click here if you want to see your banner on this site

Show Posts

This section allows you to view all posts made by this member. Note that you can only see posts made in areas you currently have access to.


Messages - hamza987

Pages: 1 ... 35 36 [37] 38 39
541
68 ملین سے زیادہ اکھٹے کر لئے ہیں ہیں.
1$ فی ٹوکن

542
انویون ٹوکن سیل کو ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے.

543
ٹوکن کی نئی قیمت 0.0074$ ہے.

544
15 ملین ڈالر سے زائد اکھٹے کر لئے ہیں اسٹوریقا نے.

545
یہ رہی ٹوکن کو خریدنے کی اپ ڈیٹڈ گائڈ!
https://t.co/cF0aEZbiOc

546














لیزس پیمنٹس ایک نئی کرپٹوکرنسی ہے جو فعالیت اور رسائی کے لئے بنائی گئی ہے؛ ان کے لئے بھی جن کے پاس کوئی تکنیکی پس منظر نہیں ہے. لیزس کا مقصد ایک مضبوط ماحولیاتی نظام بنانا ہے اس کے ساتھ یوزر فرینڈلی خصوصیات پر زور دینا ہے.

مثال کے طور پر، کرپٹوکرنسیز کی بڑی اکثریت صرف فنڈ کو بھیجنے کے لئے اجازت دیتی ہیں مشکل ہیگزا ڈیسیمل ایڈریس کے ذریعے. لیزس اس کو آسان بنا دے گا جس سے فنڈز کو ای میل اور موبائل فون پر منتقل اور بھیج سکتے ہیں.

پہلے بلاک سے ہی لیزس کا ماحولیاتی نظام کا استعمال محفوظ اور آسان ہوگا اوسط صارف اور اہم ٹیکنوفائل دونوں کے لئے.






- ٹوٹل سپلائی 200.000.000
- پروف اوف ورک / پروف اوف اسٹیک / ماسٹرنوڈز
- الگورتھم: اسکین

- بلاک انعام: 25 لیز
(ہر بلاک میں 1 لیز اور خالص پی او ڈبلیو بلاک #300 تک تاکہ انسٹا مائن کو روکا جا سکے.  25 لیز ہر بلاک، 50٪ مائنرز / اسٹیکر اور 50٪ ماسٹرنوڈز کے لئے #301 بلاک سے)

- بلاک اسپیسنگ: 60 سیکنڈز
- ماسٹرنوڈ کے لئے درکار:  10.000 لیز*
- پری مائن:% 0.5

* پری مائن کا ایک حصہ ہمارے ڈسکوڈ گروپ پر استعمال کیا گیا ہے. جمع کردہ فنڈز کرپٹوپیا پر لسٹنگ کے لۓ استعمال کیے جائیں گے اور ابتدائی ڈویلپمنٹ کے لئے. 10 ماسٹرنوڈز کو لانچ پر ٹیم کے لئے سیٹ اپ کیا جائے گا.
4 ماسٹرنوڑز دیو ٹیم کے ارکان کو دی دیا جائیں گی. ترقی کے حصہ کے طور پر 6 ماسٹرنوڈز کو ڈویلپمنٹ فنڈ کے طور پر استعمال کیا جائے گا ہمارے آنے والے ادائیگی کے نظام کے لئے lizus-payments.com پر اور لیزس فاؤنڈیشن کو بنانے کے لئے تاکہ مستقبل میں ترقی کو یقینی بنانا جائے.
جو بیلنس بچے گا اس کو نئے ایکسچینجز، مارکیٹنگ اور باونٹیز اور اس کے علاوہ پروجیکٹ کو آنے والے سالوں کے لئے قائم رکھنے کے لئے استعمال کیا جائے گا.
پری مائن والٹ عوامی ہے اور ہر ایک ٹرانزیکشن کو ہمارے ڈسکورڈ اور یہاں پیش کی جائے گا شفافیت کے لئے.


* ماسٹرنوڈز لیزس کی معیشت اور نیٹ ورک کے لئے اہم ہیں. حاصل کرنے کے لئے مشکل، وہ سرمایہ کاروں کے لئے طویل عرصے تک لیزس کو ہولڈ کرنے پر انعام دیتے ہیں.
وہ نیٹ ورک کو محفوظ کرنے میں بھی مدد کر رہے ہیں اور ڈارک سینڈ اور انسٹنٹ سینڈ کی سپورٹ کو فعال کرتے ہیں.
آپ کو ایک ماسٹرنوڈ قائم کرنے کے لئے 10000 لیز کی ضرورت ہے اور انعامات کمانے شروع کریں.






تیز ■ ■ محفوظ ■ ■ گمنام ■■ ماسٹرنوڈز




ماسٹرنوڈ سیٹپ گائڈ



■ ■ جلد ہی ■■



ماسٹرنوڈ مانیٹرنگ


■ ■ جلد ہی ■■






جنوری 2018
والٹس ریلیز
اینڈروئڈ ایپ ریلیز
ماسٹرنوڈز رینکنگ سائٹس میں لسٹنگ
کرپٹوپیا میں لسٹنگ

کوارٹر1, 2018
آئی او ایس ایپ ریلیز
کرپٹوپیا میں لسٹنگ
کوائن مارکٹ کیپ میں لسٹنگ
مارکٹنگ کیمپینز

کوارٹر2 2018
آفیشل فاؤنڈیشن کھلے گی
ویب والٹ لیزس پیمنٹس کے لئے کھلے گا
اوپن ایکسچینج فنکشن کھلےگا lizus-payments.com تاکہ لیزس خریدیں اور فروخت کر سکیں مقامی ادائیگی کے طریقوں سے

کوارٹر3 2018
تمام یورپین زبانوں میں ویب سائٹ ریلیز
تمام اہم ایکسچینج پر لسٹنگ کے لئے درخواست.

