click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: این | گلیکٹرم ایک تجرباتی نئی کرپٹوکرنسی | ما  (Read 1331 times)

hamza987

  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 579
  • Karma: +0/-0
    • View Profile




https://www.galactrum.org





گلیکٹرم ایک تجرباتی نئی کرپٹوکرنسی ہے جو خود مختار، محافظ، خود حکمران اور خود فنڈ ہے. گلیکٹرم کی مائننگ ایسک ری زسٹینٹ ہے اور جی پیو کی مدد کرتا ہے. ادائیگی اور منتقلی محفوظ کرپٹو گرافک ثبوت کی حمایت کر رہے ہیں. گلیکٹرم ثابت ٹیکنالوجی پر مبنی ہے بٹکوائن اور ڈیش کی طرح جیسے بلاکچین، ماسٹرنوڈز ، کوائن مکسنگ اور ٹرانزیکشن کال.
کوئی بھی شخص گلیکٹرم کی مزید ترقی، بڑھانے اور رسائی میں حصہ لے سکتا ہے یا کوئی تجویز پیش کرسکتا ہے. تجویزات لکھے جاتے ہیں اور براہ راست بلاچین میں ووٹ ڈالتے ہیں جو گلیکٹرم کو ڈی-اے-او سینیرشپ مزاحم اور شفاف بناتے ہیں. ماسٹرنوڈز آپریٹرز ( اسٹیک ہولڈرز) کو ایک ووٹ دیا جائے گا فی ماسٹرنوڈ پر. ہمارا پلیٹ فارم مدکرے گا اسٹیک ہولڈر کی کہ وہ ترقی میں حصہ ڈالیں.




 (الگورتھم: لائرا 2وی2 (ایسک مزاحم
(بلاک کا وقت: 120 سیکنڈ (2 منٹ
بلاک کا انعام: 10 اورز میں ہر 5 سال میں 50 فیصد کمی
انعام (197100 سے پہلے): 50٪ مائننگ 50٪ ماسٹرنوڈز
انعام (197100 کے بعد): 45٪ مائننگ 45٪ ماسٹرنوڈز 10٪ پروپوزلز
(پری مائن: 3.6٪ (بونس، ایئرڈراپس، آئندہ ترقی کے لئے
ماسٹرنوڈز ادائیگی شروع: 21 دسمبر 2017
ماسٹرنوڈز کی ضرورت: 1000 اووز
ووٹنگ سائیکل شروع ہوگا: بلاک 197100
زیادہ سے زیادہ سکے کی فراہمی: 26.28 ملین
مشکل الگورتھم: ڈی-جی-ڈبلیو وی3





اہم اہداف
  (لانچ ویب سائٹ (مکمل
(نیا ونڈوز، او ایس ایکس، اور لینکس والیٹ (مکمل
(ایکسچینج پر فہرست (مکمل
(اینڈروئڈ اور آئی-او-ایس والٹ میں ریئکٹ نیٹیو کا استعمال (جاری ہے
ووٹنگ سائیکل شروع (Q3 2018)
لانچ تجویز / ووٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم (Q4 2018)
مرچنٹ انضمام کی اے-پی-آئی (Q1 2019)

معمولی اہداف
 (ایئرڈراپ گیمز (مذید معلومات جلد ہی آنے والی ہے
(پول کا قیام (مکمل
(ماسٹرنوڈز گائیڈ (مکمل
(تجویز کی ہدایات (جاری ہے





اپ ڈیٹ 12/15/2017                   ورزن 1.1.3
 اس کی اپ ڈیٹ ضروری ہے، براہ کرم فوری طور پر نیا ورژن انسٹال کریں.



   

   



سورس کوڈ یہاں ہے




ماسٹرنوڈ سیٹپ کی ہدایات

                 


ماسٹرنوڈز.آن لائن لسٹنگ
کرپٹو- کوائنز لسٹنگ





کوائنز مارکٹ





پول پر مزید تفصیلات کے لئے، اس پوسٹ میں جواب تلاش کریں جس میں معلومات شامل ہے.

Code: [Select]
-a lyra2v2 -o stratum+tcp://yiimp.masterhash.us:4533 -u YOUR_ORE_ADDRESS -p c=ORE
Code: [Select]
-o stratum+tcp://eu1.miningpool.shop:4533 -u <WALLET_ADDRESS> -p c=ORE
Code: [Select]
-a lyra2v2 -o stratum+tcp://pool.bsod.pw:1982 -u YOURWALLETADDRESS.rigname  -p c=ORE

موجودہ فعال کھولی باونٹیز ہیں**:
پہلا مائننگ پول ادائیگی مکمل
دوسرا مائننگ پول ادائیگی مکمل
تیسرا مائننگ پول ادائیگی مکمل
ماسٹرنوڈ ٹریکنگ/رینکنگ
این پوسٹ کا ترجمہ

یہ فہرست خصوصی نہیں ہے. اگر آپ کو باونٹی کے لئے کوئی خیال آئے، تو براہ کرم ہم سے براہ راست رحوع کریں
ادا کردہ باونٹیز:

پہلا مائننگ پول انعام ملا دگوز87 کو ادائیگی 200 اورز: 4692c4fc8ab5646ced4a12749a3ac90836dc66fefe20e347521e02cdd7001cae
دوسرا مائننگ پول انعام ملا ماسٹر ہیش کو ادائیگی 200 اورز: 76eefdc3075e0ce261f3f1e14865868b0e5766ad3b9523f02334ab534c938a01
تیسرا مائننگ پول انعام ملا بسوڈ کو ادائیگی 200 اورز: 0668606ce884283036e65ae35697b09a5a335b35ccb54764993283adcf3d45a7
رشیئن ترجمہ :انعام ملا زلوء@ کو ادائیگی 50 اورز 5a8aca958a25bbd242cf5c87e2cad14494e5d3fdc6367fb019e9ea5374728643
انڈونیشئن ترجمہ انعام ملا سربونڈ کو ادائیگی 50 اورز: 23475bef41b390c39e8d4526c07be3fd847688fc978c79d486c5bdf56f165a02
ڈچ ترجمہ انعام ملا لمبوئے کو ادائیگی 50 اورز: 99839e36b2a72afd8c1db6e90c22cff26a72628a771390746259173be893fc4c

ترجمے:
رشیئن
جرمن
انڈونیشئن
ڈچ
سویڈش- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی
جیپنیس- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی
تہائی- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی
« Last Edit: July 03, 2020, 06:57:16 PM by hamza987 »

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services