Bitcoin Garden Forum

Local Cryptocurrency Discussion => Other Languages => Urdu Language => Topic started by: coingold on July 14, 2017, 12:16:57 PM

Title: [ANN URDU] ACT- Citizens First🔥Supporting Social Justice🔥
Post by: coingold on July 14, 2017, 12:16:57 PM
اے سی ٹی۔  سی ٹی زن پہلے (https://www.daoact.org/)
ڈرائیونگ سوشل اکاونٹیبلیٹی

(http://i.imgur.com/wV0plLl.jpg)

لینا سے ملئیے ۔ اے سی ٹی  اس کی زندگی بدل سکتی ہے۔


ویب سائٹ (https://www.daoact.org/) | وائٹ پیپر (https://www.daoact.org/whitepaper/) | میڈیم  (https://medium.com/daoact) |  ٹویٹر (https://twitter.com/daoact_org) | فیسبک (https://www.facebook.com/daoact/) | اناؤنسمنٹ (http://www.prweb.com/releases/prweb14360347.htm) | سلیک (https://join.slack.com/actcommunity/shared_invite/MjAwMzIxNjYyMjk0LTE0OTc3OTA1MDQtYWMxYzUwMmM3Mg) | ٹیلی گرام (https://t.me/joinchat/AAAAAAtOo5ZdK9L2N3Taaw) | نیوز لیٹر  (http://eepurl.com/cIKwW1)

اے سی ٹی کی بیان کرنے والی ویڈیو

(http://i.imgur.com/01Owf8h.png) (https://www.youtube.com/embed/u7Xv12oMm_U)

اے سی ٹی(www.daoact.org (http://www.daoact.org)) اپنی پری آئی سی او کے اعلان کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے ۱۷:۰۰سی اییس ٹی۱۸ جولائی ۲۰۱۷
۵ فی صدای ٹی ایچ  ونگز میں ونگز آئی سی او کی انٹیگریشن کو استعمال کرتے ہوئے سمارٹ کنٹریکٹ سے تقسیم کر دیا جائے گا۔ اس کی تواریخ  میں تیسری پارٹی کے سمارٹ کنٹریکٹ  کے ٹائم لائن کی وجہ سے تبدیلی آسکتی ہے۔

دنیا کے پہلے  غیر مرکزی پلیٹفارم  جو سوشل اکاونٹیبلیٹی کوونگز پر  لانچ کرے  گا یہ ہمارا
   اعلان ہے (http://www.prweb.com/releases/prweb14360347.htm) جو پچھلے ماہ پبلش کیا گیا اور اس کو کافی چوریج بھی ملی۔   (https://www.google.co.uk/search?q=Social+accountability+organization+ACT+announces+pre-ICO+crowdfund+launch+using+WINGS+and+Ethereum+network&oq=Social+accountability+organization+ACT+announces+pre-ICO+crowdfund+launch+using+WINGS+and+Ethereum+network&aqs=chrome..69i57j69i61j69i60&sourceid=chrome&ie=UTF-8)

:ٹیم


سی ای او: فریزر براون   لنکڈان   (https://www.linkedin.com/in/fraserthomasbrown/)
پراجیکٹ: مینیجر: ایان کننگہم   لنکڈان (https://www.linkedin.com/in/ian-cunningham-9139015a/)
لیڈ آرکیٹیکٹ :گنیش ینگ مینیگینگ ڈائریکٹر، ڈریلیگلیٹ  لنکڈان (https://www.linkedin.com/in/ganesh-jung-2a2a1328/)
لیڈ ڈویلپر : جونیز  اینگرمیر ، ڈریگلیٹ لنکڈان (https://www.linkedin.com/in/johannes-angermeier-a6097278/)

ٹیم کے بارے میں مزید جاننے کے لئے  یہ ویڈیو دیکھیں۔ (https://www.daoact.org/team/).
video (https://youtu.be/HsGiC8OLaKg).
ٹوکن  کی تفصیلات



