click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU] LockChain [Pre-Sale] | Decentralized Booking & Vacation Marketplace  (Read 1092 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
لوک چین

بکنگ پر 0% کمیشن

ٰٰٗ
ہوٹل بکنگ اورچھٹیوں کی رینٹل مارکیٹ 0% کمیشنز پر



ایک ایساپلیٹ فارم جہاں ہوٹل چلانے والے اورجائیدادکے مالکان عالمی سطح پراپنی جگہ کرائے پردے سکتے ہیں۔ کسی بچولے کو کمیشن دئیے بغیر ہوٹل بکنگ کاانتظام کریں اوررقم حاصل کریں۔


ٹوکن پری فروخت 29ستمبر  پر شروع

لوک چین  ایک مہذب اوپن سورس ٹیکنالو جی اور مربوط مارکیٹ ہے۔جہاں ہوٹل چلانے والے اورجائیدادکے مالکان عالمی سطح پراپنی جگہ کرائے پردے سکتے ہیں۔کسی بچولے کو کمیشن دئیے بغیر ہوٹل بکنگ کاانتظام کریں اوررقم حاصل کریں۔یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنے اگلے ٹور پررہنے کے لئے جگہ بک کرسکتے ہیں۔ایک ہوٹل،ایک نجی جائیداد یا پھرذاتی جائیداد کاایک حصہ۔

ایک مہذب پلیٹ فارم، پرتعمیرکردہ،جو اوپن سورس ہے اور عوام اسے مفت استعمال کرسکتی ہے۔یہ ایک ویب سایئٹ پرمبنی اوربلاک چین کے ساتھ مربوط نظام ہے۔


لوک چین کیا مسئلہ حل کرتی ہے؟


بکنگ ڈاٹ کامBooking.com)) اور آئربی این بی ڈاٹ کام جیسے قائم شدہ میڈل مین سے غلبہ پا کر لوک چین آن لائن ٹریول ایجنسیوں کی صنعت میں داخل ہوچکاہے۔ 10-25%کمیشن کی ادائیگی پر ہوٹل چلانے والے اورجائیدادکے مالکان کو اپنے مرکزی پلیٹ فارمز استعمال کرنے پرمجبورکیاجاتاہے۔لوک چین  اس کمیشن کو ختم کرکے صارفین کی قدر  میں اضافہ کرے گی۔


کامیابی کے لیے پرامید

لوک چین  ایک ماحولیاتی نظام او ر ایک ایسی مارکیٹ ہے جہاں میڈل مین کو کمیشن اداکیے بغیر کوئی بھی اپنے ہوٹل کے کمرے اور اپنی ذاتی جائیداد کرائے پردے سکتاہے۔جس کی کوئی اضافی قدر نہیں۔




کسی بھی دوسری ویب سا یئٹ کے مقابلے میں ہوٹل کی قیمتیں 20فی صدکم


بلاک چین کی اعلیٰ صلاحیتوں کی بدولت ، ہوٹل چلانے والے اور کم وقت کے لئے کرائے پردینے والے مالکان اپنامنافع کم کیے بغیر، ہمارے مربوط نظام کے تہت اپنے کمرے بیچ سکتے ہیں۔


پراپرٹی کے مالکان کے لیے ایک ہموار نظام

جائیداد کے مالکان اور ہوٹل چلانے والے اپنے مختصرمدت کے رینٹل اور ہوٹل کے کمرے، ایک کلک سے مہذب ماحولیاتی ہموار نظام میں شامل کرسکتے ہیں۔ مارکیٹ کواستعمال کرتے ہوئے ،موجودہ لسٹنگ یا میں درآمد کرسکتے ہیں۔

آمدنی پر کوئی کمیشن نہیں

لوک چین جائیداد کے مالکان سے ایک مقررہ رکنیت فیس حاصل کرے گی،جوکہ 29 سے99ڈالر ہوگی۔ رکنیت فیس کا انحصار تعداد اور پراپرٹی کے سائیزپرہوگا۔
مکمل طور پرمہذب بکنگ انجن


ہمارہ منصوبہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ایک مکمل طور پرمہذب بکنگ انجن ۔r لیجر کی بنیاد پر بناہوا ۔اور ایک مارکیٹ جو کہ مکمل طور پر مہذب بکنگ انجن ۔کے ساتھ ضم ہوگی۔

ؒ

LOC ٹوکن قابل قبول ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ BTC, ETH اور فاتح کرنسی Fiat))بھی قبول کی جاتی ہے
ہماری مارکیٹ کے پاس ایک بلٹ ان ایکسچینج الگوردم ہوگا جو کہ بکنگ کے وقت کسی بھی بیرونی کرنسی کو LOC میں نا صرف تبدیل کر دے گا بلکہ مہذب بکنگ انجن ۔ LOC Ledgerمیں جمع کردے گا۔


ٹیکنالوجی ،سکیورٹی اور لچکدار
لوک چین ٹیکنالوجی معلومات کی سستی ، فوری، محفوظ اور غیر متنازعہ ٹرانسمیشن کے لیے ایک بہترین ماحول فراہم کرتاہے۔ ٹریول انڈسڑی کا لوک چین ٹیکنالوجی میں شامل ہو نے کا یہی وقت ہے ۔


ٹوکن کی تخصیص

50 فی صد عوام کو فروخت کیا۔
25فی صد ٹیم،مشیروں،کمیونٹی اور ابتدائی بیکرز  برقرار رکھا گیا۔
25فی صدمستقبل کی ترقی کے لئے ریزروکیا گیا۔(پری سیل)ٹوکن پری فروخت 29thستمبر  پر شروعٹارگٹ دس ملین یورو
1000 LOCپر 1 ETH
زیادہ سے زیادہ 50,000,000 LOC Tokens کا HARDCAP

پری سیل خود بہ خود ختم ہو جا ئے گی جب
ا) تاریخ 29اکتوبر2017 ہو جائے گی۔
ب)HARDCAP پچاس ملین ٹوکن ہو جائے گا۔

ٹارگٹ پندرہ ملین یورو


زیادہ سے زیادہ 105,000,000 LOC Tokens کا HARDCAP

نوٹ:تمام غیر فروخت شدہ LOC ٹوکن ناکارہ ہوجائیں گے۔

(پری سیل)
ٹوکن پری فروخت کے حجم کی بنا پرمندرجہ بالاذیل قیمت کی وضاحت کی جائے گی۔


پری سیل کاحجم پری سیل کاحجم

0-10,000,000LOCs 750LOC per ETH
10,000,001-20,000,000LOCs LOC per ETH 700
20,000,0001-30,000,000LOCs 650LOC per ETH
30,000,001-40,000,000LOCs 620LOC per ETH
40,000,001-50,000,000LOCs 600LOC per ETH



 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services