شیلڈ ایک نئی رازدار اور تیز رفتاری پر توجہ دینے والی کرپٹوکرنسی ہے. یہ آئی سی او یا پری مائن نہیں ہے. شیلڈ پہلے سال کے ارد گرد پی-او-ڈبلیو میں تبدیل ہو جائے گا.
ہم ایک پی-او-ایس کے نظام پر کام کر رہے ہیں جو سب کے لئے منصفانہ ہو اور جسکی بڑی افراط زر نہیں ہو اور جو ہمارے کوائن کو حقیقی مستقبل دے سکے.
شیلڈ ان لوگوں کے لئے ہے جن کو ان کے وقت اور شناخت کی قدر ہے.
شیلڈ بھی مستقبل کا ثبوت ہے کیونکہ اس کے پاس کثیر الگو مائننگ ہے اور پی-او-ایس آرہا ہے جو سکے کو برقرار رکھنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے ہے. شیلڈ کی کم فیس کی شرح ہے اور یہ ایک سال کے اندر مقدار کا ثبوت ہوگی.
آپ آسانی سے شیلڈ اپنے کو آنے والے الیکٹرم والٹ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں.
شیلڈ سے پی-ٹو-پی کی ادائیگی کی شکل بھی بدل جائے گی کیونکہ ہم اسے تقریباً تمام سوشل میڈیا میں ضم کرنے جا رہے ہیں.
مذید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ کے پیج پر جایا جا سکتا ہے . یہاں.
مختصراً:
پو-او-ایس بو: مستقبل میں ہم شیلڈ پر پی-او-ایس بو کو لاگو کریں گے، یہ پی-او-ایس کاسپر پر مبنی ہے لیکن کچھ مواقع کے لئے اور زیادہ دوستانہ بنانے کے لۓ.
شیلڈ پروٹوکول: ہمارا کونٹم پروف کا نظام جہاں ہم ای-سی-ڈی-ایس-اے کے بجائے بلاکس پر دستخط کرنے کے لئے لیمپورٹ دستخط کا استعمال کرتے ہیں، جو ان کو کونٹم کمپیوٹرز پر بہت مزاحم بناتے ہیں.
سکے کی خصوصیات کے بارے میں مزید گہری معلومات پر غور کیا جاسکتا ہے وائٹ پیپر میں جو جلد ہی آ رہا ہے

الگوریتھم: ملٹی الگو (اسکریپٹ، ایکس١٧، گروسٹل، بلیک 2 ایس، اور لائرا 2 ریو 2).
بلاکس ٹائم: 45 سیکنڈ
نشان: XSH
مشکلات ہر بلاک کو دوبارہ ٹارگٹ کرتی ہیں
مجموعی سکے: 660 ملین
نیٹ ورک: پی-او-ایس اور منصوبہ بندی پی-او-ڈبلیو کی
آر-پی-سی پورٹ: 20103
پی-ٹو-پی پورٹ: 21103
مکمل طور پر گمنام اور محفوظ.
کوئی پری مائن نہیں.
بلاکس
0 - 14,000 : 8,000 کوائنز
14,000 - 28,000 : 4,000 کوائنز
28,000 - 42,000: 2,000 کوائنز
42,000 - 210,000: 1,000 کوائنز
210,000 - 378,000: 500 کوائنز
378,000 - 546,000: 250 کوائنز
546,000 - 714,000: 125 کوائنز
714,000 - 2,124,000: 62 کوائنز
2,124,000 - 4,248,000: 32 کوائنز

مذید معلومات:ہمارے بارے میں
وائٹ پیپر بہت جلد آرہا ہے!
شیلڈ روڈمیپ: روڈمیپ
شیلڈ گٹہب: گٹہب
شیلڈ ٹوئٹر: ٹوئٹر
شیلڈ والٹ: والٹس
شیلڈ ویب سائٹ : ویب سائٹ
شیلڈ ڈسکورڈ: ڈسکورڈ
شیلڈ میڈیئم: میڈیئم
XSH.umine.org
uMine.org
Bigmine.org
Bilbotel.fr
Mining-Dutch
AntMinepool
Pool.n-engine
TheBSODPool

اسٹیکس. ایکسچینج
ٹریڈ ستوشی
کوائنز مارکیٹ
مذید چیزیں بہت جلد! (مذید معلومات)
یو مائن ایکسپلورر
بئرڈد پول ایکسپلورر
بگ مائن ایکسپلورر
فرسٹ پارٹی ایکسپلورر

سی-سکس
کوائن گیدر

اٹالئن
انڈونیشئن
ڈچ
رشیئن
فلیپانو
سوئڈش
ہم ترجمے کے لئے ایک باونٹی پیش کررہے ہیں، ہم آپ سب کو پہلے پرسنل میسج کرنے کی ہدایت دیتے ہیں اگر آپ ترجمے میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو تاکہ دو سے زیادہ لوگوں کو ایک ترجمہ پر کام کرنے سے روک سکیں.
الیکٹرم کی معلومات:
(سرور: 188.226.178.216 پورٹ کےساتھ 50001(ٹی-سی-پی 50002 (SSL)
سرور: pool.bilbotel.fr پورٹ کے ساتھ 50002 (SSL)آپ ڈیٹس:
- 08/10/2017 11:59PM UTC -- ڈیمن ٹول اپ ڈیٹ v2.1.0.0-ada57c6-ابتدائی مراحل میں
- 12/10/2017 7:00PM UTC -- بئرڈد پول تبدیل ہوگیا ہے X17 الگو
- 13/10/2017 6:50PM UTC -- انڈونیشئن ٹرانسلیشن جمع
- 13/10/2017 6:54PM UTC -- ڈچ ٹرانسلیشن جمع
- 2/11/2017 12:27PM UTC -- این کا نیا ورزن
اگر آپ ڈیزائن، ترجمہ یا اس این کے صفحے پر کسی اور چیز کے ساتھ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمیں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ ہم سے رابطہ کریں یا ہمیں پرسنل میسج کریں.
یہاں