click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: Quifas Exchange | این پوسٹ | جدید کرپٹوکرنسی ایکسچینج  (Read 926 times)

hamza987

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 579
  • Karma: +0/-0
    • View Profile



ایک محفوظ بہت-تیز,ذیادہ اسکیلیبل, جدید کرپٹوکرنسی ایکسچینج جو لوگوں کے لئے تعمیر کیا ہے.


کویفاس پری-آئی سی او شروع ہوگا 9 مارچ کو.








کویفاس کیا ہے؟

کویفاس محفوظ جدید کرپٹوکرنسی ایکسچینج ہے جو لوگوں کے لئے تعمیر کیا گیا ہے, ذیادہ اسکیلیبل, بہت تیز اور غیر معمولی کسٹمر سروس.




کویفاس کی خصوصیات


غیر معمولی کسٹمر سروسز
ہمارا مقصد ہے مسئلوں کو حل کرنا 24 گھنٹوں میں یا اس سے کم. بہزبانی سپورٹ سے لیز اور اجازت دے گی ہمیں کہ ہم نمٹیں کسی بھی مسئلے سے جو صارف کو ہے.



اسیکیلیبلٹی انفراسٹرکچرز
پلیٹفارم ڈیزائن کیا گیا ہے اسکیلیبل رہنے کے لئے تاکہ ایڈجسٹ کر سکے صارفین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی رجسٹریشن کو بنا کسی رجسٹریشن کو بند کئے بغیر.



بہت تیز میچنگ انجن
کویفاس تعمیر کیا گیا ہے بہت ذیادہ جدید ٹیکنالوجی پر اور یہ اسکیلیبل ہے 2.5 ملین ٹرازیکشنز کو فی سیکنڈ میں ہینڈل کرنے کے لیے. آرڈر میچنگ انجن عملدرآمد کرے گا ٹریڈز 1 ملی سیکنڈ سے بھی کم میں.



فوری اکاونٹ اپ گریڈ
اس وقت, ذیادہ تر صارفین کو دنوں یا ہفتوں انتظار کرنا پڑتا ہے تصدیقات کو پاس کرنے کے لئے اور اکاونٹ اپ گریڈ کے لئے. کویفاس ایکسچینج کا مقصد ہے کہ اکاوٹ کی تصدیق کو مکمل کرے 24 گھنٹے کے اندر یا اس سے کم میں.



کراس پلیٹفارم سپورٹ
کویفاس ایکسچینج سپورٹ کرے گا مکمل طور پر ضم اینڈروئڈ یا آئی او ایس پلیٹفارم کو. صارف تجارت کر سکتے ہیں اپنے فونز سے سیدھے آسانی کے ساتھ.



نیوز ایکشن
کویفاس نے انٹگریٹ کیا ہے نیوز سیکشن جہاں صارفین حاصل کر سکتے ہیں تازہ ترین گرما گرم خبر اپنے پسندیدہ ٹوکنز کے حوالے سے. ادھر اس کے علاوہ چیٹ سیکشن بھی ہوگا جہاں صارف شیئر کریں گے آئیڈیاز اورحکمت عملی کو.



کویفاس ٹوکن سیل



پلیٹفارم: ایتھیریم (ای-آر-سی-20) ٹوکن
ٹوکنسیل کی شروعات: 9 مارچ
سافٹ کیپ: 0 000 300 یو-ایس ڈالر
ٹوکنز تیار: 000 000 200 کیو-ایف-ایس ٹوکنز
ہارڈ کیپ: 00 000 350 یو-ایس ڈالر
بنیادی قیمت 1 کیو-ایف-ایس ٹوکن کی: 0.40 یو-ایس ڈالر
ادائیگی کا طریقہ: بٹکوائن
ایتھیریم کی کم از کم شراکت: 0.1 ایتھیریم



ٹوکن ہولڈرز کے فائدے



صفر ٹریڈنگ فیس
ٹوکن ہولڈرز استعمال کر سکیں گے کویفاس ٹوکنز دوسرے کرپٹو اثاثوں کی خریداری کے لئے کویفاس ایکسچینج پر صفر ٹریڈنگ فیس کے ساتھ.



ٹریڈنگ فیس ڈسکاونٹ
کیو-ایف-ایس ٹوکن کے ہولڈرز ڈسکاونٹ کے حقدار ہونگے ٹریڈنگ فیس پر ایکسچینج میں.



نئے کوائنز کی لسٹنگ
ہمارے ایکسچینج کا فوکس ہے لوگوں کی ضروریات کی خدمت کرنا, اس لئے, کیو-ایف-ایس ٹوکن ہولڈرز بتائیں گے کہ کونسا ٹوکن ایکسچینج پر لسٹ کرنا ہے.



ٹوکن سیل بونس






اکھٹے شدہ فنڈز کی تقسیم




کویفاس پلیٹفارم ڈویلپمنٹ -  چالیس فیصد
چالیس فیصد فنڈز جو حاصل ہونگے ٹوکن سیل کے دوران وہ استعمال ہونگے کویفاس پلیٹفارم کی ڈویلپمنٹ کے لئے. یہ فعال بنائے گا ہمیں کہ تعمیر کریں اسکیلیبل, ذیادہ محفوظ, ورلڈ کلاس پلیٹ فارم صارف دوست انٹرفیس کے ساتھ جو سپورٹ کرے گا ملٹی پلیٹفارمز کو جیسے کہ ویب, آئی او ایس, اینڈروئڈ پی-سی میں میک, ٹیبلٹس اور اسمارٹ فونز جبکہ ٹریڈرز کی منفرد خصوصیات پیش کرتے ہوئے جیسے کہ ٹریلنگ آکٹوپس, ٹریلنگ فائدے کا ٹارگٹ, ساتھ ساتھ انٹری خریداری کے آرڈرز کی اسٹوپ لوس اور لیں فائدہ, مارکٹ نیوز سیکشن.

