click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU][ICO] NITRO: Empowering the Video Games Economy  (Read 808 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
[ANN URDU][ICO] NITRO: Empowering the Video Games Economy
« on: November 01, 2017, 06:23:44 PM »
نا ئیٹرو
ویڈیو گیمز کی معیشت کو با اختیار بنانا




ویڈیو گیمز کی صنعت کوجمہوری اورانقلا بی بنانے کے لیے ، ایک نیا پلیٹ فارم ، نا ئیٹرو تیا ر کیا گیا ہے۔ اس کے لیے ایک نئی کر پٹو کرنسی جسے این او ایکس کہا جا تا ہے اور ایک مربوط آن لائن مارکیٹ جسے نا ئیٹرو مارکیٹ کہا جاتا ہے، تیا رکی گئی ہے ۔




نا ئیٹرو آ فیشل چینلز


پریس/ نیو ز/اعلا نات





نا ئیٹرو پر ی سیل کا اعلا ن جلد ہی کیا جا ئے گا

نا ئیٹرو کراؤڈ سیل کا آغاز سات نومبر دو ہزار سترہ کو ، جی ایم ٹی ایٹ کے مطابق رات بارہ بجے کیا جا ئے گا۔



نا ئیٹرو باؤ نٹی پروگرام

بٹ کوائن باؤ نٹی تھریڈ

پری سیل اور کراؤڈ سیل میں فروخت کر دہ تمام ٹوکن ، نا ئیٹرو باؤ نٹی پروگرام کے پو ل کا ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہوگا۔ زیادہ سے زیادہ900,000 این او ایکس تقسیم کیے جائیں گے۔

باؤ نٹی کیمپین سوشل میڈیا ، سیگنیچر، ٹرانسلیشن، بلاگ اورریڈاٹ



نا ئیٹرو کا تعارف

متحر ک ویڈیو


نا ئیٹرو کے متعلق

ایک ایسا عالمی پلیٹ فارم جو کسی بھی شخص کو ویڈیو گیم کی معیشت میں حصہ لینے کا اختیا ر دیتا ہے۔

بلاک چین پر مبنی ،کھلی معیشت والی،عوامی تجارت کی کمپنی سے حمایت حاصل کردہ ،دنیا کی واحد کمپنی ہے۔

کھیل کی صنعت کے ماہرین اور وینچر سرمایہ کاری کے ماہرین کی حمایت حاصل کردہ۔

نا ئیٹروپلیٹ فارم

ایک تعارف ، یہ کس طرح کا کرتی ہے۔

حصہ لیں

نائیٹر وکسی بھی عام شخص کو این او ایکس کی خریداری پرآسانی سے وڈیو گیم کی معیشت میں حصہ لینے کے قابل بناتا ہے۔
ٹیم اچھے گیم سٹوڈیو بنانے میں حصہ لے گی اور نئی گیمزکو نائیٹر و کے ذریے فنڈنگ کی جائیں گی۔
این او ایکس ہولڈر نئی وڈیو گیم بنانے کے فنڈ میں ووٹ ڈال سکیں گے۔

رابطہ کریں

نائیٹر وگیم کھیلنے والوں، گیم اسٹوڈیو ز اور دوسرے اسٹیک ہولڈرجوکہ پہلی دفعہ موثرمواصلات اور ٹرانزیکشن میں شامل ہونگے ،کو آپس میں ملوائے گی۔
گیمرز دریافت کرتے اور نئی گیم کھیلتے ہوئے ،براہ راست پرموٹروں سے حوصلہ افزائی حاصل کر سکیں گے۔

این او ایکس کو امریکن ڈالر کے نکالے ہو ئے ذیلی ٹوکن این او ڈی میں تبدیل کروایا جا سکتا ہے جس کو گیم کے دوران اشیاء یا کرنسی میں بھی تبدیل کروایا جا سکتا ہے۔

بڑھو

فنڈڈ گیمز آمدنی کا ایک حصہ ،ای ٹی ایچ کی صورت میں نائیٹر وکے ساتھ اشتراک کریں گی۔
آمدنی کا ساٹھ فیصد حصہ والٹ میں رکھا جائے گا جبکہ چالیس فیصد حصہ دوبارہ سرمایہ کا ری میں استعما ل کیا جائے گا۔
ہو سکتا ہے نائیٹر و، اپنے اختیارات میں نائیٹر و کے اپنانے کو فروغ دینے کے لیے ،کبھی کباروالٹ میںسے انعامات کو این او ایکس ہولڈر کے درمیان تقسیم کر دے۔