کوارٹر4 2018
ای-میل ایڈریس اور فون نمبرز کو ای میل پر آسان ادائیگی کے افعال کو لاگو کرنا

کوارٹر1 2019
ڈیبٹ کارڈز اور ویزا/ یا ماسٹر کارڈ سے رابطہ کریں گے

اس دوران ہم مرچنٹ انضمام پر مسلسل کام کریں گے






■■ والٹس ڈاونلوڈ ■■


موبائل والٹ:
اینڈروئڈ  - بہت جلد
آئی او ایس - بہت جلد






■ ■ جلد ہی ■■






■ ■ جلد ہی ■■












نوڈز

Code: [Select]
addnode=188.226.192.182
addnode=188.226.192.178
addnode=188.226.189.36
addnode=146.185.168.10







ایکسچینج باونٹی
Code: [Select]
1000 LIZ

ٹرانسلیشن باونٹی
Code: [Select]
[s]500 LIZ[/s] ابھی بند ہے





■■



547
انویون نے 64 ملین سے زیادہ اکھٹے کر لئے ہیں. آئی سی او کا آخری ہفتہ چل رہا ہے.

548
اسٹوریقا ٹوکن اس وقت 0.007$ کی قیمت میں دستیاب ہوے.

549
انویون نے 50 ملین سے زیادہ جمع کر لئے ہیں, آئی سی او کا آخری ہفتہ چل رہا ہے.

550

 
بیٹر بیٹنگ بی-ای-ٹی-آر کے لئے آئی او سی میں پبلک فروخت کھولے گی، مستقبل کی بیٹنگ کی کرنسی

اس جمعہ کو 15:00 بجے، بیٹر بیٹنگ، بلاکچین پر کھیلوں کے لئے ایک سافٹ ویئر کی نظام سازی کا حامل، اور آئی سی او پبلک سیل کو بیٹر ٹوکن کے لئے شروع کرے گا، جو ڈیجیٹل پیسہ سے ڈیسنٹرلائز پرسن ٹو پرسن بیٹنگ کے نظام کے لئے راہنمائی کرے گا، اور آن لائن گیمنگ کے کھیلوں میں مقابلہ کرے گا.

ٹوکن سیل کمپنی کا اہم حصہ ہے اوراعلی درجے کی تقسیم شدہ پرسن ٹو پرسن اور پرسن ٹو اسپورٹس بک ویگرنگ پلیٹ فارم ہے. بطور جیسے جیسے بیٹر بیٹنگ جگہ حاصل کرنے میں جاری ہے، آئی سی او اور جوے کے ماہرین کی توقع ہے کہ بی-ای-ٹی-آر جلد ہی کھیلوں میں بیٹنگ سائٹس کی اہم کرنسی بن جائے گی.

بیٹر بیٹنگ کے کامیاب پری آئی سی او کی فروخت کی مدت کے بعد، ان کی ویب سائٹ (https://betterbetting.org)
 پبلک سیلز کے لئے 15 دسمبر، 2017 کو 14:00 GMT پر کھلے گا. اعلی درجے کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے، پنڈٹس ابتدائی بڈ کے بونس کی سطح تیزی سے ترقی کی توقع رکھتی ہے (پہلے 5 ملین ڈالر ترقیاتی بونس کی سطح پر لاگو ہوتا ہے- تفصیلات کے لئےویب سائٹ کرپٹوکرنسی کے حوصلہ افزا آئی سی او میں اپنی مرضی کا شیئر جنوری 2018 میں متوقع فروخت کے آخر تک خرید سکتے ہیں یا 30 ملین ڈالر کی ہارڈ کیپ تک.

بیٹر آئی سی او کے چاہنے والوں سے متعلق: پہلے ہی ٹوکن حاصل کرلیں ورنہ افسوس کریں

جب ہارڈ کیپ تک پہنچ جائیں گے تو، 650،000،000 تک بی-ای-ٹی-آر تک جاری ہوں گے (کچھ ریزرو اور مستقبل کے لئے رکھے گئے ہیں). ان ٹوکنز کو کھیلوں کے کتابوں میں ویگرنگ کے لئے کھیلوں کے بیٹنگ میں فوری طور پر قابل استعمال کیا جائے گا جو بی-ای-ٹی-آر کے گاہکوں کو پورا کرنے اور پرسن ٹو پرسن بیٹس کو پورا کرنے کے لئے ہے. لانچ کی ٹارگٹڈ تاریخ مکمل طور پر متوقع، بہت ہی انتظار کی بیٹر بیٹنگ نوڈز جو بی-ای-ٹی-آر کے ساتھ مطابقت رکھتی ہیں آئیں گی مارچ 2018 میں، لیکن کرپٹو کوائنز کے مالکان مکمل لانچ کی تاریخ سے پہلے بی-ای-ٹی-آر کو استعمال کر سکیں گے منتخب اسپورٹس بک کے ساتھ.

جیسا کہ ڈیجیٹل کرنسی مستقبل کے بیٹنگ کرنسی بننے کے لئے تیار ہے، بیٹر بیٹنگ سب کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ فروخت سے ذیادہ سے زیادہ فائدہ کیونکہ ٹوکن کو لانچ کے مختصر وقت کے اندر قدر میں بڑھ جائے گا. ٹوکن خریدنے میں کم سے کم خطرہ ہے کیونکہ وہ خریدنے کے دو ہفتوں کے اندر اندر ایکسچینجیز پر ٹریڈ ہو سکیں گے, اور تقریباً فوری طور پر استعمال ہونگے قیمتی ٹوکنز کی حیثیت سے متعلقہ کھیلوں پر. جب آئی سی او ختم ہوجائے گا تو، بی-ای-ٹی-آر اپنی ہارڈ کیپ 650 ملین کی حد سے باہر نہیں بڑھ سکتا.

