click here if you want to see your banner on this site

Show Posts

This section allows you to view all posts made by this member. Note that you can only see posts made in areas you currently have access to.


Messages - hamza987

Pages: 1 ... 36 37 [38] 39
556





تو,  تائٹینئم کیوں؟




ٹائٹینئم کے میڈیا میں ہونے والے حالیہ بیان:

https://www.inc.com/bill-carmody/infrastructure-on-demand-is-giving-small-businesses-an-edge.html

https://www.forbes.com/sites/jiawertz/2017/12/02/icos-new-startup-lifeblood/#68719876525b

https://coinpost.news/how-titanium-will-change-it-enterprises-forever/

https://www.huffingtonpost.com/entry/the-internet-is-about-to-be-revolutionized-with-titanium_us_5a2e5533e4b04e0bc8f3b66b



"ٹائٹینئم اس ہفتے" ~ پہلی قسط - مائکل اسٹولائر کی جانب سے
https://www.youtube.com/watch?v=Pgr7dCotlqM&feature=youtu.be















حصہ لیں لوٹری میں 1000 بار کی جو1000  ڈالر کے برابر ہوگی آئی سی او کی قیمت کے مطابق:

https://gleam.io/2QlaE/1000-titanium-bar-cryptocurrency-giveaway



ایئرڈراپ
سافٹ کیپ کو پورا کرنے پر پری آئی سی او میں ہم ٹیلیگرام صارفین کے لئےایئرڈراپپیش کر رہے ہیں, ہم 15000 بار ٹوکنز دیں گے جو 15000$ کے برابر ہونگے

آپ کو کیا کرنا ہوگا:
1)جوائن کریں ہمارا ٹیلیگرام چینل:https://t.me/TbisOfficial

2)آپ کےجوائن کرنے کے بعد لکھیں چیٹ میں "titan bounty" اور فولو کریں اصول جو آپ کو بوٹ فراہم کرے گا پوسٹ میں. آپ جتنے چاہیں بارز ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں ہر صارف کو جمع کرنے پر ایئرڈراپ کے دوران .جس میں 1 بار ٹوکن 1$ کے برابر ہوگا. اس کی کوئی ٹائم ڈیوریشن نہیں ہے یہ ختم ہوجائے گا جیسے ہی 15000 ٹوکنز باٹ دیئے جائیں گے,جس کا مطلب ہے آپ کے پاس اچھا موقع ہے کہ آپ ذیادہ سے زیادہ ٹوکنز حاصل کر سکتے ہیں یہ اس پر منحصر کرے گا کہ آپ کتنے لوگوں کو جمع کرتے ہیں .اس موقع کو ضائع نہیں کرے گا

اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہے اس سے متعلق تو بلا جہجک چیٹ میں پوچھیں , بہت سے لوگ آپ کی وہاں مدد کر دیں گے.

تمام لوگوں کو نئا سال مبارک!

  • نئا وائٹ پیپر آگیا:, آپ کو یہاں ملے گا: https://tbis.io/wp-content/uploads/2017/12/Titanium-Infrastructure-Services-Tech-White-Paper-v3.0.pdf
  • آئی سی او شروع ہوگیا ہے, سرمایہ کاری کا مرحلہ اب لائیو ہو گیا ہے صرف ہمارے ٹیلیگرام گروپ پر آئیں اور پن میسجز دیکھیں اور معلومات سے فائدہ اٹھائیں.
  • جلدی آئی سی او میں خریداروں کا بونا, ابھی - جنوری 5 تک 15% خریداری کا بونس.

اور ٹیلیگرام سے, کچھ نئے اعلانات:
  • بہت جلد ٹائٹینئم فاونڈیشن کا اعلان کر دیا جائے گااور ہمارا سب سے اہم مشن ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو کام نہیں کر سکتے, ڈسیبل ویٹرن اور ملٹری ویٹرن کے لئے نوکری جہاں وہ کام کر سکیں اور سپورٹ کریں گے پولیس آفیشلز کو,ملٹری پرسنل,  فائر مین, ای-ایم-ٹیز اور فوری جواب دینے والی سروس کے لوگوں کو تاکہ وہ پر سکون ذندگی گزاریں جن کو اتنا نہیں ملتا جتنی وہ محنت کرتے ہیں. یہ لوگ اپنی ذندگی کو ہر روز داو پر لگاتے ہیں تاکہ ہم محفوظ رہ سکیں, اور ان کے بغیر ہمارے پاس وہ آزادی اور خود مختاری نہ ہو . ان کو اچھا سے اچھا دیا جانا چاہئیں اس کی انہیں ضرورت ہے. سو, ہم دیں گے.
  • اس کے علاوہ یہ بات میری علم میں آئی ہے کہ کرپٹوپیا میں الیکٹرونیم (ای-ٹی-این) کو کافی مسائل ہیں,جسکی وجہ سے ای-ٹی-این ہولڈرز کا ٹائٹینئم کے ساتھ الائنس ہے,ہم ان کے لئے 20% پری سیل بونس رکھیں گے مسلسل, ہمیشہ کے لئے.

557


شیلڈ ایک نئی رازدار اور تیز رفتاری پر توجہ دینے والی کرپٹوکرنسی ہے. یہ آئی سی او یا پری مائن نہیں ہے. شیلڈ پہلے سال کے ارد گرد پی-او-ڈبلیو میں تبدیل ہو جائے گا.
ہم ایک پی-او-ایس کے نظام پر کام کر رہے ہیں جو سب کے لئے منصفانہ ہو اور جسکی بڑی افراط زر نہیں ہو اور جو ہمارے کوائن کو حقیقی مستقبل دے سکے.

 

شیلڈ  ان لوگوں کے لئے ہے جن کو ان کے وقت اور شناخت کی قدر ہے.
شیلڈ بھی مستقبل کا ثبوت ہے کیونکہ اس کے پاس کثیر الگو مائننگ ہے اور پی-او-ایس آرہا ہے جو سکے کو برقرار رکھنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے ہے. شیلڈ کی کم فیس کی شرح ہے اور یہ ایک سال کے اندر مقدار کا ثبوت ہوگی.
آپ آسانی سے شیلڈ اپنے کو آنے والے الیکٹرم والٹ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں.
شیلڈ سے پی-ٹو-پی کی ادائیگی کی شکل بھی بدل جائے گی کیونکہ ہم اسے تقریباً تمام سوشل میڈیا میں ضم کرنے جا رہے ہیں.
مذید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ کے پیج پر جایا جا سکتا ہے . یہاں.


