click here if you want to see your banner on this site

Author Topic: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum  (Read 2677 times)

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile




LUNYR CROWDSALE
Starts on March 29, 2017 at 16:00 UTC
Ends on April 26, 2017 at 16:00 UTC

White Paper (Deutsch | Русский | 中文 | 한국어 | 日本語)

Crowdsale Instructions (English, Deutsch, Русский, 中文, 한국어, 日本語)


لونیئر کیا ہے
ونیئر جس کو لیونربھی کہا جانت ہے ایتھرم پر منحصر ڈی سینٹرلائنرڈ معلومات کا ذریعہ ہے جو کہ استعمال کرنے والوں کو ٹوکن فراہم کرتا ہے تا کہ وہ ہم مرتبے کاجائزہ لے سکیں اور معلومات میں شمولیت اختیار کریں۔ہمارا مقصد ہے کہ ہم انٹرنیٹ پر پائیدار اور درست معلومات فراہم کریں۔ ہمارا طویل مدتی نقطۂ نظر یہ ہے کہ ہم معلوماتی اے۔پی۔آئی بنائیں جو کہ ڈویلپرز آنے والی نسلوں کے لئے مرکزیت پر مبنی درخواست بنائیں جو مصنوعی ذہانت،خیالی حقیقت، اضافی حقیقت کو واضح کرے۔

لونیئر ٹوکن(لن) سے کیا مراد ہے
لون کوپلیٹ فارم پر اشتہار لگانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ترغیبی سسٹم کے طور پر کام کرتا ہے، شراکت، ہم مرتبے کا جائزہ، جھگڑے اور معیار کو قرارداد کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

Lunyr in the News

          

          

     

     

DevTalk Video



ٹیم

لونیئر ٹیم سیریل کاروباری،تکنیکی راہنما، کامیاب مشیر پر مشتمل ہے۔ ہر کورٹیم کم ازکم ایک شرواتی قدم اٹھاتی ہے۔ پوری ٹیم اکٹھی، ٹیم میں ایسی صلاحیتیں ہوتی ہیں جو نہ صرف منصوبہ بناتے ہیں بلکہ ایک بڑھتا ہوا کاروبار تعمیر کرتے ہیں۔ لیڈر شپ ٹیم ایتھرم کمیونٹی میں جواں مردی سے حصہّ لیتے ہیں اور سیلیکان ویلی میں دوسرا بڑا ایتھرم میٹ اپ بنائیں۔.

     Arnold Pham | شریک بانی,پراجیکٹ لیڈ

آرنالڈنے لینڈیحبسٹ انکار پوریشن منتشرکیا، سیلیکان ویلی پر منحصر تکنیکی کام جس میں سی۔ای۔او کے طور پر کام کیا۔اس نے آٹھ سال کی عمر میں سی پلس پلس پروگرامنگ شروع کی، اور بعد میں بٹ ٹورنٹ اور بٹ کوائن میں کام کیا۔ایتھرم ایکٹیوسٹ کے طور پر، انہوں نے ایتھرم ڈویلپرز کمیونٹی تعمیر کی، سیلیکان ویلی میں دوسرا بڑا ایتھرم میٹ اپ،جہاں پر وہ مرکزیت پر منی درخواست سمجھاتے ہیں۔انہوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ، یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ اور یونیورسٹی آف پینمیسلیونیاسے گریجویشن کی۔

     Andrew Tran | کاروباری تعمیراتی، شریک بانی

اینڈریولینڈیحبنسٹ انکارپوریشن کے شریک بانی، اس نے بیمہ کاروبار کا کام کیا تقریباً10 ڈالر سیلز سے۔ کاروبارسے پہلے، اینڈریونے پراجیکٹ مینجر کے طور پر کام کیا، اور بعد میں آریکل میں اکاؤنٹ ایگزیکؤ، جہاں پر انہوں نے چھوٹی کاروباری ڈویثرن سے ڈیل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ سے کمپیوٹر سائنس میں بی۔ایس کیا اور ڈیوس میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ سے ایم۔بی۔اے کیا۔