بی-ای-ٹی-آر : شفافیت اور قابل اطمینانی کا وعدہ

ایڈریان ٹرک, بیٹر بیٹنگ فاؤنڈیشن کے سی ای او اور بانی نے کہا,

"بیٹر بیٹنگ کے ذریعے ہم کھیلوں کی بیٹنگ کی دنیا میں ایک نئی مثال لانے کے لئے پرجوش ہیں. کھیلوں کی بیٹنگ انڈسٹری کو تجربے اور علم کے ساتھ بلاکچین کی طاقت کو یکجا کرنے کے بعد، ہم ایک نئی بیٹنگ کی کرنسی متعارف کرا رہے ہیں جو کھیلوں کی بیٹنگ کے بنیادی ڈھانچے کو سمجھتے ہیں، جو دو جماعتوں کے درمیان منصفانہ اور مضبوط باہمی مواقع کو یقینی بنائے گی، ایک دوسرے کے ساتھ جن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں."

اسپورٹس بیٹس کی پلیسنگ میں رگڑ کو ہٹانے کے ساتھ، برنک کی ٹیم نے شفاف اور پرسن ٹ پرسن اسپورٹس بیٹنگ کے نظام کو بنا دیا ہے جو کسی مرکزی اتھارٹی کے کنٹرول میں نہیں ہے. تجارتی صنعت کے ماہرین کی ایک بنیادی ٹیم کے ساتھ، بیٹر بیٹنگ اب دنیا بھر میں بی-ای-ٹی-آر متعارف کرنے کے آخری مراحل میں ہے.

برنک نے مزید کہا کہ،"بڑی صنعت کے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنا، یہ ڈیسنٹرلآئز لچکدار مارکیٹپلیس اسپورٹس کی بیٹنگ کی کو استعمال کیا جاسکتا ہے بہت سے دوسرے طریقوں سے اور خود کار طریقے اور فراہم کر سکتی ہے پروگرام سازی کی انٹرفیس فراہم کر سکتے ہیں تاکہ موجودہ اسپورٹس  بک کو سسٹم کے ساتھ منسلک کرسکیں. ساتھ کام کریں گے ناکہ خلاف، بڑے صنعت کے کھلاڑی صفر مارجن ماڈل کے ساتھ کام کرتے ہیں. ہم تلاش کر رہے ہیں ریلوے ٹریک کو تاکہ اسے مستقبل میں اسپورٹس بیٹنگ کے لئے فراہم کر سکیں"

بیٹربیٹنگ کے بارے میں

 بیٹربیٹنگ فاؤنڈیشن ایسٹونیا میں 2017 میں قائم کی گئی تھی، جس کا مقصد بلاکچین ٹیکنالوجی کو اسپورٹس بیٹنگ کے ساتھ ضم کرنا تھا ڈیسنٹرلآئز گیمبلنگ سسٹم کے لئے. ایڈریان برک اور ڈیوڈ وینرینن نے بنیاد ڈالی، بیٹر بیٹنگ ایک غیر منافع بخش گروپ ہے آئی سی اور اسپورٹس بیٹنگ کے ماہرین کا جس میں سپروائزر بورڈ کے ارکان ڈیوڈ وینرینن، ہلی اہرلچ اور مچل رینکن اور مشیر جان متونس، رونی او سُلیوان، جیز سان، اور ایرک بینز. مزید معلومات کے لیے، https://betterbetting.org/.

551


         








ہمارا مقصد


ڈیجیٹل زمانے میں منتقلی کے دوران, کیمپس پروجیکٹ کی ٹیم کرپٹو کی تعلیم میں سب سے آگے بڑھ رہی ہے. ہمارا مقصد دنیا کو ظاہر کرنا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی سے خوف کرنے کی کوئی بات نہیں ہے، لیکن یہ وہ چیز ہے جس سے مالی دنیا میں انقلاب کا امکان ہے.

کیمپس پروجیکٹ، بلاکچین ٹیکنالوجی کی طاقت کے ذریعہ، دنیا بھر میں کیمپس ٹرانزیکشنز کو آسان بنا دیتا ہے جبکہ تعلیم دے گا دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کے انقلابی اثر کے بارے میں.




کیمپس کوائن فوائد پیش کرتا ہے جو فئات کرنسیوں کا استعمال کرتے ہوئے قابل نہیں ہیں:
 


طالبِ علموں کے لئے: موبائل ڈیوائس کے ذریعہ فوری ٹرانزیکشن کرنے کی صلاحیت ہے. اپنے فنڈز محفوظ رکھنے کے لئے محفوظ مقام حاصل کریں. انعام پر مبنی کیمپس کے سفیر پروگرام تک رسائی حاصل کریں. کیمپس سفیر پروگرام.

اسکولوں کے لئے: اعداد و شمار کو مرتب کرنے کی صلاحیت کیمپس ٹرانزیکشن کے. اسکول کے والٹ کے لئے منفرد کلیدی شناخت کا نظام. تقریبا فوری طور پر ٹرانزیکشن حاصل کریں. اسکول کے لئے مخصوص ذیلی لیڈر تک رسائی.

ریٹیل اسٹورز کے لئے: فی گاہک کی ہینڈلنگ کے وقت میں کمی کی صلاحیت. تقریباً فوری طور پر ٹرانسزیشن کاروباری اخراجات کو کم کرتی ہیں. ٹرانزیکشن کے اعداد و شمار آسانی سے مرتب کی مستقبل کی ترقی کے لئے.