مختصراً:

پو-او-ایس بو: مستقبل میں ہم شیلڈ پر پی-او-ایس بو کو لاگو کریں گے، یہ پی-او-ایس  کاسپر پر مبنی ہے لیکن کچھ مواقع کے لئے اور زیادہ دوستانہ بنانے کے لۓ.
شیلڈ پروٹوکول: ہمارا کونٹم پروف کا نظام جہاں ہم ای-سی-ڈی-ایس-اے کے بجائے بلاکس پر دستخط کرنے کے لئے لیمپورٹ دستخط کا استعمال کرتے ہیں، جو ان کو کونٹم کمپیوٹرز پر بہت مزاحم بناتے ہیں.
سکے کی خصوصیات کے بارے میں مزید گہری معلومات پر غور کیا جاسکتا ہے وائٹ پیپر میں جو جلد ہی آ رہا ہے



الگوریتھم: ملٹی الگو (اسکریپٹ، ایکس١٧، گروسٹل، بلیک 2 ایس، اور لائرا 2 ریو 2).
بلاکس ٹائم: 45 سیکنڈ
نشان: XSH
مشکلات ہر بلاک کو دوبارہ ٹارگٹ کرتی ہیں
مجموعی سکے: 660 ملین
نیٹ ورک: پی-او-ایس اور منصوبہ بندی پی-او-ڈبلیو کی
آر-پی-سی پورٹ: 20103
پی-ٹو-پی پورٹ: 21103
مکمل طور پر گمنام اور محفوظ.
کوئی پری مائن نہیں.
 

بلاکس
 0 - 14,000 : 8,000 کوائنز
14,000 - 28,000 : 4,000 کوائنز   
28,000 - 42,000: 2,000 کوائنز   
42,000 - 210,000: 1,000 کوائنز
210,000 - 378,000: 500 کوائنز   
378,000 - 546,000: 250 کوائنز   
546,000 - 714,000: 125 کوائنز 
714,000 - 2,124,000: 62 کوائنز   
2,124,000 - 4,248,000: 32 کوائنز


مذید معلومات:ہمارے بارے میں
وائٹ پیپر بہت جلد آرہا ہے!
شیلڈ روڈمیپ: روڈمیپ   
شیلڈ گٹہب: گٹہب 
شیلڈ ٹوئٹر: ٹوئٹر
شیلڈ والٹ: والٹس
شیلڈ ویب سائٹ : ویب سائٹ
شیلڈ ڈسکورڈ: ڈسکورڈ
شیلڈ میڈیئم: میڈیئم


XSH.umine.org
uMine.org
Bigmine.org
Bilbotel.fr
Mining-Dutch
AntMinepool
Pool.n-engine
TheBSODPool


اسٹیکس. ایکسچینج
ٹریڈ ستوشی
کوائنز مارکیٹ
مذید چیزیں بہت جلد!  (مذید معلومات)


یو مائن ایکسپلورر   
بئرڈد پول ایکسپلورر
بگ مائن ایکسپلورر
فرسٹ پارٹی ایکسپلورر


سی-سکس
کوائن گیدر
 

اٹالئن
انڈونیشئن
ڈچ
رشیئن
فلیپانو
سوئڈش

ہم ترجمے کے لئے ایک باونٹی پیش کررہے ہیں، ہم آپ سب کو پہلے پرسنل میسج کرنے کی ہدایت دیتے ہیں اگر آپ ترجمے میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو تاکہ دو سے زیادہ لوگوں کو ایک ترجمہ پر کام کرنے سے روک سکیں.





الیکٹرم کی معلومات: 
(سرور: 188.226.178.216 پورٹ کےساتھ 50001(ٹی-سی-پی 50002 (SSL)
سرور: pool.bilbotel.fr پورٹ کے ساتھ 50002 (SSL)


آپ ڈیٹس: 
  • 08/10/2017 11:59PM UTC -- ڈیمن ٹول اپ ڈیٹ v2.1.0.0-ada57c6-ابتدائی مراحل میں
  • 12/10/2017 7:00PM UTC -- بئرڈد پول تبدیل ہوگیا ہے X17 الگو
  • 13/10/2017 6:50PM UTC --  انڈونیشئن ٹرانسلیشن جمع
  • 13/10/2017 6:54PM UTC -- ڈچ ٹرانسلیشن جمع
  • 2/11/2017 12:27PM UTC -- این کا نیا ورزن

اگر آپ ڈیزائن، ترجمہ یا اس این کے صفحے پر کسی اور چیز کے ساتھ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہمیں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ ہم سے رابطہ کریں یا ہمیں پرسنل میسج کریں. یہاں

558
اگر کسی کو کوئی سوال پوچھنا ہے تو نیچے رپلائے کرے.

559
انویون نے 36+ ملین اکھٹے کر لئے ہیں.

560
نیکسٹ ایکسچینج آئی سی او ختم ہو گیا ہے.

561
اسٹوریقا گلوبل کا باونٹی پروگرام ختم ہو چکا ہے.

562
    باونٹی رجسٹریشن ختم






    اسٹوریقا باونٹی کیمپینز

    ٹوکن سیل کی تاریخ ۲۸ نومبر سے ١۸ فروری تک

    باونٹیدسمبر ۲۸ کو ختم ہوگی


    عزیز باونٹی کے  شرکاوں!

    ہلو! ہم نے اپنی باونٹی مہم میں شرکاء کے لئے شرائط تبدیل کردی ہیں کیونکہ ہم نے ٹوکن فروخت کی شرائط تبدیل کردی ہیں. برائے مہربانی ، جس موضوع میں آپ شرکت کرتے ہیں ان کی اپ ڈیٹس پڑھیں. برائے مہربانی، یہ یاد رکھیں کہ فیس بک اور ٹویٹر کی مہم کے شرکاء ان کی رپورٹیں بھیجیں اور اپنی ری پوسٹ اور لائک  کے ساتھ. شرکاء کی فہرست ہفتے میں ایک بار اپ ڈیٹ اور تجزیہ کی جائے گی. ہر شرکاء کو اپنی رپورٹ میں شائع کرنا لازمی ہے کہ وہ اپنی رپورٹ ہر ہفتے جمع کرائیں اگلے ہفتے کے پیر سے پہلے.

    ہر امیدوار کو ٹیلیگرام چیٹ جوائن کرنا لازمی ہے  ٹیلیگرام چیٹ

    اس کے علاوہ ہم اس پر بھی آپکو متوجہ کرتے ہیں کہ وی-کے مہم اب موجود نہیں ہے اور اس میں شرکت نہیں کی جاسکتی ہے. تعاون اور تفہیم کے لئے شکریہ.

