں اور اچھے معاشرے کے لئے بنائی گئی ہے۔
ویل پہلے ہی سے ایک چلتا ہوا منافع بخش کاروبار ہے۔
الڈار فاضل یانولا نے ویل کو اپریل ۲۰۱۵ میں شروع کیا تھا۔ ویل ڈیلاویر میں ویل انکارپوریشن سی کارپوریشن کے نام سے انکارپوریٹ ہے جو کہ ۰۴ جون ۲۰۱۵ میں بنائی گئی ہے
تک یہ کیلی فارنیا میں ماہرِ امراض کا سب سے بڑا نظام تھ a2017
ہم دنیا میں ہیلتھ کئیر، ماہرِ امراض اور مریضوں کا سب سے بڑا اور تیزی سے بڑھتا ہوا نظام ہے۔
اب تک ویل ۱۳۰۰۰ سے زائد مریضوں اور ماہرِ امراض کا معائینہ کروا چکا ہے اور ۱۶۰۰ سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ۲۰۱۶ کے آغاز سے ویل ۰۔۸ ملین ڈالر کے بل کر چکا ہے۔
[/b][/i].
ویل کے پلیٹ فارم کے فوائد
ویل ٹیکنالوجی تمام مریضوں، ڈاکٹروں اور معاشرے کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔
ویل ٹوکن، ویل کے ماحولیاتی نظام کا ایک حصہ ہے اور اس کے اندر مختلف طریقوں سے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ٹوکن ویل کے ماحولیاتی نظام کے لئے ایندحن کی حیثیت رکھتا ہے اور اسے ایسا بنایا گیا ہے کہ ہمارے گاہک اسے بہت استعمال کرتے ہیں۔ویل ٹوکن کی خصوصیات - ویل ٹوکن ادائیگی کے طور پر۔.
معاشرتی اور گیمنگ فنکشن۔ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ویل کے نظام کا ان گیم ٹوکن ہے اور ویل کے ماحولیاتی نظام کے حضہ داروں کو ان سے نوازا جاتا ہے اور نظام کے کچھ خاص حصوں تک رسائی کے لئے بھی اسی ٹوکن کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسکہ مریضوں کی ویل ینس کا نظام، کلینک کی تعلیم کا نظام وغیرہ۔
حوصلہ افضائی اور انعامات
ویل کے مریص، ڈاکٹر اور استعمال کنندہ کو ویل ٹوکن سے نوازا جاتا ہے جب وہ صحیح وقت پر اپنا کام مکمل کرتے ہیں جس سے زائد المیاد کام میں کمی کی ہوتی ہے۔
شراکت داری تک رسائی
ویل کی ملکیت ایڈوانس پلیٹ فارم تک رسائی دیتی ہے۔
ڈیٹا شئیر
جب بھی ویل کوئی رقم وصول کرتا ہے تو اسے ویل ٹوکن سے نوازا جاتا ہے۔
گاہک کی ہیلتھ ہسٹری تک ادائیگی کی صورت میں رسائی۔
انشورنس کمپنیاں اور دوسرے سہولت کا ہیلتھ ڈیٹا تک رسائی ویل ٹوکن پر کرتے ہیں۔
تفصیل کے لئے وائیٹ پیپرز پر جائیے
ٹوکن کے فروحت