والدین کے لئے:اپنے طلباء کے مستقبل کے لئے محفوظ اور آسان کالج فنڈ. اپنے طلباء کو فوری فنڈز بھیجیں چاہے وہ کہیں بھی ہوں. اسکے علاوہ کسی بھی موقع کے لئے ایک بہترین تحفہ.










کوائن کا نام: کیمپس کوائن

ٹیکر نشان: CMPCO

مجموعی سپلائی : 1,010,000,000 CMPCO

مجموعی پری مائن: 200,000,000 CMPCO

پروف: (کام کا پروف (پی او ڈبلیو

بلاک انعام: 60 سیکنڈز

بلاک آدھا ہونےکاریٹ600,000 بلاکس

بلاک کی پختگی کا وقت: 80 بلاکس

مائننگ الگورتھم: اسکرائپٹ

جینیسس بلاک ٹائم: جولائی 6 , 2017 ,16:30 ایسٹرن ٹائم


آر پی سی پورٹ: 28199
پی ٹو پی پورٹ: 28195


بلاک ایکسپلورر 1

بلاک ایکسپلورر 2

بلاک ایکسپلورر 3




مائننگ پولز













      









      


    کوائن ایکسچینج                        کرپٹوپیا                    اسٹاکس.ایکسچینج

CMPCO/BTC                         CMPCO/BTC                       CMPCO/BTC
                                                                                                                                   
                                          CMPCO/LTC                       CMPCO/ETH

 CMPCO/DOGE



ہماری مدد کریں مذید نئے ایکسچینجیز میں جانے کے لئے ادھر.






ابتدائی ایئرڈراپ ختم ہو گیا تھا,  یکم ستمبر 2017 کو.




مستقبل کی باونٹیز


مستقبل کی باونٹیز ترقی کے مختلف مراحل پر پیش کی جائیں گی. ان باونٹیز میں شامل ہونگی کیمپس کوائن انسٹاگرام ، فیس بک اور ٹویٹر اور اس کے علاوہ مذید شوشل میڈیا پر کیمپس کوائن ایپ/مصنوعات کو فروغ دینے کے لۓ. ان باونٹیز پر مزید تفصیلات ہماری مصنوعات کے مزید ترقی پر جاری کیے جائیں گی.

کیمپس کوائن کی ٹیم کا خیال ہے کہ گیو اوے کی مدد سے ہم اپنے مقصد تک آسانی اور تیزی سے پہنچ سکتے ہیں کیونکہ ہماری کرنسی منفرد مارکیٹس کو نشانہ بنا رہی ہے. دنیا بھر میں طلباء سماجی میڈیا پر ہیں اور ذیادہ سے زیادہ طلباء کو شوشل میڈیا پر کیمپس کوائن کا نام دے کر ممکنہ طور پر کیمپس کے سفیر پروگرام کو بڑھنے میں مدد ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ڈیٹا فراہم کیا جائے گا جس میں اسکولوں کی سب سے زیادہ دلچسپی ہے. یہ مدد کرے گا کیمپس کوائن کو جلد از جلد ذیادہ سے زیادہ اسکولوں میں دستیاب ہونے کیلئے.

کیمپس کوائن ٹیم  کمٹڈ ہے پیسے کو ہینڈل کرنے کے نظام میں انقلاب لانے کے لئے دنیا بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں. ہم کرپٹوکرنسیز اور بلاکچین ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد سے بہت سے طالب علموں، والدین، اسکولوں اور کاروباری مالکان کو تعلیم دینے کے لئے تیار ہیں تاکہ وہ اس مستقبل کے لئے تیار ہوسکیں جو کرپٹوکرنسی دے سکتی ہے.

552


کوسموس کوائن



         







کوائن کا نام: کوسموس
کوائن کا ٹیکر: CMOS
الگورتھم: کوارک
ڈیسیملز: 8
تصدیقات:5

سپلائی ایئرڈراپ کو ملا کر: 6,000,000
سپلائی اب سے 5 سال بعد: 11,892,000


ماسٹرنوڈز کے لئے: 10,000
پی او ایس /پی او ڈبلیو: 35%
ماسٹرنوڈز : 65%
ماسٹرنوڈز سے نفع:
  پہلا مہینہ = %1150
دوسرا مہینہ = %850

کم. از کم اسٹیکنگ کی عمر: 4 گھنٹے

بلاک ٹائم: 60 سیکنڈ
بلاک کی پختگی: 100
بلاک انعام:
دن 1-30 = 20
دن 31-60 = 15
دن 61-120 = 10
دن 121+ = 5


آر-پی-سی پورٹ: 61145
پی-ٹو-پی پورٹ : 61146

*فرض کریں کے 50% سرکولیشن میں سپلائی لاک ہوگئی ماسٹرنوڈز کے اندر



بلاک ایکسپلورر: آرہا ہے
سورس کوڈ: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos

ماسٹرنوڈز گائڈ: https://docs.google.com/document/d/103liXiffv1UcEeT0seBObG7ALEhEJhCLtHbU6pHc0uA/edit?usp=sharing
رزبری پی-آئی کی کمپائلنگ: https://www.dropbox.com/s/50iypalq12nnt9j/Raspberry%20pi%20compiling.rtf?dl=0






مجموعی فراہمی کا (60%) 3،600،000 کوائنز ٹوٹل سپلائی میں سے ایئرڈراپ میں تقسیم کیا جائے گا. یہ عمل 9 مہینے سے زیادہ کا ہوگا.

ابتدائی ایئرڈراپ کی قدر مقرر کیی جائے گی، تاہم مستقبل میں وہ لوگ جو ان سککوں کو ہولڈ کریں گے انہیں حوصلہ افزائی کے طور پر بونس دیا جائے گا. موصول بونس آپ کے بٹوے میں سککوں کی تعداد پر منحصر ہوگا.