    آرٹیکل/بلاگنگ کی رجسٹریشن
    یوٹیوب ویڈیو کی رجسٹریشن
    بٹکوائن ٹالک کے دستخط اور اوتار کی رجسٹریشن
    بٹکوائن ٹالک کی فورم پوسٹ کے ترجمے کی رجسٹریشن
    آرٹ ورک کی رجسٹریشن

    ٹوئٹر اور فیس بک کیمپین کی رجسٹریشن ختم ہو چکی!


    لنککیمپین کی شیٹ کا

    باونٹی انعامات کو تشکیل دے دیا گیا 3٪ ایس-ٹی-کیو ٹوکن تمام ٹوکنز میں سے. یہ مندرجہ ذیل نظام کا استعمال کرتے ہوئے ذیل  6 مہم میں سے ہر ایک میں تقسیم ہونگے نیچےدی گئی معلومات کے تحت:

    15% - مضامین / بلاگنگ
    10% - یوٹیوب ویڈیوز
    20% - فیس بک
    20% - بٹکوائن ٹالک دستخط اور اوتار
    10% - بٹکوائن ٹالک فورم کے موضوعات کا ترجمہ
    20% - ٹوئٹر
    5% - آرٹ ورک

    آپ کو باونٹی مہم میں حصہ لینے کے لئے بیان کردہ ایک یا کئی ضروریات کو پورا کرنا ضروری ہے (آپ کئی کیمپینز میں شرکت کر سکتے ہیں، اس سے انعامات میں اضافہ ہو گا). آپ کو پوسٹ,لائک یا تصویر حذف کرنے کی اجازت نہیں ہے، لائک یا ریٹویٹ کو ہٹا دینا ٹوکن فروخت کی مہم کے دوران س سے آپ باونٹی انعام کے لئے اہل نہیں رہیں گے. ٹوکن فروخت کی مہم کے اختتام پر انعام کے ٹوکنز آپ کے ایتھیریم والٹ میں منتقل کئے جائیں گے. ایس-ٹی-کیو ٹوکنز ہر زمرہ میں منعقد  اور ارکان کے حصے کے تناسب سے تقسیم کیے جائیں گے.



    باونٹی انعام مہم کے قواعد

    ہر رکن کو اس سیکشن کے مندرجہ ذیل قواعدوں کا اطلاق کرنا ہوگا جو انعامات کی مہم کے اہل ہو. مہم کے رکن کے بٹکوائن ٹالک اکاؤنٹ میں مثبت اعتماد کی درجہ بندی ہونا ضروری ہے. آپ اس بات سے متفق ہیں کہ ٹوکن فروخت کی مہم کے دوران کسی بھی موضوعات، خطوط، مضامین، فورم کے دستخط یا ذیل میں شرائط کی ضروریات میں درج کسی بھی مواد میں تبدیلی یا اس کو خارج کرنے، حذف نہیں کر سکتے ورنہ آپ باونٹی انعام کے لئے اہل نہیں ہوں گے. ٹوکن فروخت کی مہم کے اختتام پر تمام انعام انعامات جاری کیے جائیں گے.

    1. اسٹوریقا مضامین / بلاگنگ مہم

    یہ مہم  15٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریبا 13،500،000 ایس-ٹی-کیو) شامل ہوں گے.

    اس زمرے میں انعام حاصل کرنے کے لئے، آپ کو کرپٹوکرنسز، بلاکچین ٹیکنالوجی یا ٹوکن فروخت کی عمل درآمد کے بارے میں ایک مضمون لکھنا اور ایک مقبول ویب سائٹ یا آپ کے بلاگ پر شائع کرنا ضروری ہوگا.

    مضامین / بلاگنگ / فورم کے قوانین:

    • ایک آرٹیکل میں کم سے کم 2000 پرنٹ حروف ہونا لازمی ہے اور کم سے کم دو لنکس اسٹوریقا کراوڈ سیل کے ہونا لازمی ہیں. crowdsale.storiqa.com
    • ایک ویب سائٹ جو میزبانی کرے گی مضمون کی اس کو تمام غیر ریجسٹر صارفین کے لئے قابل رسائی ہونا لازمی ہے.
    • مضمون میں تصویر کی عکاسی کرنا ضروری ہے.
    • اسٹوریقا پراجیکٹ کے بارے میں مضمون کا انگریزی یا روسی میں ہونا لازمی ہے.
    • جعلی ویوز کے ساتھ مضامین مسترد ہو جائیں گے.
    •    
    • اسپیمنگ, غلط سیکشنز میں پوسٹنگ برداشت نہیں کی جائے گی.فورم کی انتظامیہ کی جانب سے حذف کردہ یا مسترد کردہ پوسٹ کو قبول کیا جائے گا.


    مضامین کیلئے انعام کے معیار: آپ کو اس کیمپین میں 1-10 کے درمیان اسٹیکس ملیں گے آپ کے مضمون کے معیار اورمنفردیت کو دیکھ کر، ساتھ ساتھ منتخب کردہ ویب سائٹ اور اس کے مبصرین پر منحصر ہے.

    جنرل اصول:

    • اسٹیکس معیار پر منحصر ہونگے (یہ اسٹوریقا پروجیکٹ کی ٹیم جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی).
    • اسٹیکس ہفتے میں ایک مرتبہ انعامات تقسیم کئے جائیںگے.
    • مآپ ٹوکن فروخت کی مہم کے اختتام سے 3 دن قبل تک اس میں حصہ لے سکتے ہیں.


      آرٹیکل اور بلاگنگ کی ریجسٹریشن


    2. اسٹوریقا یوٹیوب ویڈیو مہم

    یہ مہم میں 10٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریباً 9،000،000 ایس-ٹی-کیو) شامل ہوں گے.

    اگر آپ اسٹوریقا منصوبے کے بارے میں ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں تو، ہم آپ کو اس باونٹی مہم میں شامل ہونے کے لئے دعوت دیتے ہیں. اس زمرے میں انعام حاصل کرنے کے لئے، آپ کو کرپٹوکرنسیز، بلاکچین ٹیکنالوجی یا ٹوکن فروخت کے عمل درآمد سے متعلق ایک ویڈیو بنانا ہوگی اور اسے ویڈیو ہوسٹنگ ویب سائٹ پر شائع کرنا ہوگا. اسٹوریقا منصوبے کا ذکر ضروری ہے.