مارکٹنگ, پی-آر اور برینڈنگ - تیس فیصد
تیس فیصد حاصل شدہ فنڈز  ٹوکن سیل کے دوران استعمال ہونگے پبلک تعلقات کی مارکٹنگ اور ایکسچینج کی برینڈنگ کے لئے. یہ مدد دے نئے صارفین کے حصول میں, کسٹمرز برقرار رکھنے میں.


لچکدار فنڈ - بیس فیصد
بیس فیصد فنڈز جو حاصل ہونگے ٹوکن سیل کے دوران وہ ریزرو رکھے جائیں گے رکاوٹوں کے لئے اور دوسرے متفرق یا غیر ضروری اخراجات جو پیدا ہو سکتے ہیں. ٹارگٹس, ساتھ ساتھ انٹری خریداری کے آرڈرز کی, اسٹوپ لوس اور لیں فائدہ, مارکٹ نیوز سیکشن.


لیگل - دس فیصد
دس فیصد فنڈز جو حاصل ہونگے ٹوکن سیل کے دوران وہ رکھے جائیں گے   جاری لیگل ایڈوائس کے لئے.



روڈمیپ





ٹیم سے ملیں



فلورئن بوکی - سی-ای-او
فلورئان سیرئل کاروباری ہیں 10 سال سے زائد تجربے کے ساتھ فنانس اور اکاونٹنگ انڈسٹری میں. وہ اس وقت سی-ایف-او ہیں نیویا لمیٹڈ کے, ایک انٹرنیشنل کموڈیٹی ٹریڈنگ کمپنی. فلورئان نے کام کیا ہے یو-ایس ڈیپارٹمنٹ اوف ہاوسنگ اور شہری ڈویلپمنٹ میں پانچ سالوں سے ذائد اور انہوں نے کردار ادا کیا ہے 7,200 سے زائد پبلک ہاوسنگ پروجیکٹس میں. فلورئان ایک فعال کرپٹو جوشی اور سرمایہ کار ہیں.وہ رکھتے ہیں بیچلر ڈگری سائنس میں جیورج میسن یونیورسٹی کی اکاونٹنگ اور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں.



ابیداپو لاوال - سی-او-او
ابیداپو سیرئل کاروباری ہیں جنہوں نے بنیاد رکھی تین کمپنیوں کی اور تعمیر تعمیر کیا دو کو لیڈرز ان کے اپنے سیکٹرز میں. وہ ایک انٹرنیشنل کموڈیٹیز ٹریڈر ہیں دہائی سے ذائد تجربے کے ساتھ ڈیل بنانے میں دنیا بھر میں نارتھ امریکا سے لیکر ایشیاء تک. وہ ایک فعال کرپٹوکرنسی ٹریڈر اور سرمایہ کار ہیں. انہوں نے ماسٹر ایڈمنسٹریشن کیا ہے ڈریکسل یونیورسٹی سے, انہوں نے اس کے علاوہ لیں ہیں ایکزیکٹیو ایجوکیشن کلاسز وارٹن بزنس اسکول سے.



اکنبیئی اکندویون, پی-ایچ-ڈی - سی-ٹی-او
اکنبیئی رکھتے ہیں پی-ایچ-ڈی کمیونیکیشنز اور سگنل پروسیسنگ میں امپیرئل کولج لندن سے اور ماسٹرز بروڈبینڈ وائرلیس میں یونیورسٹی اوف لیڈز سے, یو-کے. ان کے پاس چار سال سے زائد تجربہ ہے ڈیزائننگ اور ذیادہ اسکیلیبل ڈیٹا کمیونیکیشن نیٹ ورک کو لاگو کرنے میں اور انہوں نے حاصلکئے ٹاپ انڈسٹریز کی تسلیم شدہ سرٹرفیکیشنز بشمول سی-سی-آئی-ای (ڈیٹا سینٹر), اے-ڈبلیو-ایس سرٹیفائڈ سلوشن معمار, مائکروسافٹ ازیور سلوشنز لاگو کرنا.



ورون ببنا, ایم-بی-اے - سی-ایم-او
ورون رکھتے ہیں ایم-بی-اے فنانس میں اور ایم-بی-اے بزنس انیلٹکس میں ڈریکسل یونیورسٹی سے. ان کا وسیع پس منظر ہے آپریشنز لیڈرشپ میں اور ان کو تسلیم کیا جاتا ہے عمل میں بہتری کی ترقی کے لئے اور پروجیکٹ مینجمنٹ. وہ شامل ہیں ٹیم بلڈنگ میں اور کردار ادا کیا ہے انٹرپرائز ایکزیکیوشن ٹیم کے ملٹیپل کورپوریٹ پروجیکٹس میں ساتھ ساتھ جبکہ کردار ادا کیا لیڈ ایڈمنسٹریٹر کا سروس ڈیک اور پروجیکٹ مینجمنٹ سافٹ ویئر سسٹم میں.



ٹیم سے ملیں






« Last Edit: July 03, 2020, 05:53:37 PM by hamza987 »

hamza987

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 579
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
کیسے حصہ لیں کویفاس ایکسچینج کی پری-سیل میں
جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

https://medium.com/@quifasexchange/how-to-participate-in-quifas-pre-sale-5c4db510843a

ٹوکنز کی خریداری کے لئے اس ویب سائٹ پر جائیں
https://www.quifas.com/

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services