ایئرڈراپ تاریخوں کی تفصیلات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے. ایئرڈراپ کی حیثیت پر اپ ڈیٹس کے لئے، کوسموس کے ٹویٹر کے صفحے کو فالو کریں اور دیگر شوشلز کو.




١۰% شروع کی پری مائن باونٹیز کے لئے مختص کر دی جائے گی

موڈریٹرز اور مارکٹنگ کا اسٹاف:
بہت سے ڈویلپرز سرمایہ کاروں کے ردعمل میں تاخیر کرتے ہیں، یا تو وسائل کی کمی کی وجہ سے یا ان کے پاس مہلک نہیں. کوسموس کوائن ایک ماحول تخلیق کرنے کی کوشش کررہا ہے جو فعال سماجی چینل کو برقرار رکھتا ہے، جو فوری طور پر ٹیک سپورٹ کی اجازت دیتا ہے.

کوسموس کے موڈریٹرز کو ہفتے میں ان کی صلاحیتوں پر 250 سے 1000 سککوں کی آمدنی حاصل ہوگی.

ضروریات:
* ایک موڈ بننے کے لئے آپ کو لینکس اور ونڈوز کے لئے ماسٹرنوڈز قائم کرنے کا علم ہونا ضروری ہے.

* آپ کو ایک کمپیوٹر پر دستیاب ہونا لازمی ہے جس سے آپ کو ایک دن کم سے کم 4 گھنٹے کے لئے ڈسکورڈ، ٹیلیگرام اور سکیک پر فعال ہونا ضروری ہے.

* انگریزی میں پڑھنے اور لکھنے کا آنا ضروری ہے. ایک کوسموس موڈ بننے کیلئے، آپ کو انگریزی میں بات چیت کرنے کے قابل ہونا ضروری ہے.


ایک موڈ بننے کے لئے درخواست:
https://goo.gl/forms/17FK8TOLbYbx9Utl2


دستخط مہم:
مزید تفصیلات جلد ہی آ رہے ہیں. مزید معلومات کے لئے کوسموس شوشلز کے ساتھ اپ ڈیٹ رہیں.

(اسپیشل باونٹی (صرف ایک بار دعوی کیا جا سکتا ہے

(ویڈیو ٹوٹورئل (5000 سکے
ایک ویڈیو کو اپ لوڈ کریں یوٹیوب پر، کوسموس کے لئے نوڈز سیٹ اپ کے عمل کی تفصیل.آپ اپنی آواز شامل کرنے کے اختیاری ہیں

* ایک بار جب مکمل کرلیں پرسنل میسج کریں سرکاری بٹکوائن ٹالک اکاؤنٹ پر

(ایک سب-ریڈٹ بنائیں(3000 سکے
ایک سب-ریڈٹ پیج بنائیں کوسموس کے لئے تفصیلات کے اور سی ایس ایس کی تبدیلی کے ساتھ.

* ایک بار جب مکمل کرلیں پرسنل میسج کریں سرکاری بٹکوائن ٹالک اکاؤنٹ پر

(گرافکس مقابلہ (10000 سکے
بہت جلد لوگو کا مقابلہ کا اہتمام کیا جائے گا، جہاں شرکاء اپنے اپنے ڈیزائن تیار کرسکتے ہیں. مقابلہ کا فاتح کمیونٹی ووٹ کی طرف سے مقرر کیا جائے گا اور وہ موجودہ لوگو کی جگہ لے لے گا.


ترجمہ باونٹی (1000 سکے)
نیچے دی گئی ذیل زبانوں میں سے کسی ایک کا ترجمہ کرنے پر 1000 سکوں کا انعام دیا جائے گا.

عربی
چائنیس
ڈچ
فلیپانو
فینش
فرینچ
جرمن
ہبریو
انڈونیشئن
اٹالئن
جیپنیس
کورئن
پرتگیس
رومن
رشیئن
اسپینش
ترکش
اردو
وٹنامیس

* ٹرانسلیشن کے لئے پی-ایس-ڈی فائلز: https://www.dropbox.com/s/8nd3jat5o2cvzlf/psd%20files.zip?dl=0

*ایک بار جب ماسٹرنوڈز گائیڈ جب دستیاب ہوگی تو، آپ اوپر زبانوں میں سے ایک میں اس کا ترجمہ کرکے 500 اضافی سکے حاصل کر سکتے ہیں.




اگر آپ نوڈ پری ایکسچینج خریدنا چاہتے ہیں تو براہ کرم ڈسکورڈ میں شامل ہوں اور #p2psalesales چینل پر ہدایات پر عمل کریں. فروخت 3 مراحل میں تشکیل دی جائے گی.

ابتدائی سرمایہ کاروں میں پہلی 20 نوڈز 70 فیصد رعایت پر فروخت کی جائیں گی.

ماسٹرنوڈز کے لئے درکار: 10 ہزار


مرحلہ 1 : 20 نوڈز
قیمت: 1000 ستوشی   400 ستوشی فی کوائن - فروخت مکمل   
مجموعی قیمت:  0.1 بٹکوائن   0.04 بٹکوائن

مرحلہ 2 : 50 نوڈز
قیمت: 1000 ستوشی    600 ستوشی فی کوائن فروخت مکمل
مجموعی قیمت: 0.1 بٹکوائن   0.06 بٹکوائن


مرحلہ 3 : 50 نوڈز
قیمت: 1000 ستوشی    800 ستوشی فی کوائن موجودہ
مجموعی قیمت:  0.1 بٹکوائن   0.08 بٹکوائن