    ویڈیو کی ضروریات:

    • اس ویڈیو میں ایک منفرد مواد ہونا ضروری ہے.
    • اس ویڈیو میں اسٹوریقا پروجیکٹ کا ذکر کرنا ضروری ہے اور اس میں دو سے کم لنکس نہیں ہونے چاہئے.
    • ویڈیو کی تفصیل میں بھی یہ لنک شامل ہونا چاہئے. crowdsale.storiqa.com
    • ویڈیو ہوسٹنگ تمام غیر رجسٹرڈ صارفین کے لئے بھی قابل رسائی ہونا ضروری ہے.
    • ویڈیو دیکھنے میں کم سے کم 2 منٹ لگیں.

    آپ کے یوٹیوب چینل کے صارفین کے نمبر پر منحصر ہے، آپ کو مندرجہ ذیل اسٹیکس دیئے جائیں گے:


    100-500  - 1 اسٹیک
    501-1000 - 2 اسٹیک
    1001-2000 - 3 اسٹیک
    2001-5000 - 4 اسٹیک
    5001-10،000 - 5 اسٹیک
    10،000 اسٹیک 6 - سے ذائد

    یوٹیوب چینل کے لنک کے ساتھ اس فارم کو مکمل کریں اور جمع کروائیں
     (ایک بار جب آپ کی ویڈیو اپ لوڈ ہع جائے تب.
    ٹوکن فروخت کی مہم کے اختتام تین سے پہلے تک آپ اس زمرے میں شرکت کرسکتے ہیں.

    رجسٹر یوٹیوب ویڈیو




    3. اسٹوریقا فیس بک کیمپین

    یہ مہم 20٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریباً 18،000،000 ایس-ٹی-کیو) شامل ہوں گے.

    شرکاء اسٹوریقا ٹوکن کو انعام کے طور پر حاصل کریں گے. مہم کے شرکاء جو اسپیم اور "مصنوعی" لائک اور شیئرز کا استعمال کریں گے ان کو مہم سے خارج کردیا جائے گا. اس زمرے میں انعام حاصل کرنے کے لئے، آپ کے پاس فیس بک کا اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے اور ہمارے فیس بک کے صفحے کو فولو کرنا ضروری ہے. صرف ایک فیس بک اکاؤنٹ صارف کے انعام کے لئے شمار ہوگا.

    ہمارا پیج: https://www.facebook.com/storiqa/

    آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی ضروریات:
    • کم سے کم 100 دوست ہونے چاہئیں
    • آپ کا اکاؤنٹ کم از کم 6 مہینہ کا ہونا چاہئے
    • آپ کا اکاؤنٹ کا صفحہ انٹرنیٹ پر سب کے لئے قابل رسائی ہونا چاہئے
    • جعلی اکاؤنٹس کی اجازت نہیں ہے، اس طرح کے تمام اکاؤنٹس پر ادائیگی کے لئے غور نہیں کیا جائے گا

    آپ کی اس مہم میں شرکت کے لئے ضروریات:
    • فیس بک پر سرکاری اسٹوریقا پراجیکٹ کے اکاؤنٹس کو سبسکرائب کریں
    • پورے ہفتے تمام اسٹوریقا پروجیکٹ کی پوسٹ کو لائک اور کریں
    • پورے ہفتے تمام اسٹوریقا پروجیکٹ کی پوسٹ کو شیئر کریں
    • باونٹی میں شامل ہر شریک کو ٹوکن فروخت کے اختتام تک اپنا حصہ ڈالنا چاہئے

    دوستوں کی تعداد پر اسٹیکس کی تقسیم منحصر ہے:
    • ١۰۰سے ۲۹۹ دوست - ١ اسٹیک
    • ٣۰۰ سے ۹۹۹ دوست - ۲ اسٹیک
    • ١۰۰۰ سے ۹۹۹۹ دوست - ٥ اسٹیک
    • ١۰۰۰۰سے ذائد دوست - ١۰ اسٹیک

    جب آپ اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کریں گے اس وقت آپ کے دوستوں کی تعداد طے کی جائے گی. شرکاء کی فہرست ہفتے میں ایک بار تجدید اور تجزیہ کی جائے گی. ہر شرکاء کو اپنے مضامین میں اگلے ہفتہ کے پیر تک تمام ری پوسٹ,لائک, اور شیئرز کو جمع کرنے کے لئے ایک رپورٹ شائع کرنا لازمی ہے. باونٹی حاصل کرنے کے لئے، ہر فرد کو ٹوکن فروخت کے اختتام تک حصہ لینا چاہیے.

    رجسٹریشن ختم ہو گئی ہے



    4. اسٹوریقا دستخط اور اوتار مہم

    یہ مہم 20٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریباً 18،000،000 ایس-ٹی-کیو) شامل ہوں گے.


     اس مہم میں انعام حاصل کرنے کے لئے، آپ کو اسٹوریقا کی طرف سے فراہم کردہ دستخط کو اپنے بٹکوائن ٹالک اکاونٹ پر لگانا ہوگا. اور اوتار کو تبدیل کرنا ضروری ہے.
    دستخط فائلز / ٹیمپلیٹس اور اوتار فائل:
    https://drive.google.com/open?id=0ByUpJUyNWBo-ZUdKS0lyNjM1eFU.

    آپ کے اکاؤنٹ کی ضروریات:

    • اسٹوریقا پراجیکٹ کے دستخط اور اوتار پہننے کے لئے آپ کو کم سے کم جونیئر میمبر ہونا پڑے گا.
    • اگر آپ کے پاس پروفائل میں منفی اعتماد کی درجہ بندی ہے، تو آپ کو مہم میں قبول نہیں کیا جائے گا.

    مہم میں آپ کی شرکت کے لئے ضروریات:
    • پروفائل کی درجہ بندی کے مطابق اسٹوریقا پراجیکٹ کے دستخط اور اوتار کو اپنی بٹکوائن ٹالک پروفائل پر رکھیں
    • ایک ہفتے میں کم از کم 15 پوسٹ کریں
    • ہم ان سیکشنز میں پوسٹ کو شامل نہیں کریں گے. (اوف ٹوپک) (کھیل، مائیکرو پروسیسنگ، سیاست اور سوسائٹی، آرچیوز، پیغامات " تجاویز "، نیلامی، قرض دینے، ابتدائی، فضل اور مدد، نیوز، سرمایہ کاری کھیل، وغیرہ). ان حصوں کو حساب میں نہیں لیا جائے گا
    • باونٹی حاصل کرنے کے لۓ ہر صارف کو اسٹوریقا پراجیکٹ دستخط اور اوتار پہننا چاہیے

    شرکاء کو اس کے عہدے مطابق اسٹیکس تقسیم کیے جائیں گے:

    جونیئر رکن - 0.3 اسٹیک
    رکن - 0.5 اسٹیک
    مکمل رکن - 1 اسٹیک
    سینئر رکن - 1.5 اسٹیک
    ہیرو رکن - 2 اسٹیک
    لیجینڈری - 3 اسٹیک

    شرکاء کی فہرست ہفتے میں ایک بار اپ ڈیٹ اور چیک کی جائے گی. اسپیم ممنوع ہے. کوئی اسپیمر فوری طور پر یا مستقل طور پر غیر مستحکم ہو جائے گا، مودریٹرز کو رپورٹ کیا جائے گا اور کسی دوسری باونٹی مہم سے منع کیا جائے گا. ٹوکن فروخت کی مہم کے اختتام سے پہلے آپ اس زمرے میں حصہ لے سکتے ہیں.