روڈمیپ
https://imgur.com/G3AQzho


نومبر ۷۱۰۲
نائیٹر و کراؤڈ سیل
جنوری ۸۱۰۲
گیم فنڈنگ پلیٹ فارم بی ٹا
فروری  ۸۱۰۲
گیم فنڈنگ پلیٹ فارم
 لانچمارچ ۸۱۰۲
نائیٹر ومارکیٹ ٹیسٹفیڈبیک اور کمیونٹی کے افعال کی تیاری

مئی ۸۱۰۲
ایلفا مارکیٹپری لانچ کے پریڈ کی تیاری

اگست  ۸۱۰۲
بی ٹامارکیٹ لانچ پریڈ کی تیاری

اکتوبر ۸۱۰۲
مارکیٹ لائیو

جنوری ۹۱۰۲
بی ٹا نیٹ ورک مارکیٹ

مارچ  ۹۱۰۲
نیٹ ورک مارکیٹ لائیو

کراؤڈ سیل  مستقبل کے لئے ہمارہ نقطہ نظر نائیٹرو ٹوکن این او یکس پری سیل ابھی اعلان کیاجائے گا۔
  ۷۱۰۲ کراؤڈ سیل کی تاریخ سات نومبر سے اکیس نومبر

کراؤڈ سیل

کراؤڈ سیل کاریٹ
ایک ای ٹی ایچ آٹھ سو این او ایکس کے برابر (بٹ کوائن کے برابر)

کراؤڈ سیل کے لیے قابل قبو ل کرنسی

ایتھر( ای ٹی ایچ) اور بٹ کوائن(بی ٹی سی )

پری سیل کی مراعات
کراؤڈ سیل کے ریٹ کاتیس فیصد بونس
کم سے کم تعداد ،بیس ای ٹی ایچ چاہیے

ابتدا ئی کراؤڈ سیل کی مراعات
پہلے چوبیس گھنٹو ں میں پچیس فیصد بونس
اگلے اڑتالیس گھنٹو ں میں پندرہ فیصد بونس

پری سیل اور کراؤڈ سیل میں زیادہ سے زیاداضافہ
پجہتر ہزارای ٹی ایچ(نائیٹرو ٹیم چاہے تو پچاسی ہزارای ٹی ایچ کی سبسکرپشن پر بھی غورکر سکتی ہے)

خصوصیت
بنیادی بلاک چین کا ٹوکن، این اوایکس ہولڈرز کو ویڈیو گیمز صنعت کی معیشت میں شامل ہونے کےقابل بناتا ہے۔ این اوایکس کو نائیٹرو ڈالر(این او ڈی) میں بھی تبدیل کروایا جاسکتا ہے۔ایک این او ڈی کو ایک یو ایس ڈالر میں تبدیل کیا گیا ہے جوکہ نائیٹرو مارکیٹ میں گیم کے دوران اور گیم سے متعلقہ ٹرانزیکشن کے لیے حو صلہ افراکرنسی کے طور پر استعمال ہو گا۔

کل ٹوکن کی فراہمی

۰۲۱،۰۰۰،۰۰۰

ابتدائی ٹوکن کی تقسیم

کراؤڈ سیل ۰۶،۰۰۰،۰۰۰
پچاس فیصد

نائیٹرو ٹیم ۷،۰۰۲،۰۰۰
چھ فیصد

نائیٹرووینچر لمیٹڈ ۶،۰۰۰،۰۰۰
پانچ فیصد

آئی کینڈی ۳،۰۰۰،۰۰۰دواعشاریہ پانچ فیصد

مشیر ۱،۰۰۲،۰۰۰
ایک فیصد

ریزرو
۲۴،۰۰۶،۰۰۰
پینتیس اعشاریہ پانچ فیصد

آگے بڑھنے کی تقسیم
آپریشنز دس فیصد

مارکیٹنگ دس فیصد

پلیٹ فارم ڈیولپمنٹ دس فیصد

گیمز فنڈنگ ساٹھ فیصد

کام چلانے کے لیے سرمایہ کاری دس فیصد

ٹیم اور مشیرز

نائیٹرو ٹیم
کن وائی لاؤ
ڈائریکٹر
فیٹ فش انٹر نیٹ گروپ کے سی ای او(اے ایس ایکس:ایف ایف جی)۔کاروبار ی اور آئی کینڈی انٹر ایکٹیو ، جو کہ پانچ ٹیک کمپنییوں کی فہرست میں ہے، کے چیئرمین ہیں۔سابق عالم اور آکسفورڈ سے تربیت یافتہ۔