لنک: hashbag.cc
صارف کا نام: آپکا والٹ ایڈریس
پاسورڈ: CMOS
ادائیگی:
فیس: %1
کمانڈ لائن: ccminer -a quark -o stratum+tcp://pool.hashbag.cc:4033 -u Cchm2N8sGsbbBbZ5Y5Jb6woo3vKjC7Ae1U -p c=CMOS,stats

لنک: http://yiimp.poolofd32th.club
صارف کا نام: Your wallet address
پاسورڈ:CMOS
ادائیگی: 0.001+ فی گھنٹہ
فیس: %1
کمانڈ لائن: -a quark -o stratum+tcp://yiimp.poolofd32th.club:4033 -u CTNW4HsPVjX1q95UTkUuzedPvs53oiLqSX -p c=CMOS 


لنک: https://arcpool.com/
صارف کا نام: آپکا والٹ ایڈریس
پاسورڈ:CMOS
ادائیگی: فی گھنِہ
فیس: %0.9
کمانڈ لائن:-a quark -o stratum+tcp://arcpool.com:4033 -u <WALLET_ADDRESS> -p c=CMOS


لنک: https://minerion.com
صارف کا نام: آپکا والٹ ایڈریس
پاسورڈ:CMOS
ادائیگی: فی گھنٹہ
فیس: %0
کمانڈ لائن:ccminer -a quark -o stratum+tcp://minerion.com:4033 -u your wallet -p c=CMOS





لینکس 32: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos/releases/download/v1.0.0/cmos-1.0.0-i686-pc-linux-gnu.tar.gz
لینکس 64: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos/releases/download/v1.0.0/cmos-1.0.0-x86_64-linux-gnu.tar.gz




ونڈوز 32: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos/releases/download/v1.0.0/cmos-1.0.0-win32-setup-unsigned.exe
ونڈوز 64: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos/releases/download/v1.0.0/cmos-1.0.0-win64-setup-unsigned.exe




میک: https://github.com/CMOS-Project/Cosmos/releases/download/v1.0.0/cmos-1.0.0-osx-unsigned.dmg


553
ریئیلیٹی کوائن کیا ہے ؟
ویب سائٹ: http://therealtycoin.io

رئیلیٹی کوائن مصنوعات ہے کمپنی کی جس کا  نام ہے انورزیونس ڈیریزنسکی اسپا جو سنٹئاگو میں واقع ہے چلی میں. ہم نے اس کوائن کو اس مقصد کے لیے بنایا ہے کہ ہم ریئل اسٹیٹ کو کم قیمت میں خریدیں اور پھر ذیادہ قیمت میں فروخت کریں اور فائدہ حاصل کریں. اس میں یہ بات شامل ہے کہ ہم 10% فائدہ کو ہر ڈیل میں شامل کریں گے اپنے سرمایہ کاروں کے ساتھ جہاں سرمایہ کاروں کے پاس ادائیگی کا موقع ہوگا جو کمپنی کے بلڈرز وصول کریں گے اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس.


ریئل اسٹیٹ کی قسم جن کو ہم دیکھ رہے ہیں
ہمارا بزنس اس بنیاد پر ہوگا کہ ہم خریدیں پراپرٹی بینک رپٹ لوگوں سے اور بزنسس سے. ہماری اس قسم کی پراپرٹی میں ذیادہ دلچسپی ہے.
برباد شدہ پراپرٹیز
چھوڑ دیا پراپرٹیز
بینکوں میں فروخت کرنے پر مجبور
قانونی مسائل میں پراپرٹیز
لوگ جو اپنی حقیقی جائیداد کو فروخت کرنے کی ضرورت میں ہیں



یہ کیسے کام کرے گا

یوٹیوب ویڈیو
https://youtu.be/rURgONkXVhE

RTC ٹوکن کی تفصیلات
ریئیلیٹی کوائن کے ساتھ آپ کی ریئل اسٹیٹ کے لحاظ سے سب سے زیادہ ٹھوس اور مستحکم اثاثوں میں سرمایہ کاری ہوگی. ایک بار جب آپ ہمارے ساتھ سرمایہ کاری کریں گے، تو آپ پراپرٹی کے کاروبار میں ہمارے ساتھ شراکت دار ہوں گے کیونکہ ہم بہت کم قیمتوں پر ریئل اسٹیٹ خریدتے گے اور گاہکوں کو اعلی قیمتوں پر فروخت کرتے ہیں. ہم اپنے سرمایہ کاروں کے ساتھ جائیداد کا حصہ حصص کرتے ہیں جو ہمارے سکے کی بہتر قیمت کی ضمانت دیتا ہے. یہاں ہمارا اہم خیال دنیا کے مختلف ممالک میں خریدنا اور فروخت کرنا ہے.

آپ کو ریئیلیٹی کوائن کیوں استعمال کرنا چاہئے؟
ریئیلیٹی کوائن ایک کرپٹوکرنسی ہے جو بہت سے فوائد فراہم کرتی ہے. سب سے پہلے، ہم ایک ڈسپلنری ٹیم ہیں ان شعبوں کے علم کے ساتھ جیسے کہ قانون، مالی، کمپیوٹر ڈیزائن، اور مارکیٹنگ دوسروں میں سے.

روایتی کاروبار میں، جب آپ ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو، آپ کو بہت سے پریشانییوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کم از کم رقم، کریڈٹ کارڈ، بینکوں کے اندر بہت اچھی درجہ بندی، واغیر. ریئلیٹی کوائن حل کر سکتا ہے بہت سے ان مسائل کو جن کا ذکر کیا گیا ہے آپ کے سرمایہ کاری کرنے سے پہلے بغیر کسی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت کے, اور دنیا بھر میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، یا بینکنگ ہیں، اور اس کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک سے سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں. ہمارے لئے اس کھلی دنیا میں کوئی حد نہیں ہے.