    بٹکوائن ٹالک دستخط اور اوتار رجسٹریشن




    5. بٹکوائن ٹالک فورم موضوعات کا ترجمہ

    ایک پوسٹ بنانے کے بعد آپ اس کو موڈریٹ کریں گے چاہتے اور اپ ڈیٹس کے مطابق اس میں تبدیلی کریں گے.

    یہ مہم 10٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریباً 9،000،000 STQ) شامل ہوں گے.

    اس مہم میں انعام حاصل کرنے کے لئے، آپ کو ہمارے فورم کے موضوع (اس پوسٹ) کا کئی زبانوں میں ترجمہ کرنا لازمی ہے.

    ٹرانسلیشن کے لئے زبانیں:

    • چائنیس
    • جرمن
    • فرینچ
    • اسپینش
    • رشیئن

    انعام کا معیار:

    ہمارے مضامین کے ترجمہ فراہم کرنے پر - 5 اسٹیکس
    ہماری پوسٹ کے ترجمہ فراہم کرنے پر - 2 اسٹیکس


    آپ اس کیمپین میں حصہ لے سکتے ہیں صرف اسی وقت جب ہمارے فورم کے موضوعات میں اس سے پہلے اس زبان میں ترجمہ نہیں کیا گیا ہے. پہلے ہی ترجمہ شدہ موضوعات کا ڈپلیکیٹ ترجم  قبول نہیں کیا جائے گا.

    ضروریات:

    مشین سے ہوا ترجمہ قبول نہیں ہوگا.


    بٹکوائن ٹالک فورم کے موضوعات کا ترجمہ کے لئے  رجسٹریشن کریں





    6. اسٹوریقا ٹویٹر مہم

    یہ مہم 20٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریبا 18،000،000 STQ) شامل ہوں گے.

    اس مہم میں انعام حاصل کرنے کے لۓ، آپ کا اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ہونا چاہیے اور ٹویٹر پر اسٹوریقا کو سبسکرائب کرنا ہوگا. انعام حاصل کرنے کیلئے آپ صرف ایک ٹویٹر اکاؤنٹ استعمال کرسکتے ہیں.

    اسٹوریقا کا سرکاری اکاؤنٹ: https://twitter.com/storiqa

    آپ کی شرکت کے لئے ضروریات:

    • آپ کے پاس 100 سے زائد سبسکرائب ہونا چاہئے
    • آپ کو پورے ہفتے اسٹوریقا کی تمام پوسٹ کو ریٹویٹ کرنا ضروری ہے
    • آپ کو اسٹوریقا کی تمام ٹویٹس کو فیورٹ مارک کرنا ضروری ہے
    • آپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا آڈٹ اسکور کم از کم 85 فیصد ہونا چاہئے اصلی فولوورز کے ساتھ،
      جن میں اکثریت کرپٹوکرنسیز میں دلچسپی رکھتی ہو. (ٹویٹر آڈٹ: https://www.twitteraudit.com)

    انعام کے معیار:

    100-299 فولوورز - 1 اسٹیک
    300-999 فولوورز - 2 اسٹیک
    1،000-9،999 فولوورز - 5 اسٹیک
    10،000+ فوکوورز - 10 اسٹیک

    جب آپ اپنے اکاؤنٹ کو رجسٹر کریں گے اس وقت آپ کے فولوورز کی تعداد طے کی جائے گی. شرکاء کی فہرست ہفتے میں ایک بار تجدید اور تجزیہ کی جائے گی. ہر شرکاء کو اپنے مضامین میں اگلے ہفتہ کے پیر تک تمام ری پوسٹ,لائک, اور شیئرز کو جمع کرنے کے لئے ایک رپورٹ شائع کرنا لازمی ہے. باونٹی حاصل کرنے کے لئے، ہر فرد کو ٹوکن فروخت کے اختتام تک حصہ لینا چاہیے.

    رجسٹریشن ختم ہو گیا ہے



    7. اسٹوریقا آرٹ ورک مہم

    یہ مہم 5٪ مجموعی باونٹی پول میں سے دے گی(تقریبا 4،500،000 ایس-ٹی-کیو) شامل ہوں گے.

    آپ تخلیقی اور مثبت ہوں! شیئر کریں فیس بک، ٹویٹر یا ٹیلیگرام پر (اسٹیکرز کے لئے) ہیش ٹیگ storiqa #tokensale# کے ساتھ.

    باونٹی کی تفصیل::

    مثبت میمز + اسٹوریقا کرپٹوکرنسی / برینڈ لوگو + فیس بک یا ٹویٹر میں شیئر کریں [ایک کام کے لئے 7500 STQ]
    اسٹوریقا کا اسٹیکر کرپٹوکرونسی / برانڈ (لوگو) کے ساتھ ٹیلیگرام کے لئے [10،000 STQ ایک کام کے لئے]
    اسٹوریقا کرپٹوکرنسی/ برینڈ لوگو + ٹیگز (storiqa# یا  storiqa Crowdinvest#)
    /#storiqa Crowdfunding / #storiqa_platform) کو فیس بک, ٹوئٹر, اور ٹیلیگرام پر اس لنک کے ساتھ شیئر کریں. https://crowdsale.storiqa.com/ [8.500 STQ ایک کام کیلئے]

    اسپیم، بدسلوکی اور انسلٹ محدود ہیں.:


    مہم میں آپ کی شرکت کے لئے ضروریات:
    • آرٹ ورک میں اسٹوریقا کا علامتی (لوگو) یا https://crowdsale.storiqa.com/ کیپشن کا ذکر کرنا لازمی ہے
    • آرٹ ورک اصلی ہونا ضروری ہے
    • آرٹ ورک کرپٹوکرنسیز / بلاکچین / کراوڈ فنڈنگ/  سرمایہ کاری یا ان موضوعات میں کسی ایک سے متعلق ہونا ضروری ہے ل ل
    • ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی تشکیل اور فیس بک پر ایک پوسٹ: ایک دن میں 2 سے زائد پوسٹس نہیں
    • ٹویٹر پر ایک پوسٹ کی تشکیل اور فیس بک پر ایک پوسٹ: ایک دن میں 2 سے زائد پوسٹس نہیں

