click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market  (Read 1485 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile








فکر

پیریکس تصور کے تحت اس حصص کو غیر مرکزی بنانے، جو بلاک چین تکنیک کے استعمال سے تجارتی نیٹ ورک کے متبادل کے طور پر پیدا کیا جا رہا ہے۔ پیریکس کا مقصد تمام دنیا کے لوگو کیلئے ایک میلہ، پیپر خریدنے کے ذریعے حصص کے فائدے سے لطف اٹھانے کیلئے اسان اور قابل برداشت موقعفراہم کرنا ہے

پیپرز کیا ہے؟

پیپر حصص کی بنیادی اکائی ہے۔ پیپریکس نیٹ ورک پر تجارت کرنے کیلئے استعمال کنندہ کیلئے پیپرز خریدنا ضروری ہے۔ ہر ایک مالیاتی آلہ ( یعنی بیٹ کائن، ایتھرم وغیرہ) پیپرز کی ایک محدود مقدار جاری کرے گا۔
جاری شدہ پیپرز دو قسم بل اور بیئر کا نام سے ہوتے ہیں۔ ایک بل یہ پیش گوئی کر رہا ہے کہ زیر نظر اثاثہ کی قدروقیمت بڑے گا جبکہ بیئر پیپر یہ پیش گوئی کر رہا ہے کہ زیر نظر اثاثہ کی قیمت کرے گا۔
   پرائیوٹ کمپنیاں اپنے حصص پیپریکس نیٹ ورک پر جاری کرے گا۔ بلاک چین تکنیکی مہارت کا استعمال ہماری نیٹ ورک محفوظ اور شفاف بناے گا



Quote
ہم حقیقتا یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم ایک غیر مرکزی تجارتی نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو ان حدودات کا بلند ہوتا ہے۔اور دنیا کے تمام تاجروں کو وہی تجارتی موقع فراہم کرتا ہے۔
.




پیکس ٹوکن -  نیٹ ورک کا رکن بننے اور پراجیکٹ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت کیلیے پیپریکس نے پیکس ٹوکن جاری کیے۔


Quote

ہاں، ہمیں یقین ہے کہ پیکس کی قدروقیمت، اسکی آج کی قیمت سے زیادہ ہوگا۔ لیکن اسکا یہ وجہ نہیں ہے کہ ہم نے اسے جاری کیے۔



پہلے مرحلے میں بیٹ کائن پیپرز ’’بیٹ کائن پیپرز‘‘  کے نام سے جاری کرے گا۔

کیسے کام کرتا ہے؟



اور کہتے ہیں کہ آپ کو یقین ہے کہ ’’بیٹکائن بڑ رہے ہیں تو آپ نے بیٹ کائن بل پیپر‘‘ خریدنے کا فیصلہ کیا۔
خریدتے وقت  بیٹ کائن پیپر  کی قیمت ایک سو پیکس (002.0 ) ہے۔
      مارکیٹ محرکات کے مطابق ’’بیٹکائن بل پیپر‘‘  کی قیمت ایک سو پچاس پیکس تک بڑتا ہے (جو کہ0.002 ) برابر ہے۔
       اگر آپ اپنا ’’بیٹ کائن بل پیپر‘‘  کو پیپریکس کے کسی دوسرے شراکت پر فروخت کرتا ہو تو آپ کا منافع پچاس پیکس (پچاس فیصد) ہوگا۔
اگر آپ کو یقین ہے کہ بیٹ کائن گر رہے ہیں تو آپ ’’بیٹ کائن بیئر پیپر‘‘ خریدتے ہو اور منافع اگر پیپر کی قیمت بڑتا ہے۔




پیپرز کی بڑی مضبوطی کا راز


۱)سات سال پہلے کی بیٹ کائن کی قیمت کی طرح بنیادی قیمت کم ہوگی۔
۲)تجارت میں تنزلی اور ترقی کی رجحانات کی قابلیت
۳)ہماری مثالی فیس حصہ داری نمونہ ۔ فیس کا ایک حصہ جو ہم نیت ورک پر لیں گے، جو پیپرز مالکان کو واپس ادا کیا جائیگا۔
۴)پرائیوٹ کمپنیوں کو تجارت کرنے کا موقع


روڈ میپ







پیپریکس ٹیم



مالیاتی شعبہ میں پندرہ %15 سے زیادہ تجربہ کے بعد پیپریکس کا پانی جو کی اس شوق سے اور موجودہ روکاوٹوں کوختم کرنے سے مارکیٹ میں حصحص بنانے کی تصور انقلاب لانے کیلئے آیا ہے۔
         ہماری ٹیم ان ماہرین پر مشتمل ہے جو ان لائن تجارت ، مارکیٹنک تحقیق و ترقی، مالیاتی  باقاعدگی میں ماہر ہیں۔




یانیو بروچ۔ شریک بانی

Daweda Limited مسٹر بروچ کو مالیاتی شعبہ میں چودہ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ مسٹر بروچ 
کا سابق سی ای او اور شریک بانی تھا۔ ایک ای یو زیر نگران کمپنی جو تجارتی ماحول کی فراہمی کیلئے طریقہ کار زیادہ ترقی یافتہ جو تمام کے تمام کیلئے ہیں۔                   

اینی اپشن آن لائن تجارت کیلئے عالمگیر سطح کی طریقہ کار میں تجارتی    سے پہلے مسٹر بروچDaweda
سربراہ تھا۔
   اس سے اور زیادہ  یہ کہ مسٹر بروچ آر بی سی  کیپیٹل مارکیٹ میں کام کرتا تھا جو کہ ایک عالمگیر سرمایہ کاری بینک ایک  پروپ ٹریڈر کی طرح تجارتی ـاین وائی ایس ای سٹاک پر نظر رکھتا تھا۔ مسٹر بروچ  کی فائنرا میں بڑے پیمانے پر ملکیتی  تنظیم میں سات مسلسل لائسنس موجود ہیں
۔