چلی میں واقع ہونا, یہ بہت اچھی اسٹریٹجک جگہ ہے کیونکہ چلی کو بدعنوانیوں سے آزاد ایک شفاف ملک سمجھا جاتا ہے، اگر آپ تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ چیک کریں https://www.transparency.org

ریئیلیٹی کوائن بلاککین ٹیکنالوجی اور ایتھیریم سمارٹ معاہدے پر مبنی ایک مہذب کرنسی ہوگی کیونکہ سکے ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک نیا دور لائینگے. ہماری کرنسی پابندیوں اور سرحدوں کو توڑنے کے لئے ریئل اسٹیٹ دنیا میں انقلاب لائیں گے جس میں فرد کو خصوصی طور ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنا ضروری ہے. اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ریئل اسٹیٹ دنیا میں سب سے زیادہ آسان اثاثہ اور ایک مضبوط سرمایہ کاری ہے.

ریئیلیٹی کوائن کا مقصد عالمی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کو بڑھانے کا ہے جس کا تخمینہ 200 سے زائد ٹریلین ڈالر ہے. ہمارے کرنسی کے مالکان چلی میں انتہائی مطلوبہ اثاثوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ منصوبے باقی دنیا میں بڑھ سکتی ہے.

ریئیلیٹی کوائن بلاکچین  ٹیکنالوجی اور ایتھیریم اسمارٹ معاہدہ کی بنیاد پر ایک مہذب کرپٹوکرنسی ہے. ریئیلیٹی کوائن ، چلی اور دنیا بھر میں ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک نیا دور شروع کرے گی. یہ اس وجہ سے ہے کہ سکے ملک میں سرمایہ کاری میں پابندیوں اور سرحدوں کی حد کو توڑ دیں گے. ریئیلیٹی کوائن کا ​​مقصد عالمی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں حصہ ڈالنا ہے جس کی قیمت 200 ٹریلئن ڈالر سے زیادہ ہے. سکے خریدنے کے ساتھ, آپ چلی میں انتہائی قیمتی اثاثوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں.

ہماری ٹیم

پری سیل:

شروع کی تاریخ : نومبر 17,2017

ختم کی تاریخ: دسمبر 17,2017

ٹوٹل ٹوکن امیشن 75.000.000

Bonus: minimum amount 0.25 ETH=705 RTC for 20% bonus: 0.5ETH=1410 RTC for  40% Bonus

قیمت 1 آر ٹی سی = 0.00036 ایتھیریم
 ایتھیریم 0.5=1410 آر ٹی سی
ایتھیریم 0.25=705 آر ٹی سی

کم از کم خریداری کی قیمت: 0.25 ایتھیریم

آئی سی او سیل

آئی سی او کی تاریخ : 17 دسمبر 2017

آئی سی او کا اختتام: 31 جنوری 2018

ٹوکن سیل کا ٹارگٹ آر ٹی سی مقدار: 500.000.000

آئی سی او میں قیمت: 1 آر ٹی سی = 0.00036 ایتھیریم

سافٹ کیپ : $500,000 یو-ایس-ڈی

کم از کم خریداری کی مقدار: کوئی رکاوٹ نہیں

ذیادہ سے زیادہ خریداری کی مقدار: کوئی مقدار نہیں


ٹوکن کی تقسیم:

ٹوکن سیل کے لئے جاری ہونگے 200 ملین.

آئی سی او بونسز کے لئے رکھے جائیں گے 75 ملین

ریئیلیٹی کوائن کی ٹیم اپنے پاس رکھے گی 150 ملین

پری سیل میں شامل ہونے والوں کے لئے 75 ملین رکھے جائیں گے



آئی سی او بونس پروگرام:

پہلا مرحلہ : خریدیں 0.5 ایتھیریم سے زیادہ 25% بونس / 0.5 ایتھیریم سے کم 20% بونس

دوسرا مرحلہ : خریدیں 0.5 ایتھیریم سے زیادہ 15% بونس / 0.5 ایتھیریم سے کم 10% بونس

تیسرا مرحلہ : خریدیں 0.5 ایتھیریم سے زیادہ 10% بونس / 0.5 ایتھیریم سے کم 05% بونس


ہر مرحلے کے اندر 15 دن ہیں

آئی سی او فنڈز کی تقسیم


منظور شدہ ادائیگی : بی ٹی سی, ایتھیریم, پے پال

وائٹ پیپرhttps://drive.google.com/open?id=1DRdU4f8Fa6nfeIID2FyzgwNFB9eJmLwo
فیس بک:https://www.facebook.com/therealtycoin/
ٹوئٹر:https://twitter.com/realtycoin1
لنکڈن: https://www.linkedin.com/in/realty-coin-099b72152/
ٹیلیگرام: https://t.me/joinchat/GJv9eBKxZpJokYA_7zXI9A[/url


ابھی حصہ ڈالیں اور حاصل کریں 25% اضافی ٹوکنز

554
انویون نے 45+ ملین اکھتٹے کر لئے ہیں اور ٹوکن ٹریڈنگ کے لئے ہٹ بی ٹی سی پر دستیاب ہوگا ٹوکن سیل کے اختتام پر.

555


میگنیٹ
X11 پی او ایس / پی او ڈبلیو + ماسٹرنوڈز



ہمارے نیٹ ورک کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ کوئی بھی سکے کو سپورٹ کر کے یا ہولڈ کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہے.
میگنیٹ مائننگ پر مبنی ہوگا. ہم یقین رکھتے ہیں کہ مائننگ کا کرپٹوکرنسی میں اور ان کی حفاظت میں اہم کردار ہے.
ہم شمسی توانائی سے مؤثر طور پر اپنے مائنرز کو چلانے کے لئے راستہ ڈھونڈیں گے اور اپنے وسائل کو شمسی توانائی سے تحقیقی مائننگ کی ٹیک پر سیدھا دیں گے.