ٹوکن کا نام : اے سی ٹی
یہ ٹوکن کس کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ ایک انعامی ٹوکن ہے جو پلیٹفام کے  ۱۵فی صد منافع  کی تقسیم کا جائزہ لیتا ہے۔(see وائٹ پیپر (https://www.daoact.org/whitepaper/))
کل سپلائی : ۱۰ بلین
آئی سی او فارمیٹ : ساری اےسی ٹی  آئی سی او کرائوڈ سیل کے دوران جاری اور تقسیم کی جائے گی ۔


آئی سی او کی تفصیلات

کل ۱۰ بلین " اےسی ٹی  ٹوکن " سمارٹ کنٹریکٹ میں امپلیمینٹ کئے جائیں گے
(http://i.imgur.com/lIwNaJT.png)

اےسی ٹی مزید تفصیلات وایٹ پیپر میں موجو د ہیں۔

روڈمیپ
۲۰۱۷ میں ہم نے اےسی ٹی کی پروٹو ٹائپ ایتھرم ٹیسٹ نیٹ پر  بنائی۔  اور  تمام خصوصیات  اےسی ٹی وائٹ پیپر  کی بنا پر  ڈویلپ  کی جائیں گے۔

(http://i.imgur.com/Q9EzQkU.png)

پری آئی سی او  باونٹی کی تفصیلات

اےسی ٹی ڈونیشن مہم کے تین فیزز ہیں

پری آئی سی او: ۲ پی ایم  چی ای ٹی  ۱۸ جولائی ۲۰۱۷– ۱اگست ۲۰۱۷
پری ریلیز تک رسائی : پری آئی سی او کی کلوزنگ -۱۸ نومبر ۲۰۱۷
 آئی سی او: ۱۸ نومبر ۲۰۱۷-۱۸ جنوری ۲۰۱۸

پری آئی سی او بونسز

پلاٹینم – ۱۰ایکس پہلے۲۵۰ ہزارڈالر پر
گولڈ۔۵ایکس اگلے۲۵۰ ہزار ڈالر پر
سلور ۔۳ ایکس  آخری ۵۰۰ہزار  ڈالر پر


مثال کے طور پر  ڈونیٹر  "سیان "نے  ۱۰۰۰۰۰ڈالر پہلے دن پری آئی سی او فیز ون میں ڈونیٹ کئے۔ سیان کے اے سی ٹی ٹوکن کی الوکیشن   آئی سی او میں ۱۰ایکس ہے
   ۔۱۰۰۰۰۰ڈالر اے سی ٹی ٹوکن کی قیمت ہے۔



پری آئی سی او لمٹ 



   آئی سی او کیپ ۔  کا فیصلہ ونگز کے بعد کیا جائے گا۔ پرائس کی دریافت کا ایونٹ

انفرادی ڈونیشن کیپ : ۱۵۰۰۰ ڈالر


پری آئی سی او  باونٹی

سگنیچرمہم: ۱۰ فی صد  / ۵۰۰۰۰۰۰ اے سی ٹی
سلیک /ٹیلی گرام / نیوز لیٹر ۔ ۵ فی صد / ۲۵۰۰۰۰۰ اے سی ٹی
بلاگ پوسٹ ، آرٹیکل  اور ویڈیو مہم ۲۰ فی صد  /۱۰۰۰۰۰۰ اے سی ٹی
ترجمعے: ۵ فی صد /۲۵۰۰۰۰۰ اے سی ٹی
سوشل نیٹورک بونس ۔۱۵ فی صد / ۷۵۰۰۰۰۰۰ اے سی ٹی
دیگر : ۱۵۰۰۰۰۰۰ اے سی ٹی


باونٹی مہم کی مزید تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

(http://i.imgur.com/SZe5hWE.png) (https://www.daoact.org/whitepaper/)

آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟

اے سی ٹی ایک غیر مرکزی خودمختا ر ادارہ ڈاو   جو سیٹیزن کی محویت کو سپورٹ کرتا ہے ۔ ایک ایسی صورتحال جس میں  کسی سٹیٹ کی صلاحیت پر اثر کرتا ہے اور اس بات پر مبذول کرتا ہے کہ سیٹیزن کی سوشل اکاونٹیبلیٹی میں محوہوں ۔ سیٹیزن کی آزادی  کہ وہ اپنی صلاحیت کسی معاشی وسائل  کو موبلائز کرکے اپنا مقصد پورا کر سکیں  اور ادارے کو اپنی بنانے ، اپنے تصورات کو دوسروں تک پہنچانے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرسکیں ۔ ان کی اس صلاحیت کے لئے ضروری ہے کہ وہ بحث کریں اور اہم وسائل تک رسائی حاصل کریں ۔