    [url=https://docs.google.com/forms/d

    563




    https://www.galactrum.org





    گلیکٹرم ایک تجرباتی نئی کرپٹوکرنسی ہے جو خود مختار، محافظ، خود حکمران اور خود فنڈ ہے. گلیکٹرم کی مائننگ ایسک ری زسٹینٹ ہے اور جی پیو کی مدد کرتا ہے. ادائیگی اور منتقلی محفوظ کرپٹو گرافک ثبوت کی حمایت کر رہے ہیں. گلیکٹرم ثابت ٹیکنالوجی پر مبنی ہے بٹکوائن اور ڈیش کی طرح جیسے بلاکچین، ماسٹرنوڈز ، کوائن مکسنگ اور ٹرانزیکشن کال.
    کوئی بھی شخص گلیکٹرم کی مزید ترقی، بڑھانے اور رسائی میں حصہ لے سکتا ہے یا کوئی تجویز پیش کرسکتا ہے. تجویزات لکھے جاتے ہیں اور براہ راست بلاچین میں ووٹ ڈالتے ہیں جو گلیکٹرم کو ڈی-اے-او سینیرشپ مزاحم اور شفاف بناتے ہیں. ماسٹرنوڈز آپریٹرز ( اسٹیک ہولڈرز) کو ایک ووٹ دیا جائے گا فی ماسٹرنوڈ پر. ہمارا پلیٹ فارم مدکرے گا اسٹیک ہولڈر کی کہ وہ ترقی میں حصہ ڈالیں.




     (الگورتھم: لائرا 2وی2 (ایسک مزاحم
    (بلاک کا وقت: 120 سیکنڈ (2 منٹ
    بلاک کا انعام: 10 اورز میں ہر 5 سال میں 50 فیصد کمی
    انعام (197100 سے پہلے): 50٪ مائننگ 50٪ ماسٹرنوڈز
    انعام (197100 کے بعد): 45٪ مائننگ 45٪ ماسٹرنوڈز 10٪ پروپوزلز
    (پری مائن: 3.6٪ (بونس، ایئرڈراپس، آئندہ ترقی کے لئے
    ماسٹرنوڈز ادائیگی شروع: 21 دسمبر 2017
    ماسٹرنوڈز کی ضرورت: 1000 اووز
    ووٹنگ سائیکل شروع ہوگا: بلاک 197100
    زیادہ سے زیادہ سکے کی فراہمی: 26.28 ملین
    مشکل الگورتھم: ڈی-جی-ڈبلیو وی3





    اہم اہداف
      (لانچ ویب سائٹ (مکمل
    (نیا ونڈوز، او ایس ایکس، اور لینکس والیٹ (مکمل
    (ایکسچینج پر فہرست (مکمل
    (اینڈروئڈ اور آئی-او-ایس والٹ میں ریئکٹ نیٹیو کا استعمال (جاری ہے
    ووٹنگ سائیکل شروع (Q3 2018)
    لانچ تجویز / ووٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم (Q4 2018)
    مرچنٹ انضمام کی اے-پی-آئی (Q1 2019)

    معمولی اہداف
     (ایئرڈراپ گیمز (مذید معلومات جلد ہی آنے والی ہے
    (پول کا قیام (مکمل
    (ماسٹرنوڈز گائیڈ (مکمل
    (تجویز کی ہدایات (جاری ہے





    اپ ڈیٹ 12/15/2017                   ورزن 1.1.3
     اس کی اپ ڈیٹ ضروری ہے، براہ کرم فوری طور پر نیا ورژن انسٹال کریں.



       

       



    سورس کوڈ یہاں ہے




    ماسٹرنوڈ سیٹپ کی ہدایات

                     


    ماسٹرنوڈز.آن لائن لسٹنگ
    کرپٹو- کوائنز لسٹنگ





    کوائنز مارکٹ





    پول پر مزید تفصیلات کے لئے، اس پوسٹ میں جواب تلاش کریں جس میں معلومات شامل ہے.

    Code: [Select]
    -a lyra2v2 -o stratum+tcp://yiimp.masterhash.us:4533 -u YOUR_ORE_ADDRESS -p c=ORE
    Code: [Select]
    -o stratum+tcp://eu1.miningpool.shop:4533 -u <WALLET_ADDRESS> -p c=ORE
    Code: [Select]
    -a lyra2v2 -o stratum+tcp://pool.bsod.pw:1982 -u YOURWALLETADDRESS.rigname  -p c=ORE

    موجودہ فعال کھولی باونٹیز ہیں**:
    پہلا مائننگ پول ادائیگی مکمل
    دوسرا مائننگ پول ادائیگی مکمل
    تیسرا مائننگ پول ادائیگی مکمل
    ماسٹرنوڈ ٹریکنگ/رینکنگ
    این پوسٹ کا ترجمہ

    یہ فہرست خصوصی نہیں ہے. اگر آپ کو باونٹی کے لئے کوئی خیال آئے، تو براہ کرم ہم سے براہ راست رحوع کریں
    ادا کردہ باونٹیز:

    پہلا مائننگ پول انعام ملا دگوز87 کو ادائیگی 200 اورز: 4692c4fc8ab5646ced4a12749a3ac90836dc66fefe20e347521e02cdd7001cae
    دوسرا مائننگ پول انعام ملا ماسٹر ہیش کو ادائیگی 200 اورز: 76eefdc3075e0ce261f3f1e14865868b0e5766ad3b9523f02334ab534c938a01
    تیسرا مائننگ پول انعام ملا بسوڈ کو ادائیگی 200 اورز: 0668606ce884283036e65ae35697b09a5a335b35ccb54764993283adcf3d45a7
    رشیئن ترجمہ :انعام ملا زلوء@ کو ادائیگی 50 اورز 5a8aca958a25bbd242cf5c87e2cad14494e5d3fdc6367fb019e9ea5374728643
    انڈونیشئن ترجمہ انعام ملا سربونڈ کو ادائیگی 50 اورز: 23475bef41b390c39e8d4526c07be3fd847688fc978c79d486c5bdf56f165a02
    ڈچ ترجمہ انعام ملا لمبوئے کو ادائیگی 50 اورز: 99839e36b2a72afd8c1db6e90c22cff26a72628a771390746259173be893fc4c

    ترجمے:
    رشیئن
    جرمن
    انڈونیشئن
    ڈچ
    سویڈش- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی
    جیپنیس- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی
    تہائی- مکمل,  بہت جلد پوسٹ ہوگی