نام: میگنیٹ
ٹیکر: MAG



الگوریتھم: x11
قسم: ہائبرڈ پی او ایس / پی او ڈبلیو
سکے کے پختہ ہونے کے بعد دونوں ہمیشہ کے لئیں چلیں گے

بلاک ٹائم: 90 بلاک فی سیکنڈ

ماسٹرنوڈز
ضرورت: 10000
ماسٹرنوڈز انعامات: مائننگ انعام میں سے 50٪

پی او ایس
سالانہ دلچسپی: 7٪
کم از کم اسٹیکنگ کی عمر: 24 گھنٹے / 960 تصدیقات
زیادہ سے زیادہ اسٹیکنگ کی عمر: 48 دن

پی او ڈبلیو
بلاک انعام : 200
بلاک انعام آدھا: ہر 360000 بلاکس


مجموعی طور پر سکے پیدا ہوں گے پختہ ہونے کے بعد: تخمینہ 140000000 سکے


250000 میگنیٹ کوائنز کو ایکسٹریکٹ کیا جائے گا پہلے بلاک میں تاکہ اچھی تعداد میں صحت مند 25 ماسٹرنوڈز کو شروع کریں عوام میں جانے سے پہلے.
اس کی ضرورت ہے نیٹ ورک کی حفاظت کے لئے اور تمام مستقبل کے انعام مدد دیں گے نیٹ ورک کو برقرار رکھنے میں.
یہ نیٹ ورک کی حفاظت کے لئے ضروری ہے اور نیٹ ورک کو برقرار رکھنے کے لئے مستقبل کے تمام انعامات استعمال کیے جاتے ہیں.

مین نیٹ کو چلایا جائے گا آفیشل این پوسٹ آنے کے 9 دن پہلے تک تاکہ ماسٹرنوڈز کے رویہ اور نیٹ ورک کی طاقت کو ٹیسٹ کیا جائے.






ہم نے والیٹ کو اپ ڈیٹ کر لیا ہے لہذا سیڈز کی ابتداء اب خودکار ہے. والٹ سب سے پہلے ڈی این ایس سیڈز کی ابتداء سے منسلک ہوجائے گا تاکہ چالو نوڈز کو ڈھونڈو سکے پھر واپس آجائے ہارڈ کوڈڈ نوڈز کی فہرست میں ناکام ہونا چاہئے.
نوٹ کریں کہ یہ عمل ابتدائی ہونے اور سنکنگ شروع ہونے کیلئے چند منٹ لے سکتا ہے لیکن اب یہ خود کار طریقے پر ہے.

---

میگنیٹ والٹ کے فولڈر تک رسائی کے لئے:

ونڈوز
دھونڈیں فولڈر %Appdata%/Magnet

لینکس
Ctrl H ہوم فولڈر میں ٹائپ کرنے سے آجائے گا .magnetfolder
اگر نہیں تو - والٹ اسٹارٹ کریں اور پھر بند کریں والٹ بنانے کے لئے.

میک او-ایس ایکس
Alt(Option) + Finder > GO > Library.
جب لائبریری کھل جائے دھونڈیں ایپلیکیشن سپورٹ > Magnet

-

والٹ بند کریں اور کھولیں magnet.conf فائل میگنٹ فولڈر میں سے.
magnet.conf فائل میں کوڈ کو پیسٹ کریں

Code: [Select]
rpcallowip=127.0.0.1
rpcport=17179
rpcuser=INSERT_YOUR_USERNAME
rpcpassword=INSERT_YOUR_PASSWORD
server=1
daemon=1
listen=1
staking=1
port=17177
debug=all
addnode=35.195.167.40:17177
addnode=35.199.188.194:17177
addnode=104.196.155.39:17177
addnode=35.197.228.109:17177
addnode=35.198.35.45:17177
addnode=35.197.145.93:17177
addnode=35.199.1.114:17177
addnode=35.201.4.254:17177
addnode=35.188.240.39:17177
addnode=35.199.48.8:17177
addnode=146.148.79.31:17177
addnode=104.196.202.240:17177
addnode=35.195.122.245:17177
addnode=35.198.82.29:17177
addnode=35.200.247.198:17177
addnode=35.200.22.69:17177
addnode=35.201.14.20:17177
addnode=35.198.23.18:17177
addnode=104.199.194.138:17177
addnode=35.185.189.143:17177

محفوظ کریں اور دوبارہ والٹ کھولیں نیٹ ورک سنکنگ کے لئے.



سورس کوڈ
GitHub

سلیک
https://magnetworks.slack.com/
سلیک کا انویٹیشن
اگر آپ کا کوئی ٹیکنکل مسئلہ یا کسی چیز کا حل چاہئے تو سلیک جوائن کریں.  #techsupport channel

ٹوئٹر
https://twitter.com/magnetwork_io

ڈسکورڈ
https://discord.gg/EtEGyEn

ایکسپلورر
http://explorer.magnetwork.io/

میگنیٹ مائننگ پول
آفیشل
http://magnetpool.io:8080/
stratum+tcp://magnetpool.io:3000
دوسرے
http://miningpool.shop

ماسٹرنوڈز سیٹپ گائڈ
ڈاونلوڈ

آپ کی ماسٹرنوڈز کو چیک کرنے کی ٹول
http://magnetwork.io/checkmn/



میگنیٹ اب دستیاب ہے www.coinexchange.io


www.magnetwork.io



Pages: 1 ... 35 36 [37] 38 39
Bitcoin Garden 2013-2024, All rights reserved | Privacy Policy | DMCA | About Bitcoin Garden | Support & Services