دینارو کیا ہے؟
دینارو ایک ہموار ادائیگی کا ماحولیاتی نظام ہے جو ملائے گا کرپٹوکرنسی اور مین اسٹریم مارکٹ کے الگ پن کو. یہ پلیٹفارم اجازت دے گا کمپنیز اور اکیلے انسان کو کہ وہ سینڈ, اسٹور, خرچ اور ایکسچینج کریں فئات اور کرپٹو کو محفوظ ویب والٹس کے ذریعے, فزیکل ڈیبٹ کارڈ, مرچنٹ پیمنٹ ٹرمینلز, اور ائی بی اے این.
لچکدار
دینارو ایک منفرد ادائیگی کا سلوشن ہے جو اجازت دے گا صارفین کو کہ وہ خرچ, اسٹور اور ٹراسفر کریں کرپٹوکرنسیز کو پہل کی سطح اور ڈیبٹ کارڈ جو درست کرے گا کرپٹو کی سب سے پہلی پریشانی کو — فزیکلی خرچ کر کے.
سکیورٹی
دینارو نے تیار کیا ہے محفوظ اور اپنی مرضی کے مطابق SCI/APIs مرچنٹ سروسز کے لئے جو جو سہولت دے گا چیزوں اور سروسز کی آن لائن یا آف لائن ویب والٹ کے استعمال سے یا فزیکل ڈیبٹ کارڈ سے بالترتیب.
اسٹوریج
ان سبھی ایتھیریم اور بی ٹی سی والٹ کی کاروائی کرنے سے تھکا گئے؟ دینارو ملٹی کرپٹوکرنسی والٹ کے استعمال سے, آپ کو ایک سے ذیادہ ایڈریسز کی ضرورت نہیں پڑے گئ. نہ صرف یہ آپ کو کرپٹوکرنسی موصول اور اسٹور کرنے میں مدد دے گا ایک ایڈریس کے اندر, اس کے علاوہ یہ آپ کو اجازت دے گا کہ آپ اسے کسی بھی اے ٹی ایم یا اسٹور پر خرچ کر سکتے ہیں.
تفصیلاتی ویڈیو :
دینارو کے فائدے
مرچنٹس کے لئے- محفوظ طریقے سے حاصل کریں ادائیگی بی ٹی سی, ایتھیریم اور ڈی این او سے اپنی مرضی کی SCI/APIs کے ذریعے بنا کسی پریشانی کہ کے آپ کو ایک سے زیادہ والٹ ایڈریس سنبھالنے پڑیں گت.
- فوری طور پر کرپٹو کا تبادلہ بی ٹی سی, ایتھیریم, یا ڈی این او اور وغیرہ وغیرہ.
- ادائیگی قبول ہوگی فئات میں اور فوری طور پر تبادلہ ہوگا کرپٹوکرنسی کا فئات میں تبدیل ہوگی تاکہ عدم استحکام کے خلاف ہجوم ہو.
- ڈسکاونٹ اور بونسز مرچنٹ کے لئے 500,000 ڈالر ذیادہ مقدار, بشمول, 1 فیصد فی فری ادائیگی کا ٹرمینل اور 50 فیصد کم ڈیبٹ کارڈ شارح.
- انٹرنیشنل بینک اکاونٹ (ائی بی اے این) فئات کی انٹرنیشنل ٹرازیکشنز قبول کرنے کے لئے.
- پرسنلائز ڈیبٹ کارڈ ڈیزائن مرچنٹس کے لئے ذیادہ مقدار کے ساتھ.
صارفین کے لئے - اسٹور, خرچ اور سینڈ کریں بٹکوائن, ایتھیریم اور دینارو کو سنگل یوزر انٹرفیس سے.
- شاپنگ کریں آن لائن اور آف لائن ملٹی کرپٹوکرنسی ڈیبٹ کارڈ کی مدد سے.
- کوئی اضافی فیس نہیں سینڈنگ کرپٹوکرنسیز دینارو والٹ کے باہر, صرف نیٹ ورک فیس لاگو ہوگی.
- انٹرنیشنل بینک اکاونٹ نمبر(آئی بی اے این) انٹرنیشنل ٹرازیکشنز فئات میں قبول کرنے کے لئے.
- پرسنلائز ڈیبٹ کارڈ ڈیزائن صارف کے لئے ذیادہ مقدار کے ساتھ.
پری-آئی سی او دینارو پرائیویٹ سیل آفر کر رہا ہے ڈی این او ٹوکنز کو ابتدائی سرمایہ کاروں کے لئے تاکہ پلیٹفارم ڈویلپمنٹ کو بڑھا سکیں اور سہولت دیں لانچ کی مین/پبلک ٹوکن سیل کے لئے. یہ آفر شیڈول مندرجہ ذیل ہ:
● سپلائی: 2,500,000
● قیمت: 3000 ڈی این او/ایتھیریم
● بونس: 25فیصد
● وقت: 7 دن
مین-آئی سی اودینارو آفر کر رہا ہے باقی 62,500,000 ڈی این او ٹوکنز کو پرائیویٹ سیلز کے ایک مہینے بود. سافٹ کیپ مین/پبلک آئی سی او کی 10,000,000 ڈی این او ہے.
● کم از کم شراکت : $10
● ذیادہ سے زیادہ شراکت: $100,000 (شراکت داری جو ذیادہ مقدار سے ذیادہ ہوگی, برائے مہربانی رجوع کریں
[email protected] پروسیسنگ اور بونس کی تقسیم کے لئے.)
● بونس: شروع ہوگا 25 فیصد سے اور کم ہوگا پوری ٹوکن سیل کے درمیان میں جب مخصوص سنگ میل عبور ہونگے.
● وقت: 35 دن
● ریفرل کمیشن: 3فیصد
***یہ ایونٹ کھلا نہیں ہے شراکت داروں کے لئے جو یو ایس سے, چاہنا اور سنگاپور سے ہیں.
اس پوسٹ کو مینج کیا جائے گا DENARO.IO کی طرف سے