    564
    بلاکچین کی طرف سے طاقتور مقامی کاروبار کے لئے گلوبل مارکیٹپلیس

    ٹوکن کی فروخت کی تاریخیں نومبر۲۸  -  فروری١٣

    عزیز دوستوں، کیلیفورنیا کے ہمارے کاروباری دورے نے ہماری تمام توقعات کو تجاوز کر دیا. ہمیں دنیا بھر میں حامیوں کا ساتھ ملا خاص طور پر ایشیا کے حامیوں کا اعتماد مل گیا. اس حقیقت کی وجہ سے ہم چین، کوریا، سنگاپور، جاپان کے ساتھ روابط کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر رہے ہیں. ہم فی الحال اس وقت ایشیائی کاروباری سفر کا منصوبہ کررہے ہیں جہاں ہم کانفرنسز اور سرمایہ کاروں سے ملیں گے اور بات چیت کریں  گے. ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں کے لوگوں سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں. اس سے جلدی اور زیادہ اعتمادی کے ساتھ ایشیائی مارکیٹوں میں جانے میں مدد ملے گی.

    اس وجہ سے، ہم نے فروری، 13 تک ٹوکن کی فروخت کو ملتوی کردیا ہے اور ایشیائی سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کررہے ہیں.
    ہمیں یقین ہے کہ اس فیصلے میں اسٹوریقا کی ترقی ہے اور یہ کامیابی کی طرف جائے گا. براہ مہربانی ہماری مدد کریں!

    ٹوکن سیل جاری ہے

    اپنے بونس وصول کرنے کے لئے ایس-ٹی-کیو ٹوکن کی خریداری یقینی بنائیں!

    ان ہدایات پر عمل کریںہدایات

    اب تک، ہم نے اکہٹے کئے ہیں$ 5,000,000اور یہ صرف آغاز ہے! 


    باونٹی ختم ہوجائے گی ۲۸ دسمبر  ۲٥١٧کو












    ٹوکن کی پری سیل کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے! اسٹوریقا 1,500,000 ڈالر تک پہنچ چکا ہے.




    مالی حدوں کے بغیر دنیا بھر میں خریداروں سے براہ راست رابطہ

    بلاکچین ٹیکنالوجیز کا استعمال بیچنے والے اور خریداروں کے درمیان حدود کو ختم کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے انفرادی کھلے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی تخلیق کی وجہ سے لامحدود ترقی کی صلاحیت موجود ہوتی ہے.

    دنیا بھر میں 2,50,000 اسٹورز سے 1,250,000,0 سامان



    مکمل ضم ہوگی بلاکچین ٹیکنالوجی اسٹوریقا کی خصوصیات کے اندر

    اسٹوریقا کے اہم فواد!

    1.    منفرد سامان دنیا بھر سے اسٹوریقا پر کرپٹیوروسینٹس اور ایس-ٹی-کیو ٹوکنز کے لئے

    خریدیں لاکھوں حقیقی سامان کرپٹوکرنسی اور ایس-ٹی-کیو ٹوکنز سے بہترین کرنسی  ریٹس کی شرح پر اور فئات پیسے کے ساتھ آپریشن کو برقرار رکھیں.

    2.    اس پلیٹ فارم پر سامان رکھیں اور اسٹوریکا کو فیس دیں ایس-ٹی-کیو ٹوکن میں

    ایک کیٹالاگ میں سامان شامل کریں اور پیشہ ورانہ مارکیٹنگ کے اوزار کا استعمال کریں اور ایس-ٹی-کیو ٹوکنز میں ادائیگی کریں. ٹوکنز سے ادائیگی کریں لوکلائیزیشن کی اور سامان کی تفصیلات اور تصاویر کی جو کمیونٹی کے شرکاء کی طرف سے بنائی جائیں.

    3.    آٹھ سے ذیادہ موثر ٹولز کامیاب سیلز کے لئے، کاروباری تجزیات اور کام گاہکوں کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر

    4.    ایماندار جواب

    اسمارٹ معاہدہ سے خریدار اور بیچنے والے کے درمیان  صرف بات چیت ہوتی ہے، لہذا یہی وجہ ہے کہ صرف ایک شخص ہی جس نے خریداری کی ہے صرف مصنوعات کے بارے میں کمنٹ کر سکتا ہے.

    5.   سمارٹ معاہدہ کے ذریعہ ایک محفوظ سودا

    پیسہ منتقل کرتے وقت خریدار اس بات کا یقین کرسکتے ہیں کہ بیچنے والے کے اکاؤنٹ میں رقم اسی وقت وصول کی جاسکتی ہے جب شپمنٹ اپنے مطلوب منزل تک پہنچ جائے.

    6.    معیار کی گیرنٹی

    ہم معیار کے انتظام کی ذمہ داری لیتے ہیں اور اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ بیچنے والا ایک مصنوعات کارڈ اور خریدار کو دی گئی وضاحت کے مطابق شپمنٹ بناتا ہے.

    7.    اسٹوریقا کی طرف سے خریدار کی دلچسپی اور ثالثی کی حفاظت

    اگر ٹرانسپورٹیشن کے عمل میں کیریئر کی طرف سے نقصان پہنچایا گیا تو خریدار اسٹوریقا کو ثالثی کے لئے درخواست دے سکتا ہے، درخواست کے بارے میں غور کرنے کے بعد ہم مصنوعات کی لاگت کی مکمل یا جزوی واپسی دے دیں گے.



    ایس-ٹی-کیو ٹوکن کی کیوں ڈیمانڈ کی جائے گی؟

    •    ایس-ٹی-کیو کے لئے بیچنے والے کو ایک نجی اسٹور چلانے کے لئے تمام ضروری سامان دیں گے. سامان کو پلیٹفارم پر رکھیں اور اسٹوریقا کی خدمات کے لئے ادائیگی کریں.
    •    خریدار، اس کے نتیجے میں، ٹوکنز سے کوئی بھی قابل قدر مصنوعات خرید سکتا ہے. اس کے ساتھ ساتھ کم کمیشن کی وجہ سے ایس-ٹی-کیو ٹوکنز سے  خریداری زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے.   
    •    اس کے علاوہ ایس-ٹی-کیو ٹوکن ذریعہ بنیں گے ریفرل فیس ادا کرنے کا اور اندرانی سی پی اے نیٹورک میں پیشکش کے لئے انعام دینے کا ایک ذریعہ بنیں گے.