گیرالڈ ٹوک
ڈائریکٹر
سی او او (حکمت عملی اور شراکت داری)۔ آئی کینڈی انٹر ایکٹیولمیٹڈ۔ایم آئی ٹی گیمبٹ گیم گروپ سنگاپور کے سابق او پی ایس ہیڈ۔

فیلپ لارڈ
ڈائریکٹر

عالمی سطح پر مساوات اور قرض کی سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں کام کرنے کا بیس سال تجربہ۔مونٹریکس کیپیٹل گروپ سوئٹزرلینڈکے مینیجنگ ڈائریکٹر۔

جیسن گایم بونا
سی ٹی او

سیریل کاروباری۔بیم اسٹوریج کے کو فاؤ نڈر ۔ فین ٹیک ایشیاء گروپ کے سی ٹی او ۔

نیکیتا سادیو
مواصلات کی سر براہ

کا روباری،کام کے آغاز کی وکیل،صحت کی حوصلہ افزائی کرنے والی،سابق انٹر نیشنل ، میڈیا پر اثر انداز۔

یے لینا وی۔ سیدیکھ
شراکت داری کی سر براہ

دو دفعہ سیریل کاروباری۔سرمایہ کار اور کام کے آغاز کی مشیر ۔اساڈیل وینچر ہولڈنگ کی سر مایہ کا کمیٹی کی رکن۔(وی سی فرم،گو ڈیڈی میں آخر ی مر حلے کی سرمایہ کار۔

ڈاؤ غلاس گین
رہا ئش گاہ میں کاروباری،وینٹی کے سی ای او اورآئی فیشن کے کو فاؤ نڈر۔پہلے ہی پانچ کمپنیاں دریافت کر چکی ہیں،تمام کمپنیاں ایم این سیز کو فروخت کی گئی تھیں۔سنگاپور کمپیو ٹر سوسائٹی کی طرف سے ،سال کے نوجوان پیشہ ور کے لیے نامزد۔

ایو گینے ارہی پوو
چیف بلاک چین ڈویلپربلاک چین ٹیکنالوجی میں وسیع مہارت،ایتھریم سپلائی چین میں بائی ڈینٹی ،روسی بینکوں میں رقم کو ضم کرنا،ماسٹر چین پلیٹ فارم میں شامل ہوئے ۔

النور گالیو
بلاک چین ڈویلپر

مہا رت یافتہ بلاک چین ڈویلپر،فین ٹیک پروجیکٹس میں شامل ہوئے،جس میں بلاک چین سلو شنزمیں کلائینٹس کی تصدیق اور بینکوں کے درمیان معلو مات کا تبادلہ شامل ہے۔

کائر کوز ہا لے
روسی کمیو نٹی مینجمنٹ کے سر براہ،ای کامرس اور فین ٹیک کے ماہر،ٹیلی کام اورای کامرس کا کام شروع کرنے کے ماہر،سیلز میں وسیع تجربہ،مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ اوراس کے ساتھ کارپوریشنزمیں جدید مصنوعات بنانے والے۔کرپٹو کی حوصلہ افزائی کرنے والے۔

سائمن بریڈون
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے سر براہ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ماہر،وائرل میڈیاسلوشنز لیمیٹڈ کے فاؤنڈر،جو مواد کی لیب اور ڈیجیٹل میڈیاشائع کرنے کا اسٹوڈیوہے، واشنگٹن ڈی سی میں سابقہ کیپیٹو ل ہل رپورٹر۔کرپٹو کے ماہر۔

نائٹروکے مشیرلے رے گان
مشیر

ایشیا ء کے سابقہ مینیجنگ پارٹنر،ایسینچر کے عالمی وینچر فنڈکے سربراہ،پرولیفک انٹر نیشنل کے سابقہ سرمایہ کار۔

کونس ٹینٹن گوروز ہینکن
مشیر

موبائل کامرس اور کازخستان انٹر نیٹ تنظیم کے صدر،کامیاب ای کامرس کا کام شروع کرنے کے فاؤنڈر اور موبائل بینکنگ کے سلوشنز مہیا کرنے والے۔


ہانس ڈی بیک
مشیر

فین ٹیک وی سی کے جینرل پار ٹنر، اورنج گروتھ پارٹنر۔سنگاپور فین ٹیک کنسورجیم کے کوفاؤنڈر۔

بی بی فنڈ بائی لائف سریڈا کے مشیر اور ابتدائی مرحلے کے سرمایہ کار۔
مشہور فین ٹیک وی سی نے وقف بلاک چین فنڈ شروع کیا ہے۔ لائف سریڈا

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services