معاشرے کے مسائل سے کیسے نمٹا جائے؟
اے سی ٹی اوپردئیے گئےسیٹیزن ایکشن کی سپورٹ میں   کام کرنے والے ایلیمینٹس کو بڑھاتا ہے ۔ معاشرے کے مسائل سوشل اکاونٹیبلیٹی سے نمٹے جاتے ہیں ۔ یہ سیٹیزن کی صلاحیت ہے محض کہ وہ سٹیٹ کو جوابدہ بنائے ۔ اور اس کو اپنی ضروریات کے لئے  ریسپونسو بنائے ۔ اے سی ٹی کا مقصد سٹیٹ ایکشن اور سیٹیزن ایکشن   کے درمیان آنے والے پاور کے اتار چڑھائو سے نمٹے۔ سیٹیزن کی محویت کو اس طرح بیان کیا جاسکتا ہے اس میں بنیادی کام کرنے والے ایلیمینٹس ہیں ۔  سٹیٹ ایکشن اور سیٹیزن ایکشن  ، انفارمیشن،  سیٹیزن سٹیٹ انٹرفیس وغیرہ۔
(http://i.imgur.com/9LGDKyt.jpg)

کچھ مفروضاتی مثالیں درج ذیل ہیں
مثال نمبر ۱ :   ماریا ڈزبا کی معذور بیٹی  کا حق

اے سی ٹی  وائٹ پیپر ، ویب سائٹ  اور ایکسپلینر ویڈیو  سب منیسک کی ماریا ڈزبا  کی مفروضاتی مثال کا استعمال کرتے ہیں ۔ منسک اور بلارس  یہ اے سی ٹی کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں ۔
خلاصے میں ، ماریا کی آتھ سالہ بیٹی لیرا معزور ہے  اور وہاں کی لوکل گورنمنٹ نے  اس کی عمارت میں موجود  لفٹ کو بجٹ کی وجہ سے ٹھیک کرانے سے منع کردیا۔بلارسین   قانون  ایک درخواست دیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے جس کا بعد میں نوٹس لیا جا سکتا ہے۔ ماریا نے۲۰۰ ڈالر اے سی ٹی  کی مہم شروع کردی



(http://i.imgur.com/wIxUy3S.png)

مثال نمبر ۲ : ایک صحافی  کو قید  کرلیا گیا  اور اس کو  لیگل سپورٹ کی ضرورت ہے۔
 ایک سازشی پولیٹیکل سسٹم میں     بعض اوقات  سیوک موبلائزیشن واقع ہوتی ہے۔ایک آزاد میڈیا جوکسی کہانی کو کور کرتی ہے اس کو نہت مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔  مثال کے طور پر ایک کیمرہ مین  جس کے آلات  پر قبضہ کر لیا جائے  اور اس کوپولیس  قید کرلے۔ اس قسم کے حالات میں انسان کو لیگل سپورٹ چاہئے ہوتی ہے۔ اے سی ٹی  اس طرح کے فنڈ ریپلیسمنٹ کے آلات استعمال کرتی ہے۔ 


مثال نمبر۳: کمیونیٹیز یوکے میں کوئلے کی مائننگ پر لڑ رہی ہیں ۔

دنیا میں مقامی کمیونیٹیز کوئلے کی مائننگ پر لڑ رہی ہیں جو ان کی اور ان کے بچوں کی صحت کے لئے مضر ہے۔ کچھ مقامات جیسے  یوکے میں ویلز، اس طرح کے ایکسپینشن کے منصوبے    ملازموں کو  دھمکا رہے ہیں  جو ایسی جگہ پر کام نہیں کرنا چاہتے  جو صحت کے لئے مضر ہو۔ اس طرح کے منصوبے  معاشے بدحالی کا شکار بنادیتے ہیں۔