میناہم مایا ۔ شریک بانی


مسٹر مایا شعبہ مالیات میں پندرہ سال سے زیادہ تجربہ کیساتھ ساتھ فائن ٹیک انٹرپرینور اور ایگزیکٹیو ہے۔
مسٹر مایا ایم بی ٹیکنالوجی  کے سی ای او اور سابقہ بانی تھا یہ اینویٹیو ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو آن لائن مارکیٹنگ پراڈکٹس اور مالیات کی ترقی پر نظر رکھتا ہے۔
ایم بی ٹیکنالوجی  کی بنیاد رکھنے سے پہلے ۲۰۱۰ سے ۲۰۱۵ تک کے دوران مسٹر مایا لیڈنگ آن لائن تجارتی کمپنیوں میں چند اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔ مسٹر مایا مارکیٹ لیڈنگ پراڈکٹس اور خدمات کی ٹھیک ریکارڈ موجود ہے جس ٹیکنالوجی کی شروعات بھی شامل ہیں۔ اس کے پاس بین الاقوامی تجربہ ہے جس میں چند کمپنیوں میں رہبری کی کردار شامل ہے اور یہ جانتا ہے کہ تمام حدودات پر قابو پانے اور چلنجوں سے نمٹنے کیلئے اپنی سوچ وفکر سے فائدہ اٹھایا جائے۔





ٹال میلر۔ چیف ایڈوائزر



               مسٹر میلر فیبنیٹکس گروپ کا بانی اور سی ای او ہے۔ مختلف اعلٰی کارکردگی کیساتھ شعبہ مالیات میں دس سال سے زیادہ کے تجربہ کا حامل ہے۔ مسٹر میلیر چلنجوں سے نمٹنے  میں خاص تجربہ رکھتا ہے۔ معاملہ کی گہرائی پہنچتا ہے اور یہ معلوم کرتا ہے ک اشیا سے ان کے مطابق کیسے کام لیاجائے۔ اپنی تجربہ کو بین الاقوامی اور کثیر الثقافتی موحولوں میں بیرم کے ذریعے کام میں لایا جاتا ہے۔ مسٹر میلر گھمبیر مسائل کو سادہ میں تبدیل کرتا ہے جو اسانی سے سمجھ کر حل کیے جاتے ہیں۔





ڈینس روحلین سکائی۔ فل سٹیک ڈویلپر



مسٹر روحلین سکائی مالیاتی استعمالات کی ترقی میں زیادہ تجربہ کے ساتھ فل سٹیک  سسٹم تعمیرات کا ماہر ہے۔
       مسٹر روحلین سکائی کے پیشہ ورانہ تجربہ میں سرور مستعملات پراڈکٹ ڈیزائن اور فراہمی ، کثیر الثقافتی ٹیم کی تنظیم اور تیز طریقہ شامل ہیں۔
مسٹر روحلین سکائی نے محتاط خطرات اور رپورٹنگ کے مدنظر بے شمار مالیاتی فرموں کیلئے گاہکوں کو بنا چکے ہیں۔




پری سیل لائیو ہے
پیپریکس کا ہر کوئی دوسری مرتبہ حقدار ہے

www.payperex.com

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #1 on: December 12, 2017, 03:21:26 PM »
پیپرایکس کی شاندار کارکردگی، سافٹ کیپ تک پینچنے میں کامیاب۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #2 on: December 12, 2017, 03:23:24 PM »
ایک پیکس ٹوکن کی قیمت

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #3 on: December 12, 2017, 03:25:27 PM »
پیپرایکس کے بارے میں جاننے کے لۓ وائٹ پیپر پڑھیں-
 

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #4 on: December 12, 2017, 03:29:15 PM »
باؤنٹی میں شامل ہونے کے لۓ لنک کا دورہ کریں۔


coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #5 on: December 14, 2017, 09:36:00 PM »
پیپر ایکس کا مقصد
ہم حقیقتا یہ سوچ رہے ہیں کہ ہم ایک غیر مرکزی تجارتی نیٹ ورک بنا رہے ہیں جو ان حدودات کا بلند ہوتا ہے۔اور دنیا کے تمام تاجروں کو وہی تجارتی موقع فراہم کرتا ہے۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #6 on: December 14, 2017, 09:39:25 PM »
تمام سوشل میڈیا کا لنک موجود ہے ، ہر پل باخبر رینے کے لۓ نیچے دیے گۓ لنکس کا دورہ کریں۔


coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #7 on: December 14, 2017, 09:43:58 PM »
پیکس ٹوکن کی قیمت آئی سی او پرائس سے ذیادہ ہو گی، انوسٹرز کے لۓ خوش خبری۔

ہاں، ہمیں یقین ہے کہ پیکس کی قدروقیمت، اسکی آج کی قیمت سے زیادہ ہوگا۔ لیکن اسکا یہ وجہ نہیں ہے کہ ہم نے اسے جاری کیے۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #8 on: December 16, 2017, 08:05:34 PM »
پیکس ٹوکن کی پرائس دو دن بعد۔00004. ہو جاۓ گی ، جلدی سے انوسٹ ریں۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #9 on: December 16, 2017, 08:14:03 PM »
پیپرایکس کی شاندار کارکردگی ڈیڈ لائن سے پہلے ہی اپنا مقصد پورا کر لیا۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU][ICO] PayperEx - The world's first alternative share market
« Reply #10 on: December 16, 2017, 08:17:44 PM »

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services