    اس کے نتیجے میں، ٹوکنز مارکٹپلیس کی سرگرمیوں میں ضم ہوجائیں گے اور اس کی لاگت پر اثر انداز ہونگے. والے مارکیٹ کی سرگرمیوں میں زیادہ تر منسلک ہوتا ہے: جیسے جیسے اس منصوبے میں اضافہ ہوگا اور نئے افعال تیار کیے جائیں گے، ٹوکن کی قیمت مسلسل بڑھتی جائے گی.






    ایڈوائزر

    Maxim Tadevosyan سینئر ایگزیکٹو نائب صدر ہیں ریمبلر اینڈ کو میں جو روس کا سب سے بڑا میڈیا ہولڈنگ ہے ہائی ٹیک اور ای کامرس کے شعبوں میں. ہولڈنگ منصوبوں کی مکمل ویوئر شپ ہے 40 ملیں ڈالر.

    Sergei Fedorinov 2008-2016 تک اُلمارٹ آر یو کے سی ای او تھے اور ڈائریکٹر جنرل بھی اُلمارٹ کے لئے. اُلمارٹ واحد ایک روسی کمپنی ہے جو شامل ہے ڈیلواٹئی گلوبل میں ٹاپ 50 ای کامرس کی فیلڈ میں شامل ہے. اُلمارٹ کا تقسیم کردہ نیٹ ورک 240 سے زائد شہروں میں 400 ملٹی پوائنٹ فروخت کرتا ہے. اُلمارٹ 2016 میں $ 800 ملین کی حد تک پہنچ گئی ہے، اس کی سرمایہ داری 6 ارب ڈالر ہے.

    Alexey Antonov, مارکیٹنگ اور مالیاتی مشیر، ایک کاروباری ادارے اور بلاچین کے ٹکنیکی ماہر ہیں. بلاچین اور آئی سی او کے مضامین کے بارے میں معروف اسپیکر اور قابل ذکر آئی سی او منصوبوں پر کچھ اہم تبصرے بھی کر چکے ہیں.
     





    565
    انویون نے آئی سی او میں 35 ملین + جمع کر لئے ہیں.

    566
    اگر کوئی سوال ہے تو فوراً رابطہ کریں .

    569
    انویسٹ کریں ڈاریکو میں اور حاصل کریں ڈاریکو ٹوکنز بونس کے ساتھ.

    570

    کرپٹوکرنسی کی سرمایہ کاری کے لئے آپ کے آسان رسائی



    ڈاریکو نئی نسل کی ایک ایثٹ بیکڈ کرپٹو کرنسی ہے. ایک حقیقی پایونیر اور ٹرائل بلیزر، ڈریکو، بٹکوائن سے ترقی کی صلاحیت اور سونے کی حفاظت کے فوائد کو یکجا کرتا ہے. کوئی دوسرا سکوں کا اس سے موازنہ نہیں ہے.

    ڈاریکو کرپٹوکرنسی سرمایہ کاروں کے لئے ایک مثالی آسان سے رسائی کی کرنسی ہے،
    کرپٹوکرنسی کی ناقابل یقین صلاحیت کی پیشکش، لیکن گولڈ، بٹکوئن اور ایتھیریم کی حفاظت کی وجہ سے.


    ڈاریکو کیوں: طویل مدتی سرمایہ کاری کی سیکورٹی اور اثاثہ ایک کرپٹو کوائن میں.
    • غیر مستحکمی کو کم کر دیتا ہے:ڈاریکو سکے کو حمایت ہے 35 فیصد ٹھوس سونے کے کی جو کسٹوڈیل والٹس میں ہے. سونا ہزاروں سالوں سے ایک ریزرو کے طور پر کام کر رہا ہے اور یہ کرپٹوکرنسی کو زیادہ مستحکم اور محفوظ استحکام دینے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے.
    • آج کی کرپٹوز سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے مکمل طور پر تعینات کیا گیا ہے:ڈاریکو سکے کو 55٪ بٹکوائن اور 10٪ ایتھیریم کی طرف سے بھی حمایت حاصل ہے. یہ دنیا کی دو بڑی کرپٹوکرنسی سے فائدہ اٹھائے گا. اور اس کی وجہ سے ترقی کی صلاحیت رکھتا ہے.
    • متنوع کرپٹوکرنسی پورٹ فولیو:ڈاریکو سکے کا دوسری کرنسیز کے ساتھ کم رابطہ ہے شکریہ ہمارے منفرد کرپٹو ایثٹ ٹوکری کا. اس سے یہ ایک محفوظ، قابل اعتماد اور پر کشش پورٹ فولیو کو متنوع بنائے گا.
    • اعلی معیار سے فائدہ:گولڈ سب سے زیادہ قیمتی اثاثہ ہے اور بٹکوائن اور ایتھر سب سے زیادہ معنی کرپٹوکرنسیز ہیں. ان خصوصیات کو ضم کرنے سے ڈاریکو استحکام، صلاحیت، اور اعلی لچکدار کی شکل میں دونوں میں سے بہتری کرے گا.


    یہ کیسے کام کرتا ہے
    • ڈاریکو کے تین عناصر:آئی سی او کے دوران اٹھائی جانے والی مجموعی رقم میں سے کم سے کم 90 فیصد ایثٹ  کو خریدنے میں لگیں گے جس کو ڈاریکو سکے کی حمایت حاصل ہوگی. اس کے اثاثے کی ٹوکری کے تناسب کے مطابق، 55 فیصد فنڈز بٹکوائن، 35٪ سونے اور 10 فیصد ایتھیریم میں تبدیل ہوجائیں گے.
    • آٹو مائننگ: آٹو مائننگ کے ذریعے، ابتدائی اکاؤنٹس کے ذریعہ 18 سال تک روزانہ کی بنیاد پر نئے سککوں کو عائد کیا جائے گا جب تک 240 ملین کی ہارڈ کیپ تک نہیں پہنچتے. تمام ڈاریکو کے ابتدائی اکاؤنٹ ہولڈرز موجودہ ہولڈنگز پر مبنی اخراجات کا اشتراک کریں گے. ابتدائی سکے کے حقوق اور اونرشپ مستقبل میں منتقل ہو سکتی ہے.
    • ڈاریکو والٹ:ڈریکو غیر تکنیکی صارفین کے لئے کرپٹو ٹریڈنگ تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے. ہم نے ایک ایپ والٹ اور ڈاریکو ڈیبٹ کارڈ تیار کیا ہے. ڈاریکو سے، بند ٹرازیکشنز کے امکانات ہیں ویب سے اور اف لائن- اور نئے قسم کی سرمایہ کاری دلچسپ بھی ہے اور لامحدود بھی.




    Pages: 1 ... 36 37 [38] 39
    Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services