     Benjamin Bamberger | بلاک چین آرکیٹکٹ

بین ایک بٹ کوائن بلاک چین ڈوپلیپر ہے۔ اس نے سی۔ٹی۔او کے ذریعے تکنیکی کام کا منصوبہ بنایا۔ اس کے پچھلے کاموں میں ڈیٹا ماڈل اور معلوماتی مشینی کام،قدرتی زبان کا کام اور مصنوعی ذہانت شامل ہے۔ انہوں نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی کارنیج میلن یونیورسٹی سے۔

     Christopher Smith | بلاک چین انجینئر
کرسٹافربٹ میش کے مشترک کاروباری تھی، ایک ایسا پلیٹ فارم جوکہ انٹرنیٹ کے رابطوں کو جوڑنے میں مدد یتا ہے، اس نے انٹرنیٹ سے منسلک چیزوں اور معلوماتی منصوبوں کو بنایا۔
کرسیٹا فرکوسافٹ ونیرمیں سات سال کا تجربہ حاصل ہے وہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ میں پی۔ایچ۔ڈی کرتے تھے اور حساب اور کمپیوٹر سائنس میں بی۔ایس اور ایم۔ایس کی ڈگری حاصل کی۔

     Steve Yu | تعمیراتی کام

سیٹوگرافک ڈینرائن اور تعمیراتی کاموں میں مہارات رکھتے تھے۔انہوں نے یوآئی اور یوایکس بنایا جوکہ نئے لوگوں کو نوکری دینے اور ایک دوسرے سے جوڑنے میں مدد دیتا ہے۔ اس نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیہ سے گریجویشن کی سیاسی اکنامکس میں بی اے کیا اور زیادہ تر توجہ غیرملکی تجارت پر دی۔

     Holly Hernandez | مارکٹنگ

ہالی مارکٹنگ میں مہارت مہیا کرتی ہے۔وہ 2013سے سٹینورڈ یونیورسٹی میں مارکٹنگ میں منصوبے بنارہے ہیں۔ ان کے پہلے کاموں میں تخلیقی لکھائی،ویڈیوگرافی،فن شامل ہیں جس کے لیئے انہوں نے کانگریشنل شناخت حاصل کی۔وہ سیٹنفورڈ یونیورسٹی سے اس سال گریجویٹ ہو جانیں کی اور سائیکالوجی اور تخلیقی لکھائی میں ڈگری حاصل کریں گی۔.


ایڈوائنررز


     Duc Pham | سیکورٹی ایڈوائنررز
ڈک ایک کاروباری ہیں جن کے پاس تکنیکی جدّت میں تیس سال کا تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے انجینئرنگ ٹیموں کو تعمیر کیا شرواتی اور عوامی کمپنیوں کے لیئے۔وہ ومٹیرک کے کاروباری تھے جو کہ تھیلز گروپ نے 400 ڈالر میں خریدا۔ ڈک نے ومٹیرک سیکورٹی ایجاد کی، جس کو نو پٹینٹ اور سیکورٹی میں دس پیٹنٹ حاصل ہوئے۔

     Dr. Greg Colvin | تکنیکی ایڈوائنرر

ڈاکٹر کالون ایتھرم ڈی ای وی کے لیئے خیالی مشین کے لیئے کام کرتے ہیں۔ ان کے کام میں ای۔وی۔ایم کی کارکردگی،ای۔وی۔ایم کی خصوصیات شامل ہیں۔ گریگ کا سالوں  پروگراموں کو تخلیق کرنا،ڈیزائن بنانا اور آگے بڑھانا شامل تھا۔تجربہ تھا

     Alex Leverington | تکنیکی ایڈوائزر

بالکل آغاز سے ایلیکس ایتھرم کے ساتھ کور کاروباری کے طور پر شامل تھا۔ اس نے ای ٹی ایچ ڈی ای وی میں کام کیا جہاں انہوں نے ڈیوٹوپی کی معمار کی۔ ایلیکس نیایتھرم کی سیکورٹی میں خدمات انجام دیں، رابطے کے پروٹوکول کو خصوصا چھوتے ہوئے۔ وہ ہمیشہ پروٹوکول سٹیرنگ گروپ میں شامل رہتے تھے۔

