تقسیمتمام ٹوکن کی تقسیم ہوگی 8,888,888,888 ایس-پی-ایکس جبکہ 41 فیصد ٹوکن سیل کی شکل میں ہوگی 3,655,555,558.4 اور 38.875 فیصد 3,455,555,552 جیک پوٹ کی شکل میں ان کے لئے جنھوں نے ٹوکن سیل میں حصہ لیا.
باقی کے ٹوکنز 1,777,777,778 (20%) ٹیم کے ساتھ رہیں گے.
ٹوکن جو ٹیم کے ساتھ رہیں گے اور اسپیڈ فاونڈیشن وہ لاک ہوجائیں گے ایک سال تک آئی سی او کے ختم ہونے کے.
ایس-پی-ایکس ٹوکن تقسیم ہوگا تمام امیدواروں میں آئی سی او مرحلہ کے اختتام پر.
پری آئی سی او ٹوکنز کو ڈی-پی-ایس-ایکس کہا جائے گا جبکہ (ریگولیٹری وجوہات کی وجہ سے)
آئی سی او ٹوکنز کو کو ایس-پی-ایکس کہا جائے گا.
تمام ٹوکنز کے مکمل تقسیم ہونے کے بعد تمام ڈی-پی-ایس-ایکس ٹوکنز کو ایس-پی-ایکس کہا جائے گا.
کیپسافٹ کیپ چار ملین ڈالر سیٹ ہے جبکہ ہارڈ کیپ ہے 49,033 ایتھیریم.
ٹائم فریم اور شیڈیئول
ٹوکن کی تقسیم شروع ہوگی پیر جنوری,2018,8 کو جبکہ ختم ہوگی اتوار ,مارچ 2018,11 کو اور یہ شیڈول ہے ایک انداز سے جسے ٹیبل 4 میں نیچے دیکھ سکتے ہیں. پری سیل چلے گی 24 دن تک جبکہ ہر سیل کا فیز ہوگا ساتھ دن جس کے بعد ہوگا جیک پوٹ جس کو تقسیم کیا جائے گا ایک ہی دن میں ہر سیل کے فیز کے بعد.
سیل کے اسٹیجز اور جیک پوٹس
ٹوکن کی تقسیم اس انداز سے ہوگی کہ اس کے ریٹ مندرجہ ذیل ہونگے ایس-پی-ایکس کے 1 ایتھیریم کے حساب سے:
اس کے علاوہ, ایئرڈراپ جو جیک پوٹ کی شکل میں ہونگے وہ مکمل ہونگے کچھ اس طرح. (تفسیلی معلومات کے لئے وائٹ پیپر دیکھیں).
وہ امیدوار جنہوں نے ابتدائی جیک پوٹ راونڈز میں حصہ لیا ان کا چانس کم ہے ذیادہ تعداد جیتنے کا, جبکہ وہ جنہوں نے بعدیمیں حصہ لیا ان کے پاس چانس کم ذیادہ ہے, لیکن ان کو انعام میں ملے گی چھوٹی لوٹ. اس کے علاوہ, ابتدائی شراکت دار کے پاس موقع ہوگا ذیادہ جیک پوٹ میں حصہ لینے کا:مثال کے طور پر, سیل 1 کا سرمایہ کار اپنی لک کو آزمائے گا چار بار, جبکہ وہ جو داخل ہونگے سیل 3 میں وہ صرف دو جیک پوٹ میں حصہ لے سکیں گے. یہ بعد میں حصہ لینے والے کو ہراساں نہیں کرے گا:سب سے بڑا پرائز پول کھیلا جائے گا چوتھے جیک پوٹ راونڈ میں. ہر لوٹ کے لئے ہم نے ایک طریقہ کار رکھا ہے جو بے ترتیب پسند کرے گا ایک ٹوکن کو ان میں سے جو پیدا ہو چکے. .اور اس کا ہولڈر پورے لوٹ کا جیتنے والا ہوگا.
ہر فروخت ہونے والے ٹوکن کے ساتھ ایک فیکٹر منسلک ہوگا, جیک پوٹ فیکٹر. لوٹ کو جیتنے کا ذیادہ چانس اس فیکٹر پر مبنی ہوگا. یاد رکھیں, جیک پوٹ فیکٹر آرڈرڈ ہے: یہاں تک کہ پہلے سیل راونڈ کے اندر, ابتدائی شراکت داروں کو ذیادہ طاقتور ٹوکن کا انعام ملے گا. ہر راونڈ کےاس تقسیم کے فیکٹرز کو نیچے دی گئی تصویر میں دکھایا گیا ہے.
ٹوکنز جو نہیں فروخت ہونگے
ٹوکن سیل کی آمدنی اس کے ساتھ ساتھ وہ ٹوکنز جو باقی رہ جائیں گے ان کو ٹیم استعمال کرے گی پروجیکٹ کو پروموٹ اور ڈویلپ کرنے میں جیسا کہ روڈمیپ سیکشن کے اس پیپر میں بتایا گیا ہے. نیچے دی گئ تصویر کے مطابق ہم دکھا رہے ہیں کیسے آمدنی کو استعمال کیا جائے گا. اگر ضرورت پڑی تو جو ٹوکن ٹیم اور اسپیڈ فاونڈیشن کے لئے رکھے گئے ہیں ان کو مذید پروموشن کے لئے استعمال کیا جائے گا اور انعامی اسکیم کے حصے کے طور پر.