یہ  کیس سٹڈیز یہ  کیس سٹڈیز  وائٹ پیپر کے اندر واضح کیے گئے ہیں۔ پیپر کے اندر واضح کیے گئے ہیں۔

کامیابی کی پیمائش کیسے کی جائے؟
اے سی ٹی کی تھیوری  آف چینج  درج  زیل بتائی گئی ہے
(http://i.imgur.com/7VBnw3M.jpg)


اے سی ٹی برکلے یونیورسٹی  اور دوسرے ایونٹس اور میڈیا

ٹاپ اے سی ٹی یوکرین  میٹ اپ؛ باٹم لیفٹ اے سی ٹی برکلے؛ باٹم رائٹ  : فرینڈز ونگز کے ساتھ اور زوریچ  سمارٹ ویلر ا ن مونیچ

(http://i.imgur.com/RaNzDBh.png)


(https://decentralize.today/enough-thoughts-and-prayers-its-time-to-act-88ce0498df35)
بہت سوچ لیا دعائیں کرلیں  اب کچھ کرنے کا وقت ہے۔
[\url]

(http://i.imgur.com/H45gJ9x.png)

(http://i.imgur.com/rqQxUmk.png) (https://www.daoact.org/) | (http://i.imgur.com/Q8x7IPy.png) (https://www.daoact.org/whitepaper/) | (http://i.imgur.com/ze6BGoD.png) (http://eepurl.com/cIKwW1)
____________________________________________________________________________________

(http://i.imgur.com/lhkyZOR.png) (https://medium.com/daoact/)

 
۔ اے سی ٹی ڈونیشن مہم۔ پری آئی سی او کی تفصیلات
 (https://medium.com/daoact/the-act-donation-campaign-pre-ico-details-690461b20e89)۔ اے سی ٹی۔ پری آئی سی او کی تفصیلات (https://medium.com/daoact/the-act-pre-ico-crunching-the-numbers-bec6a3a9ba1)
۔ باونٹی قویسچنئر میں زیادہ پوچھے جانے والے سوالات (https://medium.com/daoact/frequently-asked-question-faqs-relating-to-our-bounty-questionnaire-e087f5dbe754)
۔ سوشل اکاونٹیبلیٹی کو آئی سی او سے سپورٹ کریں (https://medium.com/@Scarlet_Snow/support-worldwide-social-accountability-with-this-upcoming-ico-99ff55c355a7)

ہم ہر طرح کے سوالات کے جوابات دینے کے لیئے  تیار ہیں ہم جلد ہی آپ کو ہر طرح کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے
Title: Re: [ANN URDU] ACT- Citizens First🔥Supporting Social Justice🔥
Post by: coingold on July 20, 2017, 05:03:10 PM
اے سی ٹی کا پری  آئی سی او شروع ہو گیا ہے ،  پری  آئی سی او میں حصہ لینے کے لۓ  نیچے ديے گۓ لنک کا دورہ کریں
https://www.daoact.org/take-action/
Title: Re: [ANN URDU] ACT- Citizens First🔥Supporting Social Justice🔥
Post by: coingold on July 23, 2017, 01:20:31 PM
پری آئی سی او کو ختم ہونے میں 9 دن باقی ہیں جلدی سے پری آئی سی او میں حصہ لیں اور بونس حاصل کریں۔


    https://ico.daoact.org/  حصہ لینے کے لۓ یہاں کلک کریں۔
Title: Re: [ANN URDU] ACT- Citizens First🔥Supporting Social Justice🔥
Post by: coingold on July 23, 2017, 01:24:42 PM
اے سی ٹی سے متعلق جاننے کے لۓ یہاں دیے گۓ لنک کا دورہ کریں
https://medium.com/daoact
Title: Re: [ANN URDU] ACT- Citizens First🔥Supporting Social Justice🔥
Post by: coingold on July 23, 2017, 01:28:34 PM
  https://www.daoact.org/news/  اے سی ٹی سے متعلق تمام قسم کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لۓ اس لنک کا دورہ کریں