     Grant Fondo | قانونی صلاح

کوڈون پراکٹر ایل ایل پی کے پارٹنر کے طور پر، گرانٹ نے ڈیجیٹل کرنسی، تکنیکی بلاک چین اور سیکورٹی مقدرمہ بازی میں مہارت حاصل کی۔ وہ تجربہ کارقیڈرل پراسکیوٹر ہیں کیلیفورنیہ میں یو ایسایٹارنی کے اسسٹنٹ بھی ہیں۔ گرانٹ گوڈون ڈیجٹل کرنسی کے ہم منصوبہ ہیں۔بلاک چین ٹیکنالونی اور ڈیجٹل کرنسی کے بورڈ میں خدمات انجام دیتے ہیں۔


مارکیٹ


لونیئر پلیٹ فارم کا ایک ترقیاتی جزواشتہاری سسٹم ہے، جو لونیئر ٹوکن کے ذریعے اشتہارات خریدنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم لونیئر پلیٹ فارم ڈئینرائن، مرکزیت اور سوچ میں سب سے الگ ہے اور اس کا موازنہ وکی پیڈیا کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔

ایلیکس رینگنگ کے مطابق آج وکی پیڈیا چھٹی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائٹ ہے۔ یہ 470کروڑ لوگوں کو 19 کروڑ صفحات استعمال کرنے میں متوجہ کرتی ہے اشتہاری منافع وکی پیڈیا کے ذریعے بنا یا جاسکتا ہے اگر یہ لون کا مطالبہ بڑھا دیں۔


2006
میں جیسن کیلکینس وی بلاگز کے شریک جس کو اے او ایل نے حاصل کیا وکی پیڈیا کے متعلق ایک کالم لکھا جس میں 100ڈالر اشتہار منافع کا اندازہ لگایا۔

2008
بزنس اسنائڈر کام نے وکی پیڈیا پررائے کا اظہار کیا اور سالانہ350ڈالر اشتہاری منافع حاصل کیا۔

2011
میں ونس جوہل نے ایچ ای سی پیرس کے لیئے وکی پیڈیا پر رائے کا اظہار کیا اور 1.6ڈالر کروڑ اشتہاری منافع حاصل کیا۔



وژن

ہم آغاز میں سسٹم کی بہتری پر کام کریں گے سسٹم کی درستگی بہتر بنانے، مواد بڑھانے اور لیڈ شپ بڑھانے میں۔ جب معلومات مکمل حاصل ہو جائیں گی‘ ہم زیادہ تماشائیوں کو متوجہ کریں گے ان کادنیاوی معاملات میں حصہّ ڈال کر اور مختلف زبانوں میں ترجمہ کرکے۔
مزید اقدامات کے کے ہم ایک ایسا ماحول قائم کریں گے جو کہ اے پی اے کے عین مطابق ہوگا۔ لونیئر اے پی اے آنے والی بسلوں کے لیئے ایک معلوماتی ادارے کاکام کرتا ہے مرکزیت، مصنوعی ذہانت، معماری ھقیقت کا کام سر انجام دیں گے۔

لونیئر اے پی آئی
لونیئر اے پی آئی نے وعدہ لیا کہ وہ وقتاًفوقتاً کاروباری نظریات کو بدلے گی اور نئے نئے ماڈلز تخلیق کرے گی۔ ایتھرم بلاک چین کے پاس حقیقی دنیا کی معلومات میں ہیں تاکہ فائدہ مندایپ کے لیئے حقیقی دنیا کی معلومات ہونا ضروری ہیں۔لونیئراے پی اے کے ذریعے مرکزیت ایپ حقیقی دنیا سے منسلک معلومات کو حاصل کرے میں مدد دیتی ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت، خیالی حقیقت اضافی حقیقت کے فوائد میں اضافہ کرتا ہے۔

مصنوعی ذہانت
مصنوعی ذہانت پراجیکٹ سری اور ایمازون جیسے ہیں جو لونیئراے پی آئی کے ساتھ بہتری کا کام کرتے ہیں۔ جب استعمال کرنے والے لوگ حقیقت پر مبنی سوالات پوچھتے ہیں، مرکزیت پر مبنی ایپ لونیئر کے ذریعے معلومات فراہم کرتے ہیں اور پائیدار، درست جواب مہیا کرتے ہیں۔
خیالی حقیقت
لونیئراے پی آئی مباثیرت اور وسکیرل تجربات کو بہتر بنانے میں کام کرتی ہے۔ تصور کریں کہ خیالی حقیقت آپکو مارز سیارلے تک لے جائے گی۔
جیسے آپ سردی میں پیدل چل رہے ہوں‘رتیلے زمین پر‘ ضروری معلومات اور بڑے بڑے ریت کے گولے نمودار ہوجائیں۔ یہ تمام معلومات صرف تعلیمی ذرائع سے ہی حاصل کی جاتی ہیں۔

