click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: Ethereumdark coin urdu thread  (Read 1554 times)

umar25494

  • Newbie
  • Posts: 1
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Ethereumdark coin urdu thread
« on: September 20, 2017, 09:19:10 PM »
مبارک ہو . آپ ایتحیروم ڈارک كے آفِیشَل تھریڈ پر پھنچ چکے ہیں . اگر آپ اِس سکے كے حوالے سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ھمیں ٹویٹر پر فالو کیجیے . آپ ہماری ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
 www.twitter.com/ethereum_dark
www.ethereumdark.net
bitcointalk: https://bitcointalk.org/index.php?topic=2106405.0

 Email--- [email protected]

                                                                            جنرل معلومات اور سکرپٹ


ایتحیروم ڈارک ایک نئی پی-او-ڈبلیو / پی-او-س کرنسی ہے ، اگرچہ آج کل آیی-سی-او کا رواج ہے لیکن ہر ایک کو شروع سے منصفانہ موقع دینے كے لیے اِس کرنسی کا آيی-سی-او نہیں رکھا گیا .
ہمارا مقصد منافع بخش اور محفوظ ٹریڈنگ ہے . ڈویلپمنٹ ٹیم بلوکچاین کو بلا تعطل چلانے كے لیے سپلائی کا ایک معمولی حصہ اپنے پاس رکھے گی ، جب ایک بار یہ کرنسی کامیابی سے چلنا شروع ہو گئی تو ہم کمیونیٹی كے ساتھ مل كے فیصلہ کریں گے كے ان سکوں كے ساتھ کیا کرنا ہے ، آپ ذیل میں روڈ میپ سیکشن میں ہمارے مستقبل كے آئیڈیاز كے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں . آپ کمنٹس میں ہمیں اپنی تجاویز اور خیالات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں۔ .


سکرپٹ سے متعلق معلومات
: :
پی او ایس کی شرح : 10 % سالانا / 0 . 83 % ماہانہ
بلاک ریوارڈ : 3 سکے
کل سپلائی : صرف 4 . 2 ملین سکے

ابتدائی سپلائی اور دیگر معلومات                    ۔                  
ابتدای سپلائی = 2940000
0.05650192پی او ڈبلیو ڈفیکلٹی =
 0.00024414=پی او ایس ڈفیکلٹی

اہم اعلان                                 ۔

ہم نے والٹ كے لنکس پوسٹ کیے ہیں . بلاک چین ایکسپلورر جلد ہی کام کرنا شروع ہوجائے گا۔ .



تقسیم

 (ڈیو ٹیم کے لئے= 10٪ (3.33 فیصد ہر ایک
 5٪= مارکیٹنگ پی آر
 5٪= مفت انعامات
5 % =.ایسے افراد کو جو کسی ایکسچینج پر لسٹ ہونے میں ہماری مدد کریں
10 %=( باؤنٹی اور ایئر ڈروپ 1 ، 2 ، 3 اور 4 ( فائنل ) ، ( ایئر ڈروپ 2 20000 ویوز پہ شروع ہو گا ، 3 40000 ویوز پہ اور 4 60000 ویوز پہ
5٪=( ڈویلپمنٹ کے لئے ادائیگی کرنے میں ہماری مدد کرنے کے لئے: (مرچنٹ سروس، سمارٹ کارڈز، شاپنگ پلیٹ فارم اور مزید
10 %= (ڈویلپمنٹ میں مدد كے لیے : ( نئے والٹ ، ماسٹر نودز، وغیرہ
5 %= (اِس بات کو یقینی بنانے كے لیے کے بلاک چین ھموار چلتا رہے ( سب تقسیم كے بعد ، ہم کمیونیٹی كے طور پر ان سکوں كے مستقبل کا فیصلہ کریں گے
10 % =(موڈ اور مترجموں كے لیے ( ہفتے میں ہر ایک کو ایک بار یا دو مرتبہ ادائگی کی جائے گی ، جب تک كے سکوں کی فراہمی ختم ہوجائے
5 %=( لاٹری پروگرام . فی ہفتہ 4 فاتح ( پروگرام کی لمبائی 156 ہفتے . انعام = فی فاتح 336 سکے

                             روڈمیپ      


ہمارا ویژن بعض اہم پہلوؤں كے ارد گرد گھومتا ہے جنہوں نے بہت سے الٹکواینز کو کامیاب اور سرمایہ کروں كے لیے منافع بخش بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے . ہمارا مقصد ایک ایسے دوستانہ نظام کی تشکیل ہے جسے آسانی سے بڑے پیمانے پر اپنایا جا سکے . ہم مسلسل اپنے روڈ میپ کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں کیونکہ ہمارا مقصد ایک ایسی کرنسی بنانا ہے جو مارکیٹ كے بدلتے حالات كے مطابق خود کو ڈھال سکے . درج ذیل میں ہماری مستقبل کی منصوبہ بندی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ .

1-مارکیٹ میں سکے کی ابتدائی فراہمی ، اِس میں ایک محفوظ والٹ کی تشکیل شامل ہے جس سے سکوں کو محفوظ بنانے كے علاوہ مختلف ایکسچینجز پر خرید و فروخت بھی ممکن ہو سکے گی۔ .

 2-باؤنٹی انعامات : ہم ان لوگوں كے لیے انعامات كے ایک پروگرام پر کام کر رہے ہیں ، جنہوں نے ہمارا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے میں ہماری مدد کی ہو۔ .

3-ونڈوذ ، لنکس اور میک والٹ کی فراہمی . اِس كے علاوہ ایک بلاک ایکسپلورر کی تشکیل بھی ہمارے منسوبہ جاات میں شامل ہے۔ .

 کی تشکیل پر کام جاری ہے ، ممبرز کو اِس بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا subreddit-4

سمارٹ معاہدوں کا انضمام-5

 6-کراس چین سوپینگ کا انضمام ، یہ بہت سے الٹکواینز میں موجود ایک تجرباتی خصوصیت ہے . یہ خصوصیت ایک سے زیادہ بلوکچین پر ٹریڈنگ کی اِجازَت دے گی اور وہ بھی  بغیر کسی تیسری فریق جیسے شیپ شفٹ کی مداخلت سے . ہمارے خیال میں یہ ایک انمول خصوصیات ہو گی ، اور ھم ان خصوصیات کو شامل کرنے كے لیے دن رات کام کر رہے ہیں
 7-ادائیگی كے ایک ڈیسنٹرالیزڈ نظام کی تشکیل جس میں دوکانوں میں ہماری کرنسی كے ذریعے ادائیگی ، آن لائن خرید فروخت اور ایک صارف سے دوسرے صارف کو رقم کی منتقلی شامل ہو گی .

                      لنکس              ۔  
 

   Windows Wallet: www.mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg
    MacOS Wallet: www.mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg
    Linux Wallet: www.mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg
    Source (GIT): www.github.com/abi2018/wz37da
    Explorer: www.presstab.pw/phpexplorer/ETHD/index.php
    Blockfolio: www.blockfolio.com (Download App for Android/iOS)
    Official Site: www.ethereumdark.net
    Support: [email protected]
    Twitter: www.twitter.com/ethereum_dark
    Facebook: www.facebook.com/ethereumdark
    Cointmarketcap: www.coinmarketcap.com/currencies/ethereum-dark
    Whitepaper: coming soon

Exchanges
https://coinsmarkets.com/trade-BTC-ETHD.html

www.coinexchange.io/market/ETHD/BTC


  www.c-cex.com/?id=vote&coin=ethd  =ایکسچینج پر ووٹ کیجئے
                                              


                   انعام کی معلومات

ہم فی الحال مندرجہ ذیل کاموں پر انعامات دے رہے ہیں۔ .

1 . سوشل میڈیا
2 . ترجمہ اور ترمیم
فلپائنو (مکمل)
(اردو (مکمل
(انڈونیثیائی (مکمل
(جرمن (مکمل
(ہسپانوی (مکمل
(ویتنامی (مکمل
(فرانسیسی (مکمل
(روسی (مکمل
(چینی (مکمل
(عربی (مکمل
(فینیش (مکمل
(ڈچ (مکمل
(رومنی (مکمل
(جاپانی (مکمل)



3 . بلاگ
4 . (ایرڈروپس ( معلومات كے لیے میسیج بیجیے
5 . (ایکسچینج پر ووٹ ( ثبوت ہونا ضروری ہے
6.(ڈیزائن ( نئے والٹ ، لوگو ، سگنیچر ، وغیرہ
                                           C-CEX
ووٹینگ جاری ہے . اگر آپ ووٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ، آپ کو ایرڈروپ مل جائے گا اور اگر آپ كے پاس ثبوت ہے كے آپ نے ووٹ ڈالنے كے لیے رقم ادا کی ہے تو ایک اضافی بونس بھی ملے گا .
https://c-cex.com/?id=vote&coin=ethd  ووٹ دیجئے :

ایرڈروپ2 جاری ہے               ۔

ایرڈروپ حاصل کرنے كے بارے میں تفصیلات كے لیے میسیج کیجئے .
ایرڈروپ جلد ہی ختم ہو رہا ہے اِس لیے جلدی کیجئے .

اگر کسی كے پاس کوئی تخلیقی خیالات ہیں تو برایے مہربانی ہمیں آگاہ کیجئے .
ہم کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جو ہمیں سگنیچر بنا كے دے سکے .

مندرجہ ذیل ایکسچینجز جلد آنے والی ہیں .

Cryptopia
liqui
tradesatoshi
Bittrex
Poloniex
Nova Exchange
Bleutrade
C-CEX
livecoin



کیا آپ دوسری زبانیں بولتے ہیں؟

Arabic https://bitcointalk.org/index.php?topic=2176745
Spanish www.bitcointalk.org/index.php?topic=2167210.0
Chinese www.bitcointalk.org/index.php?topic=2175324
German www.bitcointalk.org/index.php?topic=2167763.0
Vietnamese www.bitcointalk.org/index.php?topic=2172493
Filipino www.bitcointalk.org/index.php?topic=2167363.0
Indonesian www.bitcointalk.org/index.php?topic=2158945
French www.bitcointalk.org/index.php?topic=2173385
Russian www.bitcointalk.org/index.php?topic=2173422
Finnish www.bitcointalk.org/index.php?topic=2176999
Dutch www.bitcointalk.org/index.php?topic=2179863
Romanian www.bitcointalk.org/index.php?topic=2183954
Japanese www.bitcointalk.org/index.php?topic=2180386.0


تازہ ترین اپ ڈیٹس


ونڈوز والٹ
لنکس والٹ
ایپل والٹ
جی آئی ٹی حب
ایئر ڈروپ رائونڈ 1 اور2
ایکسپلورر
بلوکفولیو ایپ
Coinsmarkets.com
Coinexchange.io

 

Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services