اضافی حقیقت
لونیئراے پی آئی اضافی حقیقت میں سیکھنے والی ایپ کی بنیاد ہو سکتی ہے۔تصور کریں آپ گرمی کے دن میں سمندر کے کنارے پر ہیں اور کناروں پر ہیں اور کناروں پر خوبصورت پھولوں کی شناخت کرنے میں مندگار ثابت ہو، معلومات میں اضافہ کرے اور اس قسم کی تمام معلومات فراہم کریں جو آپ جاننے کا تجسس رکھتے ہیں۔

Milestones




Crowdsale Summary




Initial LUN Supply Distribution




Funding Usage Breakdown




Translation

German Thread Translation and White Paper - Thanks dadingsda
Chinese Thread Translation - Thanks StratisKing
Chinese White Paper - Thanks Wei H
Russian Thread Translation and White Paper- Thanks Skyrik
Korean Thread Translation - Thanks bitcoinsay
Turkish Thread Translation and White Paper - Thanks beyinsi
Portugese Thread Translation and White Paper - Thanks ShooterXD
French Thread Translation - Thanks koko UK
Romanian Thread Translation - Thanks ltcrstrbrt
Hindi Thread Translation - Thanks erikalui
Indonesian Thread Translation and White Paper - Thanks lucky80
Croatian Thread Translation - Thanks sunce33
Italian Thread Translation - Thanks Flomess
Greek Thread Translation and White Paper - Thanks killerjoegreece
Skandinavisk Thread Translation - Thanks ajiz138
Slovenian Thread Translation - Thanks rgornik

Bounty Campaign (Click Below for Bounty Campaign)

https://bitcointalk.org/index.php?topic=1819566

Update March 13, 2017: Our Campaign Manager is irfan_pak10.
Update March 14, 2017: We introduced a new set of signatures designed by roslinpl. Please update your signature. We have also reduced the number of required posts and tweets to make it easier for participants to earn LUN.
« Last Edit: June 23, 2017, 12:02:39 PM by coingold »

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #1 on: April 24, 2017, 09:09:31 PM »
لونائر میں حصہ لینے کے لئے نیچے دیے گۓ لنک کا دورہ کریں۔

https://lunyr.com/

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #2 on: April 24, 2017, 09:17:41 PM »
لونائر پروجیکٹ کے بارے میں جاننے کے لۓ وایٹ پیپر پڑھیں۔


coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #3 on: April 24, 2017, 09:30:09 PM »



لونائر کی شاندار کارکردگی صرف ایک ماہ میں $1,502,485 اکٹھے کر لۓ۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #4 on: April 25, 2017, 09:56:35 AM »

کراؤڈ سیل ختم ہونے میں ایک دن باقی ہے۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #5 on: April 25, 2017, 10:12:01 AM »
لوناير کیسے خریدنے ہیں یہ جننے کے لۓ نیچے ديے گۓ لنک پر جاۓ اور انسٹرکشن پڑھیں۔




coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #6 on: April 25, 2017, 10:44:49 AM »
Lunyr Crowdsale successfully surpassed the minimum. جلدی کریں کراؤڈ سیل ختم ہونے والی ہے۔
« Last Edit: April 25, 2017, 10:51:42 AM by coingold »

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #7 on: April 25, 2017, 05:11:17 PM »

کراؤڈ سیل پیریڈ مزید دو دن ملتوی ہو گیا۔

coingold

  • Full Member
  • ***
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
Re: [ANN URDU] LUNYR - Decentralized World Knowledge Base on Ethereum
« Reply #8 on: April 26, 2017, 07:34:19 PM »
لوناير کراؤڈ سیل دو دن بعد  ختم ہو گی۔

Update April 24, 2017: Due to longer block time, Lunyr Crowdsale will end on April 27-28 depending on your time zone. We have no control over the block time. The crowdsale was programmed to end exactly on Ethereum block number 3,613,560. This means there’s still time to join before the crowdsale ends! We’ll give updates on the time remaining as we get closer to the end. Read our blog post.

 

Bitcoin Garden